واشنگٹن : چین خطے کے ممالک کے لئے خطرہ نہیں: امریکا

واشنگٹن : چین خطے کے ممالک کے لئے خطرہ نہیں: امریکا

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ چین خطے کے ممالک کے لئے خطرہ نہیں بلکہ امن و استحکام کیلئے کام کرنیوالی اقوام کا فیملی پارٹ بن چکا ہے۔ امریکا نے کہا ہے کہ چین خطے کے ممالک کے لئے خطرہ نہیں بلکہ امن واستحام کے لئے کام کرنے والی اقوام کا فیملی پارٹ بن چکا […]

.....................................................

لیون پینیٹا کی افغان صدر حامد کرزئی پر تنقید

لیون پینیٹا کی افغان صدر حامد کرزئی پر تنقید

امریکا (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں دو ہزار فوجیوں کی قربانی دی ہے جسے یاد رکھا جانا چاہئیے۔ افغان صدر حامد کرزئی کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ حامد کرزئی کو امریکی فوج پر تنقید کے بجائے اس کی […]

.....................................................

لیبیا میں امریکی میرینز تعینات کرنے کی اجازت

لیبیا میں امریکی میرینز تعینات کرنے کی اجازت

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے امریکی سفیر پرحملے کے بعد لیبیا میں میرینز تعینات کرنے کی اجازت دے دی۔ خلیج میں موجود بحری بیڑوں کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جارج لٹل نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکی وزیر دفاع نے یہ […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں جانب ایک دوسرے پر اعتماد کی فضا پیدا ہو رہی ہے اور امید ہے کہ معاملات بخوبی طے پا جائیں گے۔ حقانی نیٹ ورک سے نمٹنے […]

.....................................................

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات

نیو دہلی : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے نیو دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب اراکاپارامبل کرین انتونی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔لیون پینیٹا اپنے ایک ہفتے کے ایشیائی دورے کے دوران اس وقت دو روزہ دورے پر بھارت میں ہیں۔ لیون پینیٹا نے امریکا […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ رہینگے۔ پینیٹا

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ رہینگے۔ پینیٹا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ دہشتگردی پاکستان اور امریکا سمیت دنیا کیلئے خطرہ ہے، اسامہ کی ہلاکت کے بعد دنیا محفوظ ہو گئی پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ تھے اور پیچیدہ رہینگے۔ واشنگٹن میں ذرائع کے دئیے گئے انٹرویو میں امریکی وزیردفاع لیون پینیٹا کا کہنا […]

.....................................................

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹاکی افغان صدرحامد کرزئی سے ملاقات

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹاکی افغان صدرحامد کرزئی سے ملاقات

افغانستان : ( جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے افغان صدر حامدکرزئی سے ملاقات کی، جس میں افغانستان سے متعلق حکمت عملی اور افغان شہریوں کی ہلاکت پر بات چیت کی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماں نے افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ لیون پینیٹا افغانستان […]

.....................................................

امریکہ شام کے خلاف فوجی کاروائی سے گریز کرے گا، لیون پینیٹا

امریکہ شام کے خلاف فوجی کاروائی سے گریز کرے گا، لیون پینیٹا

امریکہ: (جیو ڈیسک)امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے شام کے خلاف امریکی فوجی کاروائی کو قبل از وقت قرار دے دیا۔ڈیموکریٹک کو ری پبلیکن ارکان کی جانب سے سخت سوالات کا سامناہے۔ روس اور چین سمیت ایران،کیوبا اور وینزویلا کی جانب سے شام کے حق میں عالمی دبا کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے امریکہ کے […]

.....................................................

امریکا پر سائبر حملوں کا خطرہ ہے، لیون پینیٹا

امریکا پر سائبر حملوں کا خطرہ ہے، لیون پینیٹا

امریکا :(جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ امریکا پر سائبر حملوں کا خطرہ ہے۔ سابق فوجیوں کے اجتماع سے خطاب میں امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا سائبر حملوں میں بجلی کے نظام کو نشانہ بنا کر امریکا کو مفلوج کیا جاسکتا ہے۔ سائبر حملہ آور وال اسٹریٹ اور دیگر […]

.....................................................

امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا کی طالبان سے مذاکرات کی تصدیق

امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا کی طالبان سے مذاکرات کی تصدیق

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے طالبان سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ جنگ میں حصہ نہ لینے کی ضمانت پرخلیج گوانتاناموجیل سے طالبان قیدیوں کی رہائی ممکن ہے۔ مارٹن ڈمپسی نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی سے امریکا کیلئے خطرات بڑھ جائیں گے تاہم وہ طالبان سے مصالحت کے حق میں ہیں۔ […]

.....................................................

اسرائیل ایران پر حملہ کر سکتا ہے۔ امریکی وزیر دفاع

اسرائیل ایران پر حملہ کر سکتا ہے۔ امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کہتے ہیں کہ اسرائیل ایران پر حملہ کر سکتا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران چار ایٹم بم بنا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کیلئے اسرائیل رواں سال مئی […]

.....................................................

طالبان کی لاشوں کی بے حرمتی پر امریکہ کا اظہار مذمت

طالبان کی لاشوں کی بے حرمتی پر امریکہ کا اظہار مذمت

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے امریکی فوجیوں کی جانب سے طالبان کی لاشوں کی بیحرمتی کی سخت مذمت کی ہے جبکہ امریکی فوجی حکام نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ایک تازہ وڈیو میں امریکی فوجیوں کے ایک گروپ کو طالبان کی لاشوں کی بحرمتی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ امریکی […]

.....................................................

عراق اپنا دفاع خود کر سکتا ہے،لیون پینیٹا

عراق اپنا دفاع خود کر سکتا ہے،لیون پینیٹا

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ امریکی فوج کی مدد کے بغیر بھی عراق اپنا دفاع کرنے کے قابل ہو چکا ہے ۔ امریکی مسلح افواج کمیٹی کے سامنے دیے جانے والے بیان میں لیون پیینیٹا نے کہا کہ عراقی فورسز کا سیکورٹی کا کنٹرول سنبھالنے کیبعد تشدد کے واقعات میں کمی […]

.....................................................

پاکستان جوہری اثاثے بڑھارہا ہے، لیون پنیٹا

پاکستان جوہری اثاثے بڑھارہا ہے، لیون پنیٹا

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے الزام عائد کیاہے کہ پاکستان اپنے جوہری اثاثوں میں تیزی سے اضافہ کررہاہے، ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے سفارتی کوششوں کی بحالی چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سیخطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کا کہنا تھا آئندہ دس برس میں ساڑھے چار […]

.....................................................

آئی ایس آئی حقانی نیٹ ورک تعلقات کا علم نہیں، لیون پینیٹا

آئی ایس آئی حقانی نیٹ ورک تعلقات کا علم نہیں، لیون پینیٹا

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ آئی ایس آئی حقانی نیٹ تعلقات کے متعلق علم نہیں، تاہم پاکستان کو کہہ دیا کہ نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ختم کردئیے جائیں۔  واشنگٹن میں لیون پینیٹا کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہشتگردی سے متاثر ہے، کراچی سمیت ملک بھر میں دہشتگرد حملے ہورہے ہیں۔ […]

.....................................................

القاعدہ رہنما موریطانی سے تفتیش کرنا چاہتے ہیں،لیون پینیٹا

القاعدہ رہنما موریطانی سے تفتیش کرنا چاہتے ہیں،لیون پینیٹا

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں گرفتار القاعدہ کے سینئر رکن یونس ال موریطانی سے تفتیشن کرنا چاہے گا ۔ نیویارک میں نائن الیون حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی یادگار کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ […]

.....................................................