مینگورہ (جیوڈیسک) مینگورہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈی ایس پی لیگل شانگلہ کو شہید کر دیا ، تفصیلات کے مطابق محمد الیاس کو مینگورہ میں پہلے سے گھات لگائے ہوئے نامعلوم افراد نے گولیوں کا نشانہ بنایا ۔ محمد الیاس کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا لیکن وہ جانبر نہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مصطفی کمال مشکل میں پڑ گئے، معظم علی کو قاتل کہنے پر قانونی نوٹس جاری ہو گیا، معظم علی کی اہلیہ نے ان سے میڈیا پر معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ عمران فاروق کیس میں گرفتار ملزم معظم علی کی اہلیہ سعدیہ بانو نے نوٹس میں کہا ہے کہ مصطفیٰ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترک خاتون اول کو کیا کیا پتا تھا کہ 2010ء میں وہ جو قیمتی ہار سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے جا رہی ہیں، اُس کا تو سودا ہو جائے گا۔ حکومت نے تو معاملہ دبا لیا لیکن دنیا نیوز دستاویز اور تصاویر دنیا کے سامنے لے آیا اور اسی کی بنیاد پر […]
لاہور (جیوڈیسک) سینئر وکیل طارق عزیز کی طرف سے سیاسی بنیادوں پر تشکیل دی گئیں ٹاسک فورسز ختم کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔ نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قانون کے تحت وزرا کی موجودگی میں کسی بھی قسم کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی کو معطل کر دیا ہے۔ لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی نے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کو خط لکھا تھا کہ ذکا اشرف کو بطور چیئرمین بحال کرنے کے فیصلے میں قانونی پیچیدگیاں ہیں، پی سی بی اس سے متعلق وزیراعظم کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ صوبوں کے لیگل فریم ورک میں بلدیاتی انتخابات کا قانون، انتخابی قواعد، حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن شامل ہے، اسکے بغیر بلدیاتی الیکشن نہیں کرا سکتے۔ ان کا کہنا ہے صوبے بلدیاتی انتخابات کے لئے اپنا لیگل فریم ورک مکمل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد تحریک انصاف نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف لیگل نوٹس تیار کر لیا۔ مولانا سے عمران خان پر لگائے گئے الزامات کی وضاحت مانگی گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے خلاف لیگل نوٹس تحریک انصاف کے قانونی مشیر حامد خان نے تیار کیا۔ جو […]
وزارت ریلوے نے دوسو سے زائد لیگل ایڈوائزر فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیگل ایڈوائزرز کو فارغ کرنے کے احکامات وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے جاری کئے۔ وزارت ریلوے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگل ایڈوائزرز کی جگہ کسی مستند لیگل فرم سے خدمات لیں جائیں گی وزارت […]