پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک طالبان پاکستان سابقہ قبائلی علاقے (فاٹا) کے خیبرپختونخوا میں انضمام واپس لینے کے مطالبے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کاروں کے ذریعے جاری مذاکرات میں شامل ایک سینئر سیکیورٹی اہلکار نے ایکسپریس کو بتایا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کے آغاز میں ہی طالبان […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) کل بدھ کو امریکی محکمہ دفاع کے ایک اہلکار نے بحیرہ عمان میں آئل ٹینکر کے حوالے سے ایرانی دعوے کے حقائق کی تردید کی ہے۔ ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا کہ ایران کے ہمارے ساتھ بحری تصادم کے الزامات گمراہ کن اور جھوٹے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا یورپی یونین کے 5 ملکوں کو ویزا فری اینٹری دے، یورپی کمیشن امریکی شہریوں کو یورپی ممالک کا سفر کرنے سے پہلے ویزا لینے کا پابند بنائے ۔یورپی پارلیمنٹ میں قرار داد منظور کر لی گئی۔ یورپی پارلیمنٹ کے مطابق یہ فیصلہ اسی لیے کیا گیا ہے کہ تاکہ واشنگٹن پر یہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا پانامالیکس پر حزب اختلاف کی جماعتوں کے متفقہ ٹی او آر حکومت کو بھجوانے سے پہلے تمام رہنمائوں کو ایک بار پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہ ،کہتے ہیں ٹی او آر اخباری خبروں کے ذریعہ نہیں بلکہ باضابطہ بھجوائیں جائیں گے۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اصغر خان کیس میں ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن ونگ کو بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ بیان کے مطابق نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کردیا ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ میں پیسے لے کر ٹیموں کے انتخاب کا نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔ سابق کپتان محمد یوسف نے کہا کہ مجھے خدشہ ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی بنی تو وہی پرانے چہرے سامنے آ جائیں گے اور اس سے حالات مزید خراب ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے تیس نومبر کے جلسے کے حوالے سے وزارت داخلہ نے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق قانون ہاتھ میں لینے والوں پر خصوصی پانی پھینکا جائے گا۔ مشتعل کارکنوں پر واٹر کینن سے رنگ دار پانی پھینکا جائے گا۔ رنگ دار پانی […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار فواد خان کی جانب سے سرمد کھوسٹ کی بطور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر پہلی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے جاری کردہ بیان پر سرمد نے لاعلمی کااظہار کر دیا ہے۔ ’’واضح رہے کہ فواد خان کی جانب سے گزشتہ روزایک بیان جاری کیا گیا تھا جس میں یہ کہا گیا تھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیلاب کی موجودہ صورتحال پر غیر ملکی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے منتخب نمائندوں پر مشتمل فلڈ ریلیف کمیٹیز بنانے کی ہدایت کر دی۔کمیٹی سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور خاندانوں کی بحالی کی تجاویز دیں گی۔ وزیر اعظم نواز […]
بیجنگ (جیوڈیسک) جنرل شو کائہو چین کی اعلیٰ ترین فیصلہ ساز کمیٹی کے رکن ہوا کرتے تھے، لیکن اب انھیں کورٹ مارشل کے لیے فوجی وکلا کے حوالے کر دیا جائے گا۔ خیال ہے کہ انھیں کئی ماہ کے لیے گھر میں نظر بند کیا گیا ہے۔ مبصرین کے خیال میں یہ چین میں گذشتہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قطر لیزنگ کمپنی سے پی آئی کیلیے طیارے لینے کا معاملہ تنازعے کا شکار ہوگیا ہے، وزیر اعظم کے نامزد کردہ بورڈ ممبر اعظم سہگل مستعفی ہوگئے، کہتے ہیں۔ طیارے لیزنگ کی ڈیل کا معاملہ غیر شفاف ہے،ذرائع کے مطابق اعظم سہگل نے 3 صفحات پر مشتمل استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوادیا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سیکورٹی فورسز نے کینیڈا جاتے ہوئے بیس سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ نوجوان پر الزام ہے کہ وہ شام میں بشارالاسد حکومت کے خلاف جاری لڑائی میں شامل ہونا چاہتا تھا۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 20 سالہ امریکی شہری نکولس […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کی فوجی عدالت نے افغانستان میں رشوت لینے کے الزام میں گرفتار فوجی پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی البرٹ کیلی کو امریکی ریاست کینٹکی کی ایک وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران امریکی فوجی پر فرد جرم عائد کی گئی ہے کہ اس […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت کا مرکزی بنک سے قرض لینے کا سلسلہ برقرار ہے۔ فروری کے پہلے ہفتے میں مزید ایک سو چوہتر ارب روپے قرض لیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران شیڈول بنکوں کو تراسی ارب روپے قرضوں کی مد میں واپس لوٹائے گئے جس […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں تنقید اور وفاقی جج کی جانب سے فون کالز کی نگرانی کو غیر آئینی قرار دینے کے بعد امریکی صدر باراک اوباما نے اس متنازعہ پروگرام کا نئے طور پر جائزہ لینے کا عندیہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس میں سال کی اختتامی پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر کا کہنا […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی اور حیدرآباد میں زونل کمیٹی اور دیگر شعبہ جات کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے تحفظ پاکستان آرڈیننس کی شدید مذمت کی اور وزیراعظم میاں نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس آمرانہ ، […]
کراچی (جیوڈیسک) نجی شعبے کی جانب سے قرضے لینے کے رجحان میں اضافہ ہو گیا۔ کئی ماہ بعد قرض منفی سے مثبت ہو گیا۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے گیارہ اکتوبر تک نجی شعبے نے چودہ ارب چوہتر کروڑ روپے کا قرض بنکوں سے حاصل کیا گیا۔ پچھلے مالی سال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی ٹیم اقتصادی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیئے پاکستان پہنچ گئی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 54 کروڑ 70 لاکھ ڈالر قرض کی اگلی قسط حاصل کرنے کے لئے آئی ایم ایف کو مطمئن کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف کی جائزہ ٹیم نے جیفری فرینک […]
دمشق (جیوڈیسک) صدر بشار الاسد نے ایک لبنانی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ انہیں کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ وہ اگلے انتخابات میں حصہ نہ لیں۔ انہوں نے کہا حزب اختلاف سے مذاکرات کے لئے حالات ابھی سازگار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف کا کونسا دھڑا شامی عوام کا نمائندہ […]