ٹی 20 کرکٹ، لیوکارٹر ایک اوور میں 6 چھکے جڑنے والے پہلے کیوی کرکٹر بنے

ٹی 20 کرکٹ، لیوکارٹر ایک اوور میں 6 چھکے جڑنے والے پہلے کیوی کرکٹر بنے

کرائسسٹ چرچ (اصل میڈیا ڈیسک) لیو کارٹر ٹوئنٹی 20 میں ایک اوور کے دوران 6 چھکے جڑنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے کرکٹر بن گئے۔ انھوں نے یہ کارنامہ ڈومیسٹک سپر اسمیش ٹورنامنٹ میں ناردرن ڈسٹرکٹس کے خلاف کینٹربری کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے کیا، انھوں نے 29 بالز پر ناقابل شکست 70 رنز بناکر […]

.....................................................