لیگی ترجمان مریم اورنگزیب، ان کی والدہ اور طارق فضل بھی کورونا میں مبتلا

لیگی ترجمان مریم اورنگزیب، ان کی والدہ اور طارق فضل بھی کورونا میں مبتلا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد (ن) لیگ کے مزید تین رہنما کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ نے […]

.....................................................