صوبائی کابینہ نے صحت کارڈ کے تحت لیور ٹرانسپلانٹ کے علاج کی منظوری دیدی

صوبائی کابینہ نے صحت کارڈ کے تحت لیور ٹرانسپلانٹ کے علاج کی منظوری دیدی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ نے صحت کارڈ کے تحت لیور ٹرانسپلانٹ کے علاج سمیت کئی فیصلوں کی منظوری دے دی۔ معاون خصوصی اطلاعات واعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے صوبائی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کابینہ نے صحت کارڈ کے تحت لیور ٹرانسپلانٹ کے علاج کی سہولت کی منظوری دے […]

.....................................................