’موسمیاتی تبدیلیاں، ڈیجیٹلائزیشن اور مائیگریشن نئے سال کے چیلنجز‘

’موسمیاتی تبدیلیاں، ڈیجیٹلائزیشن اور مائیگریشن نئے سال کے چیلنجز‘

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہائی کے آغاز پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے عوام کو جرات مندی، پُر اعتمادی اور نئی سوچ پیدا کرنے کا پیغام دیا ہے۔ چانسلر میرکل نے اپنے نئے سال کے روایتی خطاب میں کہا آئندہ دہائی اچھی ثابت ہو سکتی ہے، ” آئیے ہم ایک بار پھر اپنے […]

.....................................................