اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے شدید احتجاج کیا جس سے صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، احسن اقبال اور دیگر اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران تحریک انصاف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ شاہدرہ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سمیت (ن) لیگ کے دیگر رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ ایس ایچ او زاہد نوا زکی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ محمدصفدر، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں پر بغاوت کے مقدمے پر تحفظات کا اظہار کرنے پر سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) رائے بابر سعید کو تبدیل کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی او رائے بابر سعید کو عہدے سے ہٹاکر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی پر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز نیب لاہور کے دفتر کے باہر پیش آنے والے واقعے پر نیب حکام نے لیگی رہنماؤں کے خلاف مقدمے کی درخواست دی تھی جس […]