امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اپنے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلیٰ معاون کو 24 گھنٹے سکیورٹی مہیا کرنے کے لیے ماہانہ 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کر رہا ہے۔محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں کو ایران کی جانب سے ’’سنگین اور قابل اعتماد‘‘خطرات کا سامنا ہے۔ محکمہ خارجہ نے کانگریس […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران اب دہشت گرد تنظیم القاعدہ کا نیا اڈا بن چکا ہے لیکن انھوں نے اپنے اس دعوے کے حق میں کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا ہے۔ انھوں نے منگل کے روز واشنگٹن میں نیشنل پریس کلب میں گفتگو کرتے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا ایران کی حمایت یافتہ یمن کی حوثی ملیشیا کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے دے گا اور اس کے تین لیڈروں کو بھی خصوصی عالمی دہشت گرد قرار دے دے گا۔ یہ بات امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے سوموار کو ایک سرکاری بیان میں کہی ہے۔انھوں نے کہا ہے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم نے امریکہ۔ تائیوان تعلقات میں تمام پابندیوں کو ختم کر دیا ہے۔ پومپیو نے ٹرمپ انتظامیہ کے آخری دنوں میں امریکہ۔تائیوان تعلقات میں ایک نیا قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ” تائیوان ایک ڈنامک اور اتحادی ملک ہے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ ایران کو کسی بھی سطح پر یورینیم کی افزودگی کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔ امریکی وزیر خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ایران کو کسی بھی قیمت پر یورینیم کی افزودگی سے روکنا ضروری ہے۔ قابل […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کووِڈ-19 کا شکار ایک شخص سے رابطے کے بعد قرنطین میں چلے گئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’56 سالہ مائیک پومپیو کا کووِڈ-19 کا ٹیسٹ کیا گیا ہے لیکن اس کا نتیجہ منفی رہا ہے۔اس کے بعد کرونا […]
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کو مذہبی آزادی کے مستقبل کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ پومپیو نے انڈونیشیا کے دورے پر چینی اقلیتی ایغور مسلمانوں پر مصیبتوں اور مسائل کا ذکر کرتے ہوئے چین کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پومپیو نے انڈونیشیا میں مسلمانوں کی سب […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد اور مُملکت کے نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے نیوم شہر میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے مشرق وسطی کے خطے میں ہونے والی پیشرفت اور اس سلسلے میں کی […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی انتظامیہ ایران کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے خطے میں امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ ابوظبی میں ’العربیہ‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پومپیو کا کہنا تھا ’’واشنگٹن خطے میں قیام امن کی اپنی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ایران کے اہم جوہری تنصیب پر حملہ کرنے کے لیے مختلف متبادل پر غور کیا تھا لیکن بالآخر اس ڈرامائی اقدام سے باز رہنے کا فیصلہ کیا۔ ایک اعلی امریکی افسر کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ جمعرات کو قومی سلامتی کے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے ایران کی یورینیم کا ذخیرہ 10 گنا سے زیادہ ہونے کے اعلان کے بعد دنیا کو اس حقیقت کو سمجھنا ہوگا کہ تہران سے کیا گیا جوہری معاہدہ ماضی کا قصہ ہو گیا ہے۔ […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ایرانی رجیم کے سنگین جرائم کا نوٹس لے اور اس کے جرائم کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کرے۔ ایک بیان میں مریکی وزیر خارجہ نے ترکی اور یونان پر مشرقی بحیرہ روم میں سمندری حدود […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے دورہ اسرائیل کے دوران یروشلم میں مطالبہ کیا کہ متحدہ عرب امارات کے بعد اب دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل کو ایک یہودی ریاست کے طور پر باقاعدہ تسلیم کریں۔ مائیک پومپیو نے آج پیر چوبیس اگست کے روز پہلے تو یروشلم میں اسرائیلی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو خلیجی ریاستوں اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد خطے میں ایران کے بڑھتے مکروہ کردار اور عرب ملکوں میں ایران کی مداخلت پر اتحادی ممالک سے بات چیت کرنا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے طرز عمل سے سخت مایوس اور ناراض ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اکتوبر میں ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کو یقینی بنائے گا۔ قبل ازیں ایران کے لیے امریکی ایلچی برائن ہک […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکا ایران پر اسلحے کے پابندیاں اٹھانے کی اجازت نہیں دے گا۔ پومپیو جو برطانیہ کے دورے پر ہیں نے منگل کے روز کہا کہ انہوں نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے ایران پر اسلحہ کی پابندی میں […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کو اسلحہ کے حصول پرعاید پابندی میں توسیع کے لیے کام کررہا ہے۔ خیال رہے کہ ایران پر عالمی سطح پر اسلحہ اور جنگی ہتھیاروں کے حصول پرپابندی کی مدت آئندہ اکتوبر میں ختم ہو رہی ہے۔ ایک پریس کانفرنس […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر اقوام متحدہ کے اسلحے کی پابندی میں توسیع پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نے اس مقصد کو حاصل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ پومپیو نے “امریکن انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ” کے محققین کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کہا […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے داعش کے نئے سربراہ اور البغدادی کے جانشین امیر محمد عبد الرحمٰن المولا کو سلامتی کونسل میں عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ پومپیو نےاپنے “ٹویٹر” اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ امریکا داعش کے نئے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلائو میں غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر چین پر تنقید کا سلسلہ جاری رہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ چین نے ووہان وائرس لیبارٹری کو جان بوجھ کر تباہ کردیا تھا۔ پومپیو نے مزید کہا کہ چین نے دنیا میں […]
ووہان (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا یہ دعویٰ بے بنیاد ہے کہ کرونا وائرس چین کے شہر ووہان میں قائم تجربہ گاہ سے پھیلا۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ مائیک پومپیو کےپاس ووہان لیبارٹری کے بارے میں اپنے دعوے کا کوئی ثبوت نہیں۔ ان کے […]
ووہان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس چین کے شہر ووہان کی ایک لیبارٹری میں تیار کیا گیا تھا،یہ وائرس وہیں سے پھیلا تھا اور اس کے بہت زیادہ شواہد مل چکے ہیں۔ انھوں نے اتوار کو اے بی سی کے پروگرام ’’ یہ ہفتہ‘‘ میں […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے’ڈاکٹرز ود آئوٹ بائونڈریز’ کی ایک ٹیم کو ملک بدر کرنے پر ایران کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا ہے کہ ایرانی عوام کی مشکلات تہران رجیم کی وجہ سے مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کرونا وائرس کے بارے میں عجیب اور گمراہ کن معلومات پھیلانے کے خلاف چین کو انتباہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے ایک چینی عہدیدار کے اس بیان پر اپنا ردعمل دیا ہے جس میں چینی عہدیدار نے الرام عاید کیا تھا کہ کرونا وائرس […]