ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھوپیائی خواتین نے بتایا ہے کہ تیگرائے کے جنگجوؤں نے ان کے علاقے پر حملہ کرنے کے بعد مار پیٹ کے علاوہ ان کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ان میں سے کچھ کا تو ان کے بچوں کے سامنے ریپ کیا گیا۔ انسانی حقوق کی تنظیم […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں کرونا وائرس کو قابو کرنے حوالے سے احتیاطی اقدام کے طور پر صدر رجب طیب ایردوآن کے قید مخالفین کو بند جیلوں سے دیگر کھلی جیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم اس کے باوجود ان قیدیوں کے حالات ابتر ہوتے جا رہے ہیں۔ کرونا وائرس کی وبا […]
ہالینڈ: کم و بیش تمام ماؤں کی یکساں شکایت ہے کہ ان کے بچے صحت مند غذا کو منہ نہیں لگاتے اور سبزیوں کی جگہ الم غلم چیزیں ہڑپ کرجاتے ہیں۔ اس مشکل کو بچوں کے کوکنگ شوز بہت حد تک حل کرسکتے ہیں۔ جرنل آف نیوٹریشن ایجوکیشن اینڈ بیہویویئر میں ایک مطالعہ شائع ہوا […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا دن منایا جا رہا ہے۔ ہر سماج، قوم، قبیلے اور مذہب میں والدین کو بنیادی اور کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ ماں کا مرتبہ دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے۔ اسے کسی بھی گواہی کی ضرورت نہیں ہے کہ سچائی، اخلاص، ایثار کا مجسم ہے ماں! […]
استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں برسوں سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ اور ان کی ماؤں کے ایک ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے کو ختم کرانے کے لیے پولیس کی طرف سے ہفتہ پچیس اگست کو طاقت کا استعمال کیا گیا۔ بیس سے زائد افراد کو حراست ميں بھی لے لیا گیا۔ ترکی کے شہر استنبول ميں […]
تحریر : حفیظ خٹک حقیقت یہ ہے کہ سال کا ہر اک دن ، ہر اک رات ،لمحہ و پل پل ماﺅں کا ہوتا ہے۔ عالمی سطح پر جس طرح مختلف موضوعات کو اہمیت دینے کیلئے عالمی سطح پر ایک دن منا لیا جاتا ہے، اسی طرح ماﺅں کے اہمیت کو ان کی عزت و […]
کراچی : ماؤں کے عالمی دن کیے موقع پر الائیڈ اسکول شیر شاہ سائٹ کیمپس کے زیراہتمام ہونے والی تقریب سے مہمان خصوصی بیگم کمانڈر حفیظ اللہ اور دیگر خطاب کر رہی ہیں۔
خیرپور ناتھن شاہ: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ شہر شہر ریلیوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ماں کی عظمت کو سلام۔ پروردگار عالم نے ماؤں کو بصورت نعمت خلق کیا ہے۔ماں کائنات کا سب سے بڑا سچ ہے۔خیرپور ناتھن شاہ میں ایسی مائیں […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) غذائی قلت سے پیدا ہونے والی بیماریاں بچوں کی زندگیوں کی دشمن بن گئیں۔ آئے روز ایک کے بعد ایک پھول مرجھانے لگا۔ غذائی قلت سے پھیلنے والی بیماریوں سے آج بھی تین ماؤں کی گود ویران ہو گئی۔ بےبس والدین کے دکھوں کا مداوا کسی کے پاس نہیں۔ علاقے کے اسپتالوں میں […]
تحریر: ممتاز ملک پیرس آج یورپ میں اتنے سال گزار کر بھی کبھی کبھی ایک ٹیس سی ضرورو اُٹھتیہے دل میں کہ کاش اپنا ملک کبھی روزگار کے غم میں نہ چھوڑنا پڑتا۔ مگرکہتے ہیں نا کہ تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے تو بس وہی مجبوریاں ہم پاکستانیوں کی اکثریّت کومادرِ وطن […]
مٹھی (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سندھ حکومت کی نااہلی کے باعث مزید 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث نومولود اور کمسن بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی غذائی قلت کے باعث 3 […]
مٹھی (جیوڈیسک) تھر میں بھوک اورپیاس نے آج مزید 2 بچوں کو نگل لیا جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت کا شکار ہوکر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 123 ہوگئی ہے۔ تھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال مٹھی میں آج صبح ایک ماہ کی رادھا اور 7 دن کا […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) غربت، بھوک اور بیماریاں روزانہ بچوں کی جان لے رہی ہیں۔ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا بچے روزانہ زندگی کی بازی ہار رہے ہیں لیکن بے بس لوگوں کی فریاد سننے والا کوئی نہیں۔ انتظامیہ کی بےحسی نے مجبور لوگوں کو بےبسی کی تصویر بنا کر رکھ دیا۔ تحصیل ڈاھلی کے […]
تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس عمر کے ساتھ ساتھ ہر انسان کے رویے میں کچھ نہ کچھ تبدیلی ایک قدرتی امر ہے۔ خاصطور پر بچوں کے معاملے میں یہ بات اور زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ کیوں کہ یہ ہی وہ عمر ہوتی ہے جب بچوں کی مثال کمہار کے ایک ایسے برتن کے جیسی ہوتی […]
11 مئی کو عالمی سطح پر ماؤں کا عالمی دن منایا گیا اور دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی نیک و سعد اولاد نے اپنی ”ماں ” سے اظہار محبت کے ساتھ اس کی خدمت ‘ اطاعت اوروالدین سے حسن سلوک کا عہد کیا ۔دنیا کا پہلا مدرز ڈے امریکی ریاست مغربی ورجینیا کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ماؤں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ کیلئے ماں کے مقدس ترین رشتے کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے عقیدت ، احترام اور […]
نیویارک: (جیو ڈیسک) گھروں میں تو ماؤں کا حکم چلتاہی ہے لیکن دنیا کی کچھ مائیں ایسی بھی ہیں جو پوری دنیا کو اپنے اشاروں پر چلانے کی طاقت رکھتی ہیں ۔ عالمی جریدے Forbes نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کی طاقتور ترین ماؤں کی فہرست جاری کردی ہے جس کے […]