لیڈی ڈیانا کی شادی کے کیک کا ٹکڑا 1375 ڈالر میں فروخت

لیڈی ڈیانا کی شادی کے کیک کا ٹکڑا 1375 ڈالر میں فروخت

لاس اینجلس (جیوڈیسک) برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا اور پرنس چارلس کی شادی کے کیک کا ایک ٹکڑا 1375 امریکی ڈالر میں نیلام کر دیا گیا ہے۔ لاس اینجلس کے ایک نیلامی ہاﺅس میں فروخت ہونے والا فروٹ کیک کا یہ ٹکڑا 34 سال قبل محفوظ کیا گیا تھا جبکہ منتظمین اس کیک کے ٹکڑے کے […]

.....................................................

لیڈی ڈیانا کو مداحوں سے بچھڑے اٹھارہ سال بیت گئے

لیڈی ڈیانا کو مداحوں سے بچھڑے اٹھارہ سال بیت گئے

لندن (جیوڈیسک) یکم جولائی انیس سو اکسٹھ کو انگلینڈ کے عام سے گھرانے میں پیدا ہونے والی ڈیانا کو شہرت شہزادہ چارلس سے شادی کر کے ملی۔ اپنے فیشن اور ہمدرد دل کی وجہ سے وہ لوگوں میں بہت مقبول ہوئیں۔ شہزادی ڈیانا جلد شہزادہ چارلس سے علیحدہ ہو گئیں۔ ان کے دو بیٹے شہزادہ […]

.....................................................

کیٹ مڈلٹن اپنی مرحومہ ساس لیڈی ڈیانا کے نقش قدم پر چل پڑی

کیٹ مڈلٹن اپنی مرحومہ ساس لیڈی ڈیانا کے نقش قدم پر چل پڑی

لندن (جیوڈیسک) اپنے ویڈیو پیغام میں شہزادی کیٹ کا کہنا تھا کہ خاندان میں علیحدگی، لڑائی جھگڑوں اور احساس محرومی سے بچے تناؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ان مسائل سے بہتر حکمت اور بچوں کی کونسلنگ کر کے نمٹا جا سکتا ہے۔ ہر پانچواں برطانوی بچہ کونسلنگ نہ ہونے کے باعث تناؤ کا شکار […]

.....................................................

لیڈی ڈیانا کی ہلاکت میں فوج ملوث نہیں: برطانوی پولیس

لیڈی ڈیانا کی ہلاکت میں فوج ملوث نہیں: برطانوی پولیس

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پولیس نے لیڈی ڈیانا اور ان کے ساتھی ڈوڈی الفائد کی موت کو حادثاتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ہلاکت میں برطانوی فوج کے خصوصی یونٹ ایس اے ایس کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ میٹرو پولیٹن پولیس کے اسسٹنٹ کمشنر مارک راولی نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

لیڈی ڈیانا کا مداح برطانوی جوڑا، گھر کی ہر دیوار پر شہزادی کی تصاویر

لیڈی ڈیانا کا مداح برطانوی جوڑا، گھر کی ہر دیوار پر شہزادی کی تصاویر

لندن (جیوڈیسک) لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی اور شہزادی لیڈی ڈیانا کا سحر ان کے گزر جانے کے کئی برس بعد بھی نہیں ٹوٹاجب ہی تو دنیا بھر میں ان کے مداح پائے جاتے ہیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کو ہی دیکھ لیجئے جو لیڈی ڈیانا کو اس قدر پسند کرتے […]

.....................................................

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا پر فلم بنائی گئی فلم کا پریمئیر آج لندن میں کیا جائیگا

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا پر فلم بنائی گئی فلم کا پریمئیر آج لندن میں کیا جائیگا

بر طانیہ (جیوڈیسک) کی شہزادی لیڈی ڈیانا انکے حسن انکے انداز اور انکی سماجی خدمات کو دنیا سراہتی ہے ڈیانا کی زندگی پر بننے والی فلم کا انکے پرستار انتظار کر رہے ہیں فلم پریمئیر کے موقع پر ڈیانا کے قریبی دوستوں کی ڈیانا کیساتھ گزارے وقتوں کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ اس موقع پر […]

.....................................................

ویانا میں لیڈی ڈیانا کے مجسمے کی رونمائی، مداحوں نے تصاویر بنوائیں

ویانا میں لیڈی ڈیانا کے مجسمے کی رونمائی، مداحوں نے تصاویر بنوائیں

ویانا (جیوڈیسک) آسٹریا میں برطانیہ کی شہزادی ڈیانا کی 16 ویں برسی کے موقع پر ایک مداح کے بنائے گئے مجسمے کی رونمائی کی گئی۔ برطانیہ کی عوامی شہزادی لیڈی ڈیانا کودنیا سے گزرے 16 برس بیت گئے ہیں، مگر وہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مقامی […]

.....................................................

پروڈیوسر چوہدری احمد گجر ”لیڈی ڈیانا ” کی زندگی پر فلم بنائیں گے

لاہور (پی پی سی) نامور پروڈیوسر چوہدری احمد گجر ”لیڈی ڈیانا ” کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔ اس سے قبل بھی متعدد فلمساز لیڈی ڈیانا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کر چکے ہیں مگر کوئی بھی فلمساز فلم نہیں بنا سکا۔ اس حوالے سے پروڈیوسر چوہدری احمد گجر ” لیڈی ڈیانا ” […]

.....................................................

لیڈی ڈیانا کیس: برطانوی پولیس کی معلومات میں اہم پیش رفت

لیڈی ڈیانا کیس: برطانوی پولیس کی معلومات میں اہم پیش رفت

برطانوی پولیس کو شہزادی ڈیانا اور ان کے دوست دودی الفائد کی ہلاکت کے متعلق کچھ نئی معلومات ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق شواہد اور معلومات میں بہت مطابقت ہے۔ برطانوی پولیس کا دعوی ہے کہ اس کو لیڈی ڈیانا اور ان کے دوست دودی الفائد کی موت سے متعلق نئی معلومات موصول ہوئی ہیں۔ […]

.....................................................

لیڈی ڈیانا کا روپ دھارنا آسان نہیں،ہالی ووڈ ایکٹرس نومی واٹسن

لیڈی ڈیانا کا روپ دھارنا آسان نہیں،ہالی ووڈ ایکٹرس نومی واٹسن

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) لیڈی ڈیانا کا روپ دھارنا آسان نہیں۔ یہ کہتی ہیں ہالی ووڈ ایکٹرس نومی واٹس۔ شہزادی کا کردار نبھانا یوں تو لگتا ہے بے حد آسان لیکن جب بات لیڈی ڈیانا کی تو ایسا انداز اور ایسی خوبصورتی بیان کرنا ناممکن سا لگتا ہے۔ اتنا ہی براحال ہوا ہالی ووڈ ایکٹرس […]

.....................................................