لاس اینجلس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکسن کا سب سے زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ لاس اینجلس کے مائیکرو سافٹ تھیٹر میں سجنے والی ایوارڈ تقریب میں ٹیلر سوئفٹ چھائی رہیں۔ انھوں نے سال کی بہترین پلے بیک سنگر سمیت 6 مختلف ایوارڈز اپنے نام کئے۔ اس کیساتھ ان […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا موت ایک وہ اٹل حقیقت ہے جس کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ موت صرف مرنے کا نام نہیں بلکہ اپنے خالق مالک رازق سے ملاقات کا ایک زریعہ ہے۔ ہر نفس کو موت کا زائقہ چکھنا ہے۔ جیسا کہ فرمان باری تعالیٰ ہے:ترجمہ: ”آپۖ ان سے کہہ دیجئے کہ […]
نیویارک (جیوڈیسک) کنگ آف پاپ آنجہانی مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے نیا پینڈورا بکس کھول دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے والد کو قتل کیا گیا تھا۔ عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے ان کی موت کے سات برس بعد خاموشی توڑ دی۔ ایک میگزین […]
تحریر : سیمی مائیکل جیکسن نے امریکہ اور یورپ کے 55 چوٹی کے پلاسٹک سرجنز کی خدمات حاصل کیں یہاں تک کہ 1987ء تک مائیکل جیکسن کی ساری شکل وصورت‘ جلد‘ نقوش اور حرکات و سکنات بدل گئیں۔ سیاہ فام مائیکل جیکسن کی جگہ گورا چٹا اورنسوانی نقوش کا مالک ایک خوبصورت مائیکل جیکسن دنیا […]
نیو یارک (جیوڈیسک) کنگ آف پاپ امریکی تاریخ کے کامیاب ترین گلوکار مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے سات سال ہو گئے ، اپنے فن کی وجہ سے وہ آج بھی چاہنے والوں کے دلوں میں بستے ہیں۔ دنیائے راک کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن نے فنی کیرئیر کا آغاز چائلڈ اسٹار کی حیثیت […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی کمپنی سونی آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے لواحقین کو 750 ملین ڈالرادا کرے گی۔ سونی کی مائیکل جیکسن کی زندگی میں ان کے ساتھ سونی اے ٹی وی میوزک پبلشنگ کا معاہدہ ہوا تھا جس کی رو سے مائیکل جیکسن نے سونی کے ذریعے متعدد گانوں کے پبلشنگ کے حقوق حاصل […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی پاپ گلوکارانجہانی مائیکل جیکسن کی بہن ہالی وڈ گلوکارہ جینٹ جیکسن نے اسلام قبول کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ 49 سالہ جینٹ جیکسن نے 2012ء میں 40 سالہ مسلمان ارب پتی وسام المنا سے شادی کی تھی جس سے وہ اتنی متاثر ہوئیں کہ انھوں نے اسلام قبول کرلیا اور نا […]
نیویارک (جیوڈیسک) دنیا میں اربوں لوگ ایسے ہیں جو مفلسی میں اپنی تمام عمر گزار دیتے ہیں اور بے یار و مددگار ہی اس دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو مرنے کے بعد بھی کروڑوں روپے کماتے ہیں ایسی ہی ایک شخصیت پاپ موسیقی کے شہشناہ مائیکل جیکسن […]
نیو یارک (جیوڈیسک) دنیا میں اربوں لوگ ایسے ہیں جو مفلسی میں اپنی تمام عمر گزار دیتے ہیں اور بے یار و مددگار ہی اس دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو مرنے کے بعد بھی کروڑوں روپے کماتے ہیں ایسی ہی ایک شخصیت پاپ موسیقی کے شہشناہ مائیکل […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ایکشن ہیرو ریتھک روشن نے گلوکارمائیکل جیکسن کو اپنا گانا ٹریبیوٹ کر دیا۔ اداکار ریتھک روشن کی فلم بینگ بینگ کا ٹائٹل سونگ مداحوں کے لیے پیش کر دیا گیا، گانے میں ریتھک نے مائیکل جیکسن کی طرح خوبصورت انداز میں ڈانس کے جوہر دکھائے ہیں۔ باربی ڈول کترینہ نے بھی […]
کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکا کے گلوکار مائیکل جیکسن اگر آج زندہ ہوتے تو اپنی 56 ویں سالگرہ منا رہے ہوتے۔ پاپ موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کا آج 56 واں یوم پیدائش ہے۔ مائیکل جیکسن امریکی ریاست انڈیانا میں انتیس اگست انیس سو اٹھاون کو پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے انیس سو چونسٹھ […]
لاس ویگاس (جیوڈیسک) آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی رہائش گاہ نیلامی کے لیے پیش کردی گئی، قیمت پانچ ملین پاؤنڈ سے شروع ہو گی۔ پاپ موسیقی کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کے لاس ویگاس میں قائم گھر کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، اس گھر میں مائیکل جیکسن سن دوہزار چھ سے دوہزار آٹھ […]
ممبئی (جیوڈیسک) گلوکار مائیکل جیکسن کے گانے کا اب بالی ووڈ کے مشہور میوزک کمپوزر اے آر رحمن بھی اپنے انداز میں ری میک بنارہے ہیں۔ مائیکل جیکسن کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کے گانے اب بھی شائقین کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ مائیکل جیکسن کی اسی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) معروف امریکی موسیقار ایل اے ریڈ L.A. Reid نے پاپ میوزک کے بادشاہ مائیکل جیکسن کے ریلیز نہ ہونے والے گانوں کی البم جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی نئی البم Xscapeکے نام سے ریلیز کی جائے گی۔ امریکی موسیقار، نغمہ نگار اور پروڈیوسر ایل اے ریڈ […]
جیکسن خاندان مائیکل جیکسن کی موت کا مقدمہ ہار گیا۔ عدالت نے کنسرٹ پروموٹر کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ 12 ججوں پر مشتمل کیلیفورنیا کی عدالت نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ آنجہانی پاپ گلوکار کے کنسرٹ پروموٹر اے ای جی لائیو نے کونارڈ مرے کو ملازمت دی۔ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کی موت کا ذمے دار، کانسرٹ پروموٹر نہیں، امریکی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، جیکسن کا خاندان مقدمہ ہار گیا۔ لاس اینجلس کی 12 رکنی جیوری نے جیکسن خاندان کی جانب سے دائر اس درخواست کو خارج کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ کنسرٹ پروموٹر […]
پاپ موسیقی کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کا آج 55 واں یوم پیدائش ہے۔ مائیکل جیکسن نے اپنے منفردانداز سے پاپ موسیقی پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ انیس سو اٹھاون میں پیداہونے والے مائیکل جیکسن نے پانچ سال کی عمر میں میوزک کی دنیا میں قدم رکھا۔ انہوں نے کیریئرکا آغاز انیس سو چونسٹھ میں اپنے […]
کینیڈا (جیوڈیسک) لاس ویگاس این جی ٹیکینیڈا کے عالمی سرکس اور تھیٹر کمپنی کے فنکاروں نے اپنی پرفارمنس کے ذریعے مائیکل جیکسن کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ لاس ویگا س میں پیش کیے گئے اس شو میں مائیکل جیکسن کے مشہور گانوں پر ماہرانہ رقص اور ایکروبٹیک پرفارمنس کی جبکہ مشہورِِ زمانہ مون واک پیش […]
لاس ویگاس (جیوڈیسک) مائیکل جیکسن فیملی نے مرحوم پوپ سٹار کے لازوال گیتوں پر مبنی شو کا آغاز کر دیا۔ لاس ویگاس میں مائیکل جیکسن کی یاد میں مائیکل جیکسن ون کے نام سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مائیکل جیکسن کے بیٹے پرنس مائیکل اور ان کے خاندان کے افراد نے شرکت کی، مائیکل […]
لندن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں آج کنگ آف پاپ آنجہانی مائیکل جیکسن کی چوتھی برسی منائی جارہی ہے جس کی مناسبت سے کئی مقامات پر دعائیہ تقریبات اور ایونٹس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ لندن کے مادام تسا میوزیم کی جانب سے پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کی چوتھی برسی پر انکے نئی مومی مجسمے متعارف […]
امریکا (جیوڈیسک) پاپ موسیقی کے شہنشاہ کے طور پرپہچانے جانے والے مائیکل جیکسن کو آج دنیا سے رخصت ہوئے 4 سال بیت گئے، لیکن وہ اپنے گانوں اور رقص کے انداز سے آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ مائیکل جیکسن امریکی ریاست انڈیانا میں انتیس اگست انیس سو اٹھاون کو پیدا ہوئے۔ انہوں […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس کے نزدیک رہائشی پاپ گلوکار آنجہانی مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس نے خود کشی کی کو شش کی۔ تاہم اس کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔ امریکی ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح پیرس جیکسن کو ان کے گھر سے ھسپتال لے جاتے دیکھا گیا۔ پیرس جیکسن نے ہاتھ کی […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)مائیکل جیکسن سمیت شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز شخصیات کی ذاتی اشیا نیلامی کے لیے پیش کردی گئیں۔راک اینڈ رول نامی آن لائن نیلامی میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بڑے ناموں کی سٹیج پرفارمنس اور ذاتی طور پر استعمال کی گئیں سات سو سے زائد اشیا رکھی گئی ہیں۔ جس میں شہرہ […]
امریکہ(جیوڈیسک)امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کو موت سے کچھ عرصہ پہلے یہ خوف لاحق ہو گیا تھا کہ کوئی انہیں سٹیج پر پرفارمنس کے دوران گولی مار دے گا۔لاہور: (ویب ڈیسک) یہ بات مائیکل جیکسن کے قریبی دوست جیسن فائفر Jason Pfeiffer نے برطانوی اخبار “دی سن”کو ایک انٹرویو میں بتائی۔ انہوں نے کہا اسی خوف […]