میونخ (جیوڈیسک) جرمن ریلوے کمپنی ’ڈوئچے بان‘ کو ٹرینوں کی مقررہ وقت پر آمد و رفت نہ ہونا بہت مہنگا پڑ گیا۔ گزشتہ برس مسافروں کو کل ترہپن ملین یورو ادا کیے۔ جرمن معاشرہ عموماﹰ وقت کی پابندی کے لیے پہچانا جاتا ہے لیکن گزشتہ برس جرمن ریلوے کی ہر چوتھی ٹرین مقررہ وقت پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتہ اور مل جاتا تو نتیجہ مختلف ہوتا، مسلم لیگ (ن) کا ووٹ گرا ہے، اصل وکٹری سپریم کورٹ کی ہوئی۔ عمران خان نے مزید کہا کہ 8 ستمبر کے جلسے کا کسی کو پتا ہی […]
لاہور (جیوڈیسک) اظہر محمود نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی باؤلنگ لائن اپ بہترین ہے، محمد عامر بہت محنتی کرکٹر ہیں جبکہ وہاب ریاض اپنی پیس سے کارگر ثابت ہو سکتے ہیں۔ پروگرام کرکٹ دیوانگی میں بات کرتے ہوئے معین خان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کا ڈسپلن خراب نہیں جو کوچ ڈسپلن ہینڈل […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں ایک مسافر طیارے کی پرواز اس وقت تاخیر کا شکار ہو گئی جب ایک مسافر کے فون سے وائی فائی کی سہولت میں القاعدہ کا نام استعمال ہونے کا علم ہوا وائی فائی کمپنی نے اپنے وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کے لیے نام القاعدہ فری ٹیرر نیٹ ورک دیا تھا۔ یہ […]
لاہور (جیوڈیسک) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے ادارے میں غیر حاضریوں اور ملازمین کے لیٹ آنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے 30 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کئے ہیں اور ملازمین سے دو روز میں وضاحت طلب کر لی ہے۔ غیرحاضر سٹاف میں مختلف ڈیپارٹمنٹ سے سید محسن علی، شعیب طاہر، […]
لندن (جیوڈیسک) منچلے شہرت حاصل کرنے کے اپنی جان داؤ پر لگانے سے بھی نہیں کتراتے لیکن کامیاب کچھ لوگ ہی ہو پاتے ہیں۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے شہرت کی خاطر کچھ انوکھا کر دکھانے کی ٹھانی اور خطرناک شرارت کرتے ہوئے ٹرین کی پٹڑی پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے کہا ہے کہ ہم وی آئی پی کلچر کے خلاف ہیں، طیارے میں وڈیو بنانا سول ایوی ایشن قوانین کے خلاف ہے، پی آئی اے کی پرواز میری وجہ سے لیٹ نہیں ہوئی، طیارے کو ساڑھے سات بجے روانہ ہوناتھا، 8 بجکر34 منٹ پر میں طیارے […]
سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں جیکب آباد کی مکین باگڑی برادری کے مرد و خواتین کا لڑکی کے اغوا کے واقعے کے خلاف سڑک پر لیٹ کر احتجاج، تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی رہائشی باگڑی برادری کے مرد و خواتین اپنی برادری کی لڑکی رانی کماری کے مبینہ اغوا کے خلاف پریس کلب کے سامنے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) لاہور سے کوئٹہ آنے والی نواب اکبر بگٹی ایکسپریس 24 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔ ریلوئے انکوائری کے مطابق نواب اکبر بگٹی ایکسپریس کو گذشتہ سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پہنچناتھا۔ تاہم اب تقریباً اس کی آمد تین بجے تک متوقع ہے، ریلوے حکام کے مطابق […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) لاہور سے کوئٹہ آنے والی نواب اکبر بگٹی ایکسپریس 24 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔ ریلوئے انکوائری کے مطابق نواب اکبر بگٹی ایکسپریس کو گذشتہ سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پہنچناتھا۔ تاہم اب تقریباً اس کی آمد تین بجے تک متوقع ہے، ریلوے حکام کے مطابق […]
لاہور (جیوڈیسک) پی آئی اے کے آپریٹنگ پائلٹ کو پسند کا کھانا نہ ملا، پائلٹ نے نیویارک جانے والی فلائٹ کو پونے تین گھنٹے ائیر پورٹ پر ہی روکے رکھا۔ ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کی بد ترین مثال اس وقت دیکھنے میں آئی جب پی آئی اے کا آپرییٹنگ پائلٹ نوشاد گرم کھانا نہ ملنے […]
شیخوپورہ میں بجلی کی بندش کے خلاف سینکڑوں دیہاتیوں نے شور کوٹ سے لاہور جانے والی ٹرین روک لی، ٹرین کے آگے لیٹ کر دو گھنٹے تک احتجاج کرتے رہے۔ شیخوپورہ کے علاقہ چیچو کی ملیاں میں ٹرانسفارمر جلنے کی وجہ سے آٹھ روز سے بجلی بند ہے جس پر سینکڑوں دیہاتیوں نے مشتعل ہوکر […]
بالی ووڈ فلم چنائی ایکسپریس لیٹ ہو گئی۔ شاہ رخ خان اوردپیکا پڈوکون کی فلم چنائی ایکسپریس اب ایک ماہ تاخیر سے ریلیز ہوگی۔ دپیکا پڈوکون اور شاہ رخ خان کی آرہی تھی نئی فلم چنائی ایکسپریس انیس جولائی کو۔۔حالات ایسے ہیں کہ جونہی ٹرین کا نام فلم میں رکھا گیا فلم بھی ٹرین کی […]