پانچ اہم خود مختار ادارے وزارتوں کے ماتحت کر دیئے گئے

پانچ اہم خود مختار ادارے وزارتوں کے ماتحت کر دیئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا اور نیپرا سمیت 5 ریگولیٹرز کی خود مختاری ختم کر دی گئی ، 5 اہم خود مختار ادارے وزارتوں کے ماتحت کر دئیے گئے ، بجلی ، گیس ، پٹرولیم مصنوعات کا مکمل کنٹرول اب وفاقی حکومت کے پاس ہو گا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن […]

.....................................................

ماتحت عدلیہ کے ملازمین، کارکردگی اور مسائل

ماتحت عدلیہ کے ملازمین، کارکردگی اور مسائل

تحریر:ایم پی خان پاکستان کے تقریباً تمام محکموں میں کرپشن اوربدعنوانی کابازارگرم ہے۔ایسی حالت میں عوام کی نظریں صرف اورصرف عدلیہ پر ہیںاورعدلیہ ہی پوری قوم کے لئے امیدکی آخری کرن ہے ، جوکرپشن اوربدعنوانی کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھی ہوئی ہے اورعوام کو فوری انصاف مہیاکررہی ہے۔عدالت عظمیٰ سے لیکر عدالت ہائے عالیہ […]

.....................................................

کراچی میں ماتحت عدالتوں میں ججوں کے رویے کے خلاف وکلا کا احتجاج

کراچی میں ماتحت عدالتوں میں ججوں کے رویے کے خلاف وکلا کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) ماتحت عدالتوں کے ججوں کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر وکلا برادری نے علامتی ہڑتال کی جس کی وجہ سے سیکڑوں مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی۔ کراچی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ماتحت عدالتوں میں تعینات ججوں کے ناروا سلوک کے خلاف 2 گھنٹے کی علامتی ہڑتال کی […]

.....................................................

ماتحت عدلیہ میں کرپٹ ججز کی جوڈیشری میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ سید منصور علی شاہ

ماتحت عدلیہ میں کرپٹ ججز کی جوڈیشری میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ سید منصور علی شاہ

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ لاہور کے جج مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہاہے کہ ماتحت عدلیہ میں کرپٹ اور محنت نہ کرنے والے ججز کی جوڈیشری میں کوئی جگہ نہیں ہے لیکن قابل اورایمان دار ججز کے پیچھے میں پہاڑ کی طرح کھڑ اہو کر ان کی رہنما ئی اور حفاظت […]

.....................................................

کرپشن الزامات پر سندھ کی ماتحت عدالتوں کے 4 ججز برطرف

کرپشن الزامات پر سندھ کی ماتحت عدالتوں کے 4 ججز برطرف

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس فیصل عرب نے کرپشن الزامات پر ماتحت عدالتوں کے 4 ججزکو فارغ جب کہ ایک جج کو جبری ریٹائرڈ کردیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس فیصل عرب نےماتحت عدالتوں میں کرپشن الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے 4 ججز کو الزامات کی روشنی میں عہدوں سے فارغ کردیا جب […]

.....................................................

ریونیو ڈیٹا میں ایف بی آر کے ماتحت اداروں کی ہیر پھیر کا انکشاف

ریونیو ڈیٹا میں ایف بی آر کے ماتحت اداروں کی ہیر پھیر کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماتحت اداروں کی جانب سے ٹیکس وصولیوں کے اعدادوشمار میں اوور رپورٹنگ کا انکشاف ہوا ہے، جس پر نوٹس لیتے ہوئے ایف بی آر نے ماتحت اداروں کی جانب سے اووررپورٹنگ روکنے کے لیے نظام متعارف کروانیکا فیصلہ کیا ہے جبکہ تمام ایل ٹی […]

.....................................................

خیبر پختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کا مطالبہ مسترد

خیبر پختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کا مطالبہ مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختون خواہ اسمبلی کی جانب سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کی قرار داد منظور کی تھی۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختوان خواہ بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ جوڈیشیل پالیسی اور خیبر پختون خواہ بلدیاتی […]

.....................................................

گلیانہ میں بینک آفیسر اور پولیس کانسٹیبل سمیت سات افراد کے اجتماعی قتل کا عدالتی فیصلہ

گلیانہ میں بینک آفیسر اور پولیس کانسٹیبل سمیت سات افراد کے اجتماعی قتل کا عدالتی فیصلہ

گلیانہ (نامہ نگار) گلیانہ میں بینک آفیسر اور پولیس کانسٹیبل سمیت سات افراد کے اجتماعی قتل کا عدالتی فیصلہ، مرکزی ملزم راجہ دانش کو 14 مرتبہ سزائے موت، تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے گوجرانوالہ کے جج چو ہد ر ی امتیا ز احمد نے ضلع گجر ات کے تھا نہ گلیا نہ کے […]

.....................................................

ایف بی آر کے ماتحت اداروں کی کارکردگی کا جائزہ شروع

ایف بی آر کے ماتحت اداروں کی کارکردگی کا جائزہ شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ماتحت اداروں کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ناقص کارکردگی کے حامل ماتحت اداروں کے سربراہان و ذمے داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور […]

.....................................................

نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار

نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے نیکٹا کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی پر مشتمل سنگل بینچ نے نیکٹا کے برطرف ملازمین کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت کی، سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے نیکٹا کو […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا نیکٹا کو دوبارہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ماتحت کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا نیکٹا کو دوبارہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ماتحت کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیکٹا کے سربراہ خواجہ اشرف کو عہدے سے ہٹا دیا، عدالت عالیہ نے پندرہ جولائی دو ہزار تیرہ کے بعد نیکٹا کے تمام فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے نیکٹا کو دوبارہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ماتحت کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ: نیشنل کاؤنٹر رازم اتھارٹی کو دوبارہ وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ: نیشنل کاؤنٹر رازم اتھارٹی کو دوبارہ وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ: نیشنل کاؤنٹر رازم اتھارٹی کو دوبارہ وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا حکم دے دیا۔

.....................................................

ایجنسیاں وفاق کے ماتحت ہیں لیکن کسی کو لاپتہ وکیل کا نہیں پتا، چیف جسٹس

ایجنسیاں وفاق کے ماتحت ہیں لیکن کسی کو لاپتہ وکیل کا نہیں پتا، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے لاپتہ وکیل کے بازیاب نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ایجنسیاں وفاق کے ماتحت ہیں لیکن کسی کو نہیں پتہ کہ لاپتہ وکیل کہاں ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کی سربراہی […]

.....................................................

ناقص سکیورٹی پر وکلانے ماتحت عدالتوں کا جزوی بائیکاٹ کر دیا

ناقص سکیورٹی پر وکلانے ماتحت عدالتوں کا جزوی بائیکاٹ کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں عدالتوں میں ناقص سکیورٹی کی صورتحال پر وکلا نے ماتحت عدالتوں کا جزوی بائیکاٹ کر دیا۔ لاہور بار ایسو سی ایشن نے عدالتوں میں سخت سکیورٹی یقینی نہ بنانے۔ بہتر انتظامات نہ کرنے پر عدالتوں کے بائیکاٹ کی وکلا سے اپیل کی تھی اور چیف جسٹس پاکستان سے واقع کو نوٹس […]

.....................................................

جڑوں کی تلاش ( قسط 2)

جڑوں کی تلاش ( قسط 2)

ایکس ٹو نے اپنے ماتحتوں کو باقاعدہ طور پر ہدایت کردی تھی کہ وہ عمران کے متعلق کسی چکر میں نہ پڑیں۔ نہ تو اس کے فلیٹ کے فون نمبر رنگ کئے جائیں اور نہ کوئی ادھر جائے۔ جولیا کو اس قسم کی ہدایت دیتے وقت اس کا لہجہ بیحد سخت تھا۔ جولیا اس پر […]

.....................................................