اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مونس الہی کو گرفتار کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ گزشتہ روز پرویز الہی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کہا تھا کہ ہماری طرف سے وفاداری […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد نہ لانے کے خواہشمند ہمارا مؤقف دہرا رہے ہیں، دوست کہتے تھے استعفی دو الیکشن میں حصہ نہ لو لیکن ہم نے انکار کر دیا اور کٹھ پتلی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے […]
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور قرقاش نے یمن کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی ٹِم لنڈرکنگ سے ملاقات کی ہے۔ٹِم لنڈرکنگ خطے کے دورے پر ہیں۔انھوں نے امریکا کے اس مؤقف کااعادہ کیا ہے کہ ’’وہ حوثیوں کے دہشت گردی کے حملےکے مقابلے میں متحدہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے، افغانستان کیلئے جو ہم کر سکتے تھے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی جامع کلاتھ مارکیٹ پر کسٹمز کی کارروائی پر فریقین کا الگ الگ مؤقف سامنے آیا ہے۔ گزشتہ رات کی گئی کارروائی کے دوران ایم جناح کئی گھنٹے میدان جنگ بنی رہی۔ کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی اسمگلنگ کی اشیاء برآمد کرنے کیلئے مجسٹریٹ کی اجازت سے کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے ایسا مؤقف نہیں دیا کہ ثاقب نثارکی آڈیوبنائی گئی ہے۔ فواد چوہدری نے پروگرام میں آڈیو کے اصلی یا جعلی ہونے کے حوالے سے ایک تحقیقاتی رپورٹ کا حوالہ دیا۔ پروگرام کے میزبان شاہزیب خانزادہ نے ان سے سوال […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ ان کے والد کا مؤقف یہ ہے کہ وہ اپنے بیان حلفی پر اسٹینڈ کرتے ہیں اور وہ اب جواب کے ساتھ پیش ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد حسن رانا نے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں فوج رکھنے سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن اور جنرلز کے مؤقف میں تضاد سامنے آیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی جنرلز نے کہا کہ انہوں نے 2500 امریکی فوجی افغانستان میں رکھنےکی تجویز دی تھی جبکہ صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ سینئر ایڈوائزرز نے ایسی کوئی تجویز […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے فوری طور پر طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اپنے بیان میں جو بائیڈن نے طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کہا یہ بہت آگے کی بات ہے۔ دوسری جانب روس کا کہنا ہے کہ افغانستان کی نئی […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں 18 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد بھی عالمی طاقتوں سے 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی بحالی سے متعلق مذاکرات میں مؤقف میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوگی کیونکہ اس معاملے سے متعلق ایران کی اعلیٰ قیادت فیصلہ کرتی ہے۔ ایرانی کابینہ کے ترجمان علی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے سابق سربراہ بشیر میمن کے انکشافات نے نیب نیازی گٹھ جوڑ سے متعلق میرے مؤقف کی تصدیق کی ہے۔ سابق ڈی جی ایف آئی اے کے گزشتہ روز جیو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف غیرملکی فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کے سربراہ سے پیشرفت اور دستاویزات فراہمی سے متعلق جواب طلب کر لیا۔ ممبر پنجاب الطاف ابراھیم کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ فنانس ٹیم پی ٹی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں مؤقف اپنایا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں نظرثانی درخواستوں پر سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث کرداروں کو سزا دلوانے کے لیے اقدامات […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے مسافروں کی آمد پر پابندی کے فیصلے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کا بھی مؤقف سامنے آگیا۔ ترجمان کے مطابق سعودی عرب نے مسافروں کی آمد پر3 فروری رات 9 بجے سے دوبارہ پابندی عائد کردی ہے اور یہ پابندی کورونا وائرس کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر ہمارا مؤقف تبدیل نہیں ہوا اور ہماری منزل سری نگر ہے۔ وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت 5 اگست کےحوالے سے اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی قومی سلامتی معیدیوسف، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، وفاقی […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ مملکت کا ایران کے بارے میں مؤقف بڑا واضح ہے اور اس کے ساتھ کوئی عقبی چینل استعمال نہیں کیا جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’ ایران کے ساتھ کسی عقبی چینل کو بروئے کار […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیرِ صدارت اجلاس میں فلسطینی نصب العین کے لیے مملکت کے مؤقف کا اعادہ کیا ہے اور فلسطینی عوام کے لیے حمایت کا اظہار کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی اطلاع کے مطابق شاہ سلمان نے […]
تحریر : میر افسر امان مصلح افواج کے سربرائوں کے لیے سروس ایکسٹینشن بل قانون کے مطابق ایوان زیرین اور ایوان بالا سے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیر اعظم پاکستان کو تینوں فوجی سربراہوں کو سروس میں ایکسٹیشن دینے میں صوابدیدی اختیارات حاصل ہو گئے۔ ان اختیارات کو کسی بھی عدالت میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ کلبھوشن کے حوالے سے تمام فیصلے پاکستانی قوانین کے مطابق ہوں گے اور اس معاملے پر کوئی ڈیل نہیں ہو گی۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ کشمیر پر ہمارے مؤقف میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ۔ ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی اجلاس میں جے یو آئی (ف) سے مذاکرات کیلئے وزیردفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کا فیصلہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بلدیو کمار کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق اقلیتی رکن بلدیو کمار نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے، ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے کے معاملے پر اپوزیشن تقسیم ہو گئی اور مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو پیپلز پارٹی کے مؤقف سے آگاہ کر دیا۔ صدارتی امیدوار کے لیے پیپلز پارٹی نے اپنے امیدوار اعتزاز احسن کا نام واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کا […]
نیوم (جیوڈیسک) سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر سول سوسائٹی کے گرفتار کارکنان کے بارے میں کینیڈا کے ’’ حیران کن ‘‘ مؤقف اور اس کی حکومت کے منفی بیان کو مسترد کردیا ہے۔ سعودی کابینہ کا منگل کے روز نیوم میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ انھوں نے سعودی […]