تحریر : انجم صحرائی ریٹائرڈ میجر جنرل طارق مرانی کہتے ہیں کہ لیہ کو ضلع بنا نے میں ان کا اہم کردار ہے ان کا کہنا ہے کہ جنرل ضیاء الحق کے دور میں وہ ملتان میں اپنے فرائض منصبی انجام دے رہے تھے انہی دنوں جنرل ضیاء الحق ملتان کے دورے پر آ ئے […]
تحریر : انجم صحرائی فیصل تحسین میمن ضلع لیہ کے پہلے ڈپٹی کمشنر تھے، لیہ کے ضلع بننے کی افتتاحی تقریب بارے میںتفصیل کے ساتھ پہلے تحریر کر چکا ہوں اس زمانے میں میرا تعلق روزنامہ وفاق لا ہور سے تھا ضلع بننے کے بعد میری بھی پر موشن ہو گئی تھی اور مجھے ادارہ […]
لیہ (ایم آر ملک سے) مولانا فضل الرحمان اور ان کے حواریوں نے تحریک پاکستان کی برملا مخالفت کی اور قائد اعظم کو کافر اعظم کا لقب دیا لیکن سمجھ سے بالاتر ہے کہ وہ اب پاکستان کے استحکام کی بات کرتے ہیں اہل سنت کے اسلاف نے قربانیاں دیکر پاکستان حاصل کیا ایم ایم […]
تحریر : انجم صحرائی عدم اعتماد کی تحریک کو کسی طور بھی غیر آ ئینی عمل قرار نہیں دیا جا سکتا، منتخب عوامی نمائندگان کا حق ہے کہ ان کی اکثریت جب چا ہے ان ہائوس تبد یلی لے آئے اور جسے چا ہے اس کے سر پر اقتدار کا ہما لا بٹھائے، سو یہی […]
تحریر : لقمان اسد جنوبی پنجاب پاکستان کا وہ خطہ ہے کہ جس پر حکمرانوں کی نظر کرم کو یہاں کے باسی ازل سے ترستے ہی رہے پھر ضلع لیہ جنوبی پنجاب کا ایسا پسماندہ ترین ضلع کہ جس کے حصے میں آنے والے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز کاغلطی سے اگر کبھی اجرا بھی ہوا […]
تحریر : انجم صحرائی وزیر اعظم کے حالیہ دورہ لیہ اور” لیہ تونسہ پل “کے افتتاح کے حوالہ سے ایک نجی ٹی وی چینل پرپیشکئے جانے والے ایک پروگرام کی ویڈ یو سوشل میڈیا پرخاصی گردش میں ہے اس ویڈ یو میں پروگرام ہو سٹ جو ایک بڑے نامور صحافی ہیں اور سچی بات یہ […]
تحریر : محمد صدیق پرہار کمال ہو گیا بھائی کمال، ایک میل لمبا جلسہ یہ الفاظ وزیراعظم نواز شریف کے ہیں جوانہوں نے سپورٹس گرائونڈ لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ابتداء میں کہے، وزیراعظم نوازشریف نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کا ایجنڈا جھوٹ اور الزام تراشی ہے، […]
تحریر :انجم صحرائی آج تین مئی صحافت ڈے اور گذرے کل دو مئی کو وزیر اعظم لیہ کے مہمان بنے تھَے ستم بالائے ستم یہ کہ وزیر اعظم کے لئے بنائے گئے اس ایک میل پر محیط جلسہ گاہ کے پنڈال میں اگر جگہ نہ ملی تو لوکل میڈیا کار کنوں کو۔۔۔ معاف کیجئے گا […]
لیہ : ریلوے کالونی لیہ میں ٹریفک انسپکٹر ریلوے ملک محمد اشرف کی زوجہ مرحومہ ریٹائرڈ ہیڈ مسٹریس کی قل خوانی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ممتازمذہبی سکالر مفتی احمد رضا اعظمی نے کہا ہے کہ قبر کے امتحان میں کامیابی پہچان مصطفی سے ملے گی۔جوزندگی میں جتنا زیادہ درودوسلام کاوردجاری رکھے گا قبرمیں […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) اللہ تعالیٰ نے نبی کریم کو لامکاں پر جسمانی معراج کرایا۔ ان خیالات کا اظہار قاری محمد رمضان قادری نے جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے کالونی لیہ میں منعقدہ محفل جشن معراج مصطفی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری محمد رمضان نے حاصل کی۔محمداسلم ساجد، شیخ […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) ملک بھر میں آج رات جشن معراج مصطفی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ملک بھر کی طرح لیہ شہر کی اکثر مساجد میں آج رات شب معراج کے موقع پر محافل شب معراج و نعت کا انعقاد کیا جائے گا۔ان محافل میں علماء کرام واقعہ معراج بیان کریں گے۔نعت […]
لیہ: موجودہ دور میں رائج جمہوری نظام امام اعظم ابوحنیفہ کا وضع کردہ ہے۔ان خیالات کااظہار پریس سیکرٹری تنظیم آئمة المساجد جماعت اہلسنت لیہ شہر وبانی شادی آسان کرو تحریک محمد صدیق پرہار نے جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے کالونی لیہ میں نمازجمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ عوام کو […]
لیہ: لیہ کے معروف جاوید میڈیکل سٹور کے مالکان خالد محمود، طارق محمود کے والد محمد اکرم کی وفات پر، علامہ محمداشرف مظہری، غلام فرید، امیر محمد، عاشق حسین، نویداحمد، عبدالمجید، صادق حسین، نور محمد، محمد اسماعیل، فضل حسین، اظہراقبال، محمدجمیل، محمدخلیل، محمد اقبال، محمد صدیق پرہار نے گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) ضلع لیہ میں خانہ و مردم شماری میں پہلے مرحلہ کے پہلے بلاک کو مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرے مرحلہ کا آغاز آمدہ جمعہ سے ہوگا۔یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیر صدارت کمیٹی روم میں منعقدہ مردم شماری کے انتظامات کے جائزہ اجلاس میں بتائی گئی۔اجلاس […]
لیہ : نائب صدرانجمن اخبار فروشاں محمد اسد کے چچا غلام رسول مرحوم کی قل خوانی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سرپرست تنظیم آئمة المساجد جماعت اہلسنت و صدرمدرس جامعہ خیرالانام لیہ صاحبزادہ احمد حسن باروی نے کہا ہے کہ ہرشخص کی موت برابرنہیں ہوتی۔قبرمیں نجات نبی کریم کی پہچان سے ہوگی۔جس کے دل […]
لیہ: شادی آسان کرو تحریک رسم و رواج، فضول اخراجات اور مطالبات کے خاتمے کے لیے ہے۔ ان خیالات کا اظہار شادی آسان کرو تحریک کے بانی محمد صدیق پرہار نے شادی آسان کرو تحریک کے بارے میں شہریوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کیا۔ اللہ بخش، قادربخش، محمدرمضان، محمداسلم، منیراحمد، قدیراحمد، محمدنواز،عبدالرشید، غلام […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) ضلع پولیس لیہ نے اندھاقتل ٹریس کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔، علاقہ تھا نہ کروڑ میں آٹھویں جماعت کے طالب علم کے قتل کا دلخراش وقوعہ ہوا تھاجو ضلعی پولیس کی کاوش سے ٹریس کیا گیااور دسویں جماعت کا طالب علم چچا زاد بھائی قاتل نکلا۔ملزم کا دیگر غیر […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مئوثر اقدامات کئے جائیں ۔ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی پولیس افسران کو ہدایات۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چوک اعظم میں چوبارہ سرکل کے افسران سے منعقدہ میٹنگ میں […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) پاکستان سنی تحریک ضلع لیہ کا شادی آسان کرو تحریک کی بھرپور حمایت کا اعلان۔ تفصیل کے مطابق پاکستان سنی تحریک ضلع لیہ کے صدر مولانا عبدالرشید رضوی، سٹی صدر مولانا مشتاق احمد نقشبندی، رانا شکیل احمد، محمدرمضان رضوی، محمدرضوان رضوی،رانا خرم، محمد آصف جکھڑ سمیت پاکستان سنی تحریک کے راہنمائوں […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) ضلع لیہ میں زیور تعلیم سے آراستہ پروگرام کے تحت مالی امداد کی فراہمی کے لیے خدمت کارڈ اجراء کے سلسلہ میں ڈی او تعلیم زنانہ راشدہ اشرف کو فوکل پرسن مقررہ کیا گیا ہے اور گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول کی طالبات میں 15 مارچ کو نو بجے صبح ڈی […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) تنظیم آئمة المساجد جماعت اہلسنت لیہ شہر کا ماہانہ اجلاس جامع مسجد نعمان نزد قبرستان شیخ جلال الدین منقعد ہوا۔اجلاس کی صدارت صدر تنظیم قاری محمد بنیامین نے کی۔ اجلاس میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف احکامات جاری کرنے پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو خراج تحسین پیش کیا […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے گورنمنٹ کامرس کا لج اور گو رنمنٹ گرلز ڈگری کالج چوبا رہ کا اچانک دورہ کیا انہو ں نے کالج کی عمارت میں استعما ل ہو نے والے میڑیل ، کلاس رومز ،فرنیچرز ،لیبارٹری ، لائبریری ،رہائش گا ہیں اور پلے گراؤنڈ ز کا تفصیلی […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) پنجاب حکومت کی مستحق افراد کو مالی اعانت کی فراہمی سے ان کے معاشی مسائل کو حل کرنا مقصود ہے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے مستحق افراد میں 2 لاکھ روپے کی مالی اعانت کے چیک تقسیم کرنے کے موقع پر کہی۔ ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ اور اے […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر محمد رمضان تونسوی نے بتایا کہ خواتین کو بہبود آبادی کی سہولیات کے لئے ماہ رواں میں تین سرجری کیمپس لگائے جا رہے ہیں تفصیل بتاتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ 21 مارچ کو ٹی ایچ کیو لیول ہسپتال کوٹ سلطان 22 مارچ کو ٹی ایچ کیو […]