فرسٹ لیول سپروائزرنہ بنانے اور الاؤنسز کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ وركرز کی ہڑتال

فرسٹ لیول سپروائزرنہ بنانے اور الاؤنسز کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ وركرز کی ہڑتال

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) فرسٹ لیول سپروائزر نہ بنانے اور الاؤنسز کی عدم ادائیگی پر صوبے بھر میں لیڈی ہیلتھ وركرز نے ہڑتال کرتے ہوئےكورونا ویكسی نیشن سمیت پولیو اورڈینگی سرویلنس ڈیوٹیوں كا مكمل بائیكاٹ كردیا ہے ،تاہم لیڈی ہیلتھ وركرز پروگرام كا كام جاری ركھا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس وقت پشاور […]

.....................................................

سندھ نیشنل پارٹی اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی مظاہرہ

سندھ نیشنل پارٹی اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی مظاہرہ

حیدرآباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ اور وفاقی حکومت کے احکامات نظر انداز کئے جانے کے خلاف سندھ نیشنل پارٹی کے کارکنان اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بڑی تعداد نے سول لائن میں واقع پروویشنل کوآرڈی ینٹر برائے نیشنل پروگرام پرائمری ہیلتھ کیئر اینڈ فیملی پلاننگ سند ھ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنادے […]

.....................................................

پنجاب میں 50 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کردیا گیا

پنجاب میں 50 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کردیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں 50 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کردیا گیا، تقرر نامے دینے کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے خصوصی شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مستقل ہونے والے ملازمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا۔ کہ ملازمین کو ان کا حق مل گیا، یہ غریب پروری نہیں […]

.....................................................

شیخوپورہ :چھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر لیڈی ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج

شیخوپورہ :چھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر لیڈی ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں چھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکر زسراپا احتجاج بن گئیں اور احتجاجی ریلی نکالی جبکہ ڈی سی او آفس کے باہر احتجاجی دھرنا دے کر پنجاب حکومت کی انسداد ڈینگی مہم کا بائیکاٹ کرنیکا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز ضلع بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکر ز نے […]

.....................................................

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

حیدرآباد (جیوڈیسک) لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مستقل نہ کئے جانے کے خلاف احتجاج کے دوران محکمے کے ڈپٹی کوآرڈی نیٹر کے کپڑے پھاڑ دئیے، لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مطالبات کی منظوری تک پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مستقل نہ کئے […]

.....................................................

افسران کے ناروا سلوک کیخلاف لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کا مظاہرہ

افسران کے ناروا سلوک کیخلاف لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کا مظاہرہ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) محکمہ صحت کی لیڈی ہیلتھ سپروائزرز نے الزام لگایا ہے کہ ای ڈی او ہیلتھ اور ڈی ایچ او کی جانب سے ان کے ساتھ ناروا سلوک اختیار کیا جاتا ہے اور انہیں گالیاں دی جاتی ہیں۔ لیڈی ہیلتھ سپروائزرز نے اس صورتحال کے خلاف ڈی سی او دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا […]

.....................................................

شکیل آفریدی کی جعلی ویکسین مہم چلانے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز بحال

شکیل آفریدی کی جعلی ویکسین مہم چلانے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز بحال

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد ڈاکٹر شکیل آفریدی کی ویکسین مہم میں کام کرنے والے سترہ معطل لیڈی ہیلتھ ورکروں کو بحال کر دیا گیا۔ پشاور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری ہونے والی نوٹی فکیشن میں جعلی ویکسین مہم کا حصہ بننے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بے قصور قرار […]

.....................................................

ٹانک میں لیڈی ہیلتھ ورکر بیٹی سمیت قتل

ٹانک میں لیڈی ہیلتھ ورکر بیٹی سمیت قتل

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے لیڈی ہیلتھ ورکر کوبیٹی سمیت قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ محلہ محسودان میں پیش آیا۔ مسلح افرا د نے گھر میں گھس کر لیڈی ہیلتھ ورکر اور اس کی جوان بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلیے ٹانک […]

.....................................................

لیڈی ہیلتھ ورکر پر تشدد کے واقعہ پر پولیس الرٹ ہو گئی

لالہ موسیٰ : لیڈی ہیلتھ ورکر پر تشدد کے واقعہ پر پولیس الرٹ ہو گئی، گذشتہ روز لالہ موسیٰ میں گھر گھر جا کر پولیس سے بچائو کیلئے قطرے پلانے والی ٹیموں کو پولیس ملازموں نے سیکورتی فراہم کر دی۔ سول ہسپتال لالہ موسیٰ میں تمام دن تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے اہلکار لیڈی ہیلتھ […]

.....................................................

خیبر ایجنسی، پولیو سینٹر میں دھماکا ، لیڈی ہیلتھ ورکر زخمی

خیبر ایجنسی، پولیو سینٹر میں دھماکا ، لیڈی ہیلتھ ورکر زخمی

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)پولیو مہم کے دوسرے روز جمرود سول ہسپتال کے پولیو سنٹر میں دھماکے سے خاتون لیڈی ہیلتھ ورکر زخمی ہو گئی۔دھماکا خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں سول ہسپتال کے پولیو سنٹر میں نصب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا جس سے پولیو سینٹر کی عمارت گر گئی۔ ڈیوٹی پر موجود خاتون لیڈی ہیلتھ […]

.....................................................