کچھی و اگیر جماعت ملیر کے تحت کمپیوٹر اور لینگویج سینٹر کا قیام، صوبائی وزیر مرتضی بلوچ نے افتتاح کر دیا

کچھی و اگیر جماعت ملیر کے تحت کمپیوٹر اور لینگویج سینٹر کا قیام، صوبائی وزیر مرتضی بلوچ نے افتتاح کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی تعلیم کو عام کرنے پر یقین رکھتی ہے سندھ کی عوامی حکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کے لئے متعدد پروجیکٹ پر کام کررہی ہے تعلیم وہ واحد ہتھیار ہے جس کے ذریعے ہم دنیا کا مقابلہ کرسکتے ہیں ان خیالات کا […]

.....................................................