کووڈ 19 نے صارفین کو آن لائن خریداری کی جانب مائل کر دیا، عالمی سروے

کووڈ 19 نے صارفین کو آن لائن خریداری کی جانب مائل کر دیا، عالمی سروے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی جانب سے حال ہی میں کیے گئے ایک عالمی سروے میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 کے دوران دنیا بھر کے صارفین نے نقدرقم اور ذاتی طور پر خریداری ترک کرکے آن لائن خریداری کی جانب رخ کیا۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے سروے کے75 فیصد نے اس […]

.....................................................