کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں البیرونی یونیورسٹی کی بس کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 4 لیکچرار جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق یونیورسٹی بس کو صوبے پروان کے ضلع بگرم میں نشانہ بنایا گیا۔ بس میں 20 کے قریب اساتذہ اور تعلیمی عملہ سوار […]
حیدرآباد (عبدالعزیز) نوجوان قلمکار، ادیب و مبصر ڈاکٹر عزیز سہیل اردو مدرس و سابق لیکچرار نظم و نسقِ عامہ ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر کی دسویں تصنیف”نظم ونسق عامہ میں ابھرتے رحجانات ” (مرتبہ کتاب) کے عنوان سے منظر عام پر آچکی ہے۔یہ کتاب نظم و نسق عامہ میں ابھرتے رحجانات کے […]
تحریر : شیخ توصیف حسین ایک لیکچرار کلاس روم میں اپنے سٹوڈنٹ کو قانون کے بارے آگاہی دیتے ہوئے کہنے لگا کہ قانون کی ڈگری حاصل کر لینا کوئی بڑی بات نہیں قانون کی بالادستی کیلئے مظلوم کو عدل و انصاف کے ساتھ ساتھ قانون شکن عناصر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جانا بہت […]
لاہور: منفرد لب و لہجہ کی خوبصورت شاعرہ ، ادیبہ، اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور پاکستان میں شعبہ اُردو کی لیکچرار فرزانہ ریاض کو اُنکے تحقیقی مقالہ بعنوان ــ’’بیسویں صدی کی اُردو غزل (کلاسیکی رجحانات و میلانات کا احیا)‘‘ پر اورینٹل کالج ،پنجاب یونیورسٹی، لاہور نے پی ایچ ڈی (ڈاکٹر آف فلاسفی )کی گراںقدر ڈگری […]
جہلم (ڈاکٹر مظہر مشر) ہومیو پیتھک کالج جہلم میں تعذیتی اجلاس ، ڈاکٹر وحید راجہ کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعذیت و دعائیہ کلمات۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم ہومیو پیتھک میڈیکل کالج جہلم میں گزشتہ روز ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت پرنسپل ڈاکٹر ذوالفقار علی چوہدری منعقد ہوا ، اجلاس میں سابق لیکچرار […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین جی ٹی روڈ کشمیر کالونی پر واقع ہادی ہومیوپیتھک میڈیکل کالج جہلم میں 56واں ایجوکیشنل لیکچرار پروگرام منعقد ہوا، جس میں گجرات ، جہلم ، سرائے عالمگیر ، پوران، دینہ اور میرپور کے نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹر صاحبان جن میں ڈاکٹر ظہیر احمد چیر مین ہادی ہومیوپیتھک کالج جہلم، ڈاکٹر کوثر […]
محبوب نگر (راست) ڈاکٹر عزیز سہیل لیکچرار نظم ونسقِ عامہ ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر کی چوتھی تصنیف”میزانِ نو ” جوادبی تبصروں، تنقید جائزوں پر مشتمل ہے جس میں 23شعراء و ادبا کی تصانیف اور 7رسائل اوران کی خصوصی گوشوں پر تبصرے شامل ہیں۔ یہ کتاب اردو اکیڈیمی تلنگانہ کے تعاون سے […]
تحریر : فوزیہ عفت ابا مجھے ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے مگر میں لیکچرار بننا چاہتا تھا انہوں نے پھر مجھے مجبور نہیں کیا یا پھر ان کے پاس پیسہ کمانے کے علاوہ کسی اور بات کے لیے وقت ہی نہ تھا کہ وہ میرا مطمع نظر سمجھتے ۔ان کے لیے بس یہی بہت تھا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں منعقدہ ایک کانفرنس میں اسرائیلی لیکچرر نے شرکت کی۔اسرائیلی حائفہ یونیورسٹی اور فلسطینی القدس یونیورسٹی کے لیکچرار رمزی سلیمان نے لاہور میں ایک سائنسی کانفرنس میں حصہ لیا۔ پاکستان کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں، اس لئے رمزی سلیمان نے کانفرنس میں شرکت کے لئے بطور فلسطینی لیکچرار کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کے لیکچرار ندیم شاد پر تشدد اور نامزد ملزموں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی، ڈاکٹر حافظ محمد رفیق، ڈاکٹر عابد حسین چوہدری، ڈاکٹر فہیم آفتاب، ڈاکٹر محبوب حسین، ڈاکٹر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان یونیورسٹی کے لیکچرار عبدالمنان کاکڑ نے گو نواز گو کے نعرے اس وقت لگائے جب وزیر اعلی بلوچستان کی جانب سے گریجویٹ گولڈ مڈلیسٹ اسٹوڈنٹس میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جا رہے تھے۔ لیکچرار نے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ وہ تبدیلی چاہتے ہیں کرپٹ بیوروکریسی اور کرپشن کے خاتمے سے ہی […]
ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) پنجاب گروپ آف کالجز ہارون آباد کیمپس کے 9سینئر میل اور فی میل لیکچرار نے استعفے دے دئیے ۔طلبہ کا مستقبل دائو پر لگ گیا والدین سراپا احتجاج ،گزشتہ کئی روز سے پنجاب گروپ آف کالجز ہارون آباد کیمپس کے تمام لیکچرار کا ایکٹنگ پرنسپل اور کالج مالکان کے ساتھ کیے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے چانسلر گورنر پنجاب کو لیکچرار خجستہ ریحان کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں یونیورسٹی لا کالج کی لیکچرار خجستہ ریحان کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران بدنیتی کی بنیاد […]