لبنان میں 15 مئی کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان

لبنان میں 15 مئی کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان نے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کے لیے 15 مئی 2022 کی تاریخ مقرر کی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تارکین وطن چھ یا آٹھ مئی کو ووٹ ڈالیں گے۔ اس کا انحصار میزبان ملک پر ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان: 30 مئی کے بعد پہلی بار کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد ریکارڈ

پاکستان: 30 مئی کے بعد پہلی بار کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور ملک میں مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر 4 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

.....................................................

پنجاب میں لاک ڈاؤن 30 مئی تک نافذ رہے گا

پنجاب میں لاک ڈاؤن 30 مئی تک نافذ رہے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 30 مئی تک نافذ رہے گا۔ عید کے تیسرے روز لاہور میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، شہریوں کی بڑی تعداد موج مستی اور کھابوں کے لیے باہر امڈ آئی۔ عوام کی جانب سے نہ ماسک کا استعمال کیا گیا، نہ احتیاط […]

.....................................................

17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں ملک میں کورونا […]

.....................................................

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 13 مئی کو ہو گی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 13 مئی کو ہو گی

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور عیدالفطر 13 مئی جمعرات کو ہو گی۔ عرب اخبار سعودی گزٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق خبر جاری کی جس میں کہا گیا کہ سعودی عرب […]

.....................................................

آنگ سان سوچی چوبیس مئی کو عدالت میں پیش ہوں گی، وکیل

آنگ سان سوچی چوبیس مئی کو عدالت میں پیش ہوں گی، وکیل

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی نظر بند رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف زیرالتوا مقدمات کی سماعت کے لیے جج نے ان کو براہ راست پیش عدالت ہونے کا حکم دیا ہے۔ سوچی کے وکیل کے مطابق وہ چوبیس مئی کو عدالت میں حاضر ہوں گی۔ اس سے پہلے سوچی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے […]

.....................................................

عیدالفطر 14 مئی کو ہو گی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

عیدالفطر 14 مئی کو ہو گی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس کے بنائے کلینڈر کے مطابق شوال کا چاند 13 مئی کو نظر آئے گا اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا تھا […]

.....................................................

مئی میں کن شہروں میں لاک ڈاؤن لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

مئی میں کن شہروں میں لاک ڈاؤن لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مئی میں لاک ڈاؤن کے لیے وزراتوں اور انتظامیہ کو خط بھیج دیا۔ این سی او سی کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ زیادہ کورونا کیسز والے اضلاع اور شہروں میں لاک ڈاؤن کا عبوری منصوبہ ہے، 2 ہفتوں […]

.....................................................

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع ہو گئی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں جہانگیر ترین، علی ترین اور دیگر کی جانب سے دائر عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج حامد […]

.....................................................

کورونا: کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23 مئی تک بند

کورونا: کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23 مئی تک بند

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بیوٹمز یونیورسٹی بند کر دی گئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23 مئی تک بند کر دی گئی ہے اور اس دوران تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ یونیورسٹی کے زیر انتظام فائنل امتحانات 24 مئی سے شروع ہوں گے […]

.....................................................

یکم مئی تک غیر ملکی دستے نا نکلے تو حملے بحال، افغان طالبان

یکم مئی تک غیر ملکی دستے نا نکلے تو حملے بحال، افغان طالبان

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان عسکریت پسندوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر یکم مئی تک تمام غیر ملکی فوجی دستے افغانستان سے واپس نا گئے تو ان پر مسلح حملے دوبارہ شروع کر دیے جائیں گے۔ طالبان نے یہ تنبیہ امریکی صدر بائیڈن کے ایک تازہ بیان کے بعد کی ہے۔ افغان دارالحکومت کابل […]

.....................................................

مئی یا جون تک ترک عوام سکھ کا سانس لے سکے گی: رجب طیب ایردوان

مئی یا جون تک ترک عوام سکھ کا سانس لے سکے گی: رجب طیب ایردوان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف ویکسین مہم مئی یا جون میں ختم ہو جائے گی جس کے بعد امید ہے کہ عوام سکھ کا سانس لے سکے گی۔ صدر نے استنبول میں اخباری نمائندوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کورونا ویکسین مہم کے بارے […]

.....................................................

مئی تک افغانستان سے انخلا نہ کیا تو امریکا کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہو گا، طالبان

مئی تک افغانستان سے انخلا نہ کیا تو امریکا کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہو گا، طالبان

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے امن معاہدے کے تحت یکم مئی تک افغانستان سے انخلا نہ کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے پریس کانفرنس میں امریکا کو […]

.....................................................

سعودی عرب کے لیے سفر اب 17 مئی تک کیا جا سکے گا: نئی ہدایات

سعودی عرب کے لیے سفر اب 17 مئی تک کیا جا سکے گا: نئی ہدایات

سعوی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعوی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے آمد ورفت کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی۔ اب 31 مارچ کے بجائے 17 مئی 2021 سے سفری پابندیاں ختم کی جائیں گی۔ وزارت […]

.....................................................

حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی تک 85 ارب روپے قرض لیا: اسٹیٹ بینک

حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی تک 85 ارب روپے قرض لیا: اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی 2020 تک بجٹ سپورٹ کی مد میں 85 ارب روپے قرض لیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے بجٹ سپورٹ کی مد میں اسٹیٹ بینک سے 64 ارب روپے اور کمرشل بینکوں سے 23 ارب روپے قرض لیا۔ اسٹیٹ […]

.....................................................

فضائی آپریشن کی بندش 15 مئی تک بڑھا دی گئی

فضائی آپریشن کی بندش 15 مئی تک بڑھا دی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹم بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق توسیع 15 مئی کی رات 11 بج کر […]

.....................................................

بھارت میں 3 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

بھارت میں 3 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی مدت ميں 3 مئی تک توسيع کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے اپنے ٹیلی وژن خطاب میں ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی مدت ميں 3 مئی تک توسيع کا اعلان کرتے […]

.....................................................

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہو گا

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہو گا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے اعلامیے کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 اشیائے خورد و نوش پر سبسڈی دی جائے گی، یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹے پر 4 روپے فی کلو، چینی پر 5 روپے فی […]

.....................................................

مئی 2018 میں فرنس آئل کی درآمدات میں 132 فیصد اضافہ

مئی 2018 میں فرنس آئل کی درآمدات میں 132 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) لوڈ شیڈنگ کے جن پر قابو پانے کے لیے فرنس آئل کی درآمد میں اضافہ، مئی 2018 میں فرنس آئل کی کھپت میں 132 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں اضافے کے باعث ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، یہی وجہ ہے کہ فرنس آئل سے چلنے […]

.....................................................

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف و دیگر کا بیان 18 مئی کو ریکارڈ ہو گا

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف و دیگر کا بیان 18 مئی کو ریکارڈ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزم ریفرنس میں خواجہ حارث کی جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا پر جرح 21 مئی تک ملتوی کردی گئی اور ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں ملزمان کا بیان 18 مئی کو ریکارڈ کیا جائے گا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت […]

.....................................................

شمالی کوریا اپنی جوہری تنصیب کو مئی تک بند کر دے گا

شمالی کوریا اپنی جوہری تنصیب کو مئی تک بند کر دے گا

سیئول (جیوڈیسک) شمالی کوریا اپنے جوہری تجربہ گاہ کو رواں سال مئی میں بند کرکے جنوبی کوریا اور امریکی ماہرین کو جگہ کے معائنے کے لیے دعوت بھی دے گا۔ جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری تجربات کی سائٹ کو مئی میں بند کر […]

.....................................................

اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو 4 مئی کو طلب کر لیا

اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو 4 مئی کو طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو طلب کر لیا۔ 3 رکنی ٹربیونل نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور انگلینڈ میں مقیم اوپنر کو 4 مئی کو این سی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے ناصر جمشید پر کوڈ […]

.....................................................

بجٹ دستاویزات 18 مئی تک فائنل کر کے شائع کرنیکا فیصلہ

بجٹ دستاویزات 18 مئی تک فائنل کر کے شائع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی دستاویزات کو 18 مئی تک حتمی شکل دے کر اشاعت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے کہ خزانہ ڈویژن کے بجٹ ونگ کی جانب سے سال 2018-19 کے لیے بجٹ […]

.....................................................

12 مئی آتا ہے چلا جاتا ہے

12 مئی آتا ہے چلا جاتا ہے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری 12 مئی ہماری تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جس دن کراچی میں وکلاء کو زندہ جلا کر مار ڈالا گیا امثال تو سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد بھی پاس کی گئی جس میں ایم کیو ایم نے جو ڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا تاکہ کسی طرح […]

.....................................................
Page 1 of 512345