تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آجکل وطن عزیز پر سیاسی بونوں کی حکومت اپنے جوبن پر ہے آپ کوچہ اقتدار کے لیڈروں کو یا اپوزیشن کی صفوں پر نظر ڈالیں تو دونوں طرف عوام ہی پستے نظر آرہے ہیں عوام بیچارے ایسی اذیت کی زندگی گزار رہے ہیں کہ اگر سامنے کھائی ہے تو پیچھے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی، روسی اور جرمن سربراہانِ حکومت کے درمیان ٹیلی فونک کانفرنس میں کئی موضوعات پر بات چیت ہوئی۔ تینوں لیڈران نے سلامتی کے معاملات کے علاوہ اسپوٹنک ویکسین پر بھی گفتگو کی۔ کریملن سے جاری ہونے والے اعلان میں بتایا گیا کہ ان تینوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی اس ٹیلیفونک […]
تحریر : روہیل اکبر پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی سیاسی جماعتوں کے لیڈروں کے ایک دوسرے کے خلاف اختلافی بیانات نے اس وقت بڑی دلچسپ صورتحال پیدا کی ہوئی ہے کل تک اکٹھے جینے مرنے کی قسمیں کھانے والے اب ایک دوسرے کو للکار رہے ہیں سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے پیپلز […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے رکن ممالک کے لیڈروں کو آیندہ سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ جی سی سی کا اکتالیسویں سربراہ اجلاس پانچ جنوری کو سعودی دارالحکومت الریاض میں منعقد ہوگا۔شاہ سلمان نے […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان حکومت کو ان ویڈیوز پر گہری تشویش ہے، جن میں طالبان رہنماؤں کو ’پاکستان میں عسکریت پسندوں کے تربیتی کیمپوں‘ کے دورے کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ان ویڈیوز میں طالبان لیڈر زخمیوں سے ملاقات کرتے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ کابل سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق ان ویڈیوز […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان بھرپور جدوجہد و عظیم قربانیوں کے بعد پاکستان کا معرض وجود میں آنا قدرت کا قیمتی انعام ہے، مگر صد افسوس کہ آج ہم نے قیام پاکستان کے عظیم مقصد کو فراموش کر دیا۔ 23 مارچ یوم تجدید عہد کاتقاضاہے کہ ہم اپنے ذہن کے گوشہ میں سوئے ہوئے […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان خالق کائنات کے خصوصی فضل و کرم سے ایک آزاد خود مختار، اسلامی فلاحی ریاست، پاکستان کامعرض وجود میں آنا بلاشبہ عوام پاکستان کے لیے قدرت الٰہی کا ایک بہت بڑا انعام ہے، مگر صد افسوس کہ ہم بحیثیت قوم بھولا بیٹھے کہ قیام پاکستان کا مقصد کیا تھا۔اگر […]
تحریر : روہیل اکبر نیب نے اس بار پاکستان کی عوام پر کمال مہربانی کرتے ہوئے انکے لیڈروں کو بھی عید کی سعادت عام لوگوں میں منانے کا موقعہ عنایت فرما دیا ورنہ آج سے قبل ہمارے سبھی حکمران عید سے قبل پوری دنیا میں پھیل جاتے تھے اور سطح غربت سے نیچے زندگی گذارنے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی جو بجوں حقائق منظر ِ عام پر آ رہے ہیں کلیجہ منہ کو آ رہا ہے کہ جن کی کامیابی کے لئے عوام اللہ کے حضور گڑگڑا کر دعائیں مانگتے رہے انہی نے پاکستان کو گدِھوں سے بھی بدترین انداز میں نوچا اس ملک کے غریبوں، مزدوروں کسانوں اور محرومیوں […]
خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان میں حزبِ اختلاف اور احتجاجی تحریک کے لیڈروں نے حکمراں فوجی کونسل کے رویے کے ردِعمل میں سول نافرمانی کی اپیل کردی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ فوجی کونسل نے ان کی عبوری آئینی تجاویز کے جواب میں مایوس کیا ہے۔ عبوری فوجی کونسل ( ٹی ایم سی) کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ پاکستان مخالف بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کو پاکستان کی قربانیاں یاد دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا یہ بیان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر ایمنوئل میکرون نے پیرس میں آج اتوار کے روز پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کے ایک سو سالہ یاد گاری دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران قوم پرستی کے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم پرستی اخلاقی اقدار کی نفی کرتی ہے۔ اس تقریب […]
تحریر : مرزار ضوان شعلہ بیانی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے عین اسی طرح جیسے کوئی ”شرم” ہوتی ہے کوئی” حیا” ہوتی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین اور بالخصوص جمہوری نظر میں سب سے ”سپریم ”ادارے ”پارلیمنٹ”میں عوامی طاقت ”ووٹ”کے بل بوتے پر ملک وقوم کے روشن مستقبل کی خدمات دینے والے ”محب […]
تحریر : ریاض احمد ملک گذشتہ روز اچانک خان صاحب نے عوام کے جذبات کو ٹھیس پنچانے کا پروگرام بنایا اور اس وقت جب کارکن ان کی باتوں میں آکر سردی اور ڈنڈوں کی مصیبتیں برداش کر چکے تھے انہوں نے دھرنا ختم کر دیا یہ موقع قابل دید تھا جب کارکن دھاڑیں مار کر […]
تحریر : حامد تابانی کہتے ہیں کہ کسی ایک فرد کی غلطی بہت سے لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث بنتی ہے۔ ایک خاندان کے بزرگوں کی غلطی ان کے بال بچوں کے لیے وبال جان بنتی ہے۔ لیڈروں کے غلط فیصلے قوموں کی زوال کا باعث بنتے ہیں۔لمحوں کی خطا صدیوں کی سزا بن […]
تحریر: میر افسر امان پاناما لیکس سامنے آئیں تو پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی۔ کئی ملکوں کے لیڈروں کے نام آئے۔ جہاں جمہورتیں مستحکم ہیں وہاں کے حکمرانوں نے اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کر کے اس مسئلہ کو فوراً حل کر دیا گیا۔ اس کے بعد حکومتیں اپنے عوام کی خدمت […]
تحریر: شیراز خان۔ لندن آزاد کشمیر کے لیڈروں نے اورسیزز سے برادری، قبیلے اور علاقائی بنیادوں پر چندہ اکھٹا کرنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے تاکہ آزاد کشمیر انتخابات میں پیسہ پانی کی طرح بہایا جائے، اور ووٹ خریدے جائیں اور یہ لیڈر اپنے لئے ووٹ حاصل کرنے کے بعد آزاد کشمیر کو […]
کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجرئ) کوٹلہ کی ممتاز کاروباری شخصیت مرزا غلام نبی آف شیخ پور کے پوتے ،مرزا حاجی محمد عارف (ایم ڈی مغل ہارڈویئر کوٹلہ)کے صاحبزادے،مرزا وسیم عارف،مرزا نسیم عارف کے بھائی مرزا ندیم عارف جو گزشتہ روزانتقال کرگئے تھے ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں کوٹلہ میں سپرد خاک […]
کوٹلہ ارب علی خاں ( مہر جلال شائق ) پانامہ لیکس کے انکشافات نے قوم کو حیران کر دیا ہے حکومت میں بیٹھے فرعونوں کے خلاف نیب کو کارروائی عمل میں لانی چاہیے ا ن خیالات کا اظہار سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری نعیم رضا آف کوٹلہ نے اپنے خصوصی بیان میں کیا انہوں […]
کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر) کوٹلہ ارب علی خان میں مہاجرین جموں و کشمیر حلقہ تھانہ ککرالی کا بڑا اکٹھ منعقد ہوا جس میں مشترکہ طور پر ڈاکٹر شکیل بٹ معروف سیاسی و سماجی ورکر کو حلقہ ایل اے 34جموں 5سے امیدوار نامزد کیا ۔اس موقع پر ڈاکٹر شکیل بٹ نے اپنے خطاب […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاکستانی سیاست کا حال یہ ہے کہ اِس پر کبھی لوٹا، تھالی، بیگن، الو، آم اور ڈالرز کا راج رہا تو کبھی کسی ڈنڈے اور ڈنڈے والے کا راعب اور دبدبا چھایا رہا اور اَب جب یہ سب پاکستانی سیاست میں اپنا گھر بنا چکے ہیں تو اِن دِنوں […]
تحریر : ایم سرور صدیقی قول و فعل کا تضاد ایسا المیہ ہے جس سے شخصیت مسخ ہو کر رہ جاتی ہے جھوٹ در جھوٹ،لمبی لمبی چھوڑنا، نت نئی کہانیاں، زمین وآسمان کے قلابے ملاکر اپنی بڑائی کا دعویٰ کرنا کتنا عجیب لگتاہے، لیکن اس پر بھی لوگ اتراتے پھرتے ہیں جیسے وہ ایک فریضہ […]
تحریر : روہیل اکبر عجیب مشکل میں پھنس چکے ہیں مہذب دنیا کے لوگ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ترقی کی نئی منازل طے کررہے ہیں اور ہم نے اپنا سفر تنزلی کی طرف جاری رکھا ہوا ہے ہمیں آج تک کسی طرف سے بھی خوشی کی کوئی خبر نہیں ملی قیام پاکستان 1947سے لیکرآج […]