خیرپور ناتھن شاہ میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی ماتمی جلوس علمدار چوک سے برآمد

خیرپور ناتھن شاہ میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی ماتمی جلوس علمدار چوک سے برآمد

خیرپور ناتھن شاہ ( فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقعے پر مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔انجمن جعفریہ کے زیر احتمام ہونے والی مجلس عزا کے بعد مرکزی ماتمی جلوس علمدار چوک سے شبیھ ذوالجناح کے ساتھ مرکزی ماتمی جلوس برآمدہو ا۔ماتمی جلوس میں شریک ہزاروں عزاداران حسین […]

.....................................................

ملک بھر کی طرح یوم شہادت حضرت امام علی علیہ السلام کے سلسلے میں ضلع بدین ماتمی جلوس برآمد

ملک بھر کی طرح یوم شہادت حضرت امام علی علیہ السلام کے سلسلے میں ضلع بدین ماتمی جلوس برآمد

بدین (عمران عباس) ملک بھر کی طرح یوم شہادت حضرت امام علی علیہ السلام کے سلسلے میں ضلع بدین کے مختلف شہروں میں 200 سو سے زائد چھوٹے بڑے ماتمی جلوس برآمد کیئے گئے۔ جبکہ مرکزی جلوس امام بارگاھ کاشانیہءزینبہ سے برآمد ہوا ، ملک بھر کی طرح ضلع بدین میں بھی 200سو سے زائد […]

.....................................................

ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں

ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں

لاہور (جیوڈیسک) میدان کربلا میں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں 9 محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں 9 محرم الحرام کی مناسبت […]

.....................................................

یوم شہادت زین العابدین پر شاہ فیصل کالونی میں ماتمی جلوس نکالا گیا

یوم شہادت زین العابدین پر شاہ فیصل کالونی میں ماتمی جلوس نکالا گیا

کراچی: حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان اور رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری کے ہمراہ یوم شہادت حضرت امام زین العابدین کے موقع پر شاہ فیصل کالونی میں برآمد ہونے والے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں ماتمی جلوسوں کے روٹس پر استر کاری کا کام مکمل جلوس کے روٹس کو نو پارکنگ زون قرار دے دیا گیا

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں عشرہ محرم الحرام کے دوران بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے ہنگامی پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے امام بارگاہوں کے اطراف اور ایام عزاء میں شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں سے برآمد ہونے والے جلوسوں کے روٹس پر سڑکوں […]

.....................................................

پشاور: شہدائے کربلا کی یاد میں دوسری محرم کے ماتمی جلوس

پشاور: شہدائے کربلا کی یاد میں دوسری محرم کے ماتمی جلوس

پشاور (جیوڈیسک) شہدائے کربلا کی یاد میں دوسری محرم کو پشاور میں دو ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔ دو محرم کا پہلا ماتمی جلوس امام بارگاہ باوا فضل حسین یکہ توت سے بر آمد ہوا۔ عزادار سارے راستے مرثیہ خوانی اور ماتم کرتے رہے۔ جلوس منڈابیری، چوک ناصر خان اور چوک شہبازسے ہوتا ہوا امام بارگاہ […]

.....................................................

چکوال کی خبریں ( اعجاز بٹ سے) 6/9/2013

ماتمی جلوس کے مرکزی راستے سے برآمد ہونیوالے دستی بم نے پولیس کے ہوش اڑا دئیے چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چکوال سے بیالیس کلومیٹر دور گاہی میں ماتمی جلوس کے مرکزی راستے سے برآمد ہونیوالے دستی بم نے پولیس کے ہوش اڑا دئیے۔ ریسکیو15تھانہ کلرکہار، بوچھال چوکی اور ریسکیو1122کی ٹیمیں کئی گھنٹے تک دستی بم سے دور کھڑی […]

.....................................................

یمن ، ماتمی جلوس میں دھماکا ، 3 افراد ہلاک

یمن ، ماتمی جلوس میں دھماکا ، 3 افراد ہلاک

یمن (جیوڈیسک) یمن میں یوم عاشور کے جلوس میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے یمن کے دارالحکومت صنعا میں عزادار یوم عاشور کے جلوس میں شرکت کے لیے جارہے تھے کہ دھماکا ہو گیا۔ دھماکے میں تین افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جب کہ ایک درجن سے زائد عزادار […]

.....................................................

حکیم پیرزادہ جاگیر گل نواز بٹ رندھاوا المعروف باوا سائیں اللہ ہو سرکار ، ماتمی جلوس کے موقع پر تعزیہ کے ھمراہ کھڑے ہوئے

حکیم پیرزادہ جاگیر گل نواز بٹ رندھاوا المعروف باوا سائیں اللہ ہو سرکار ، ماتمی جلوس کے موقع پر تعزیہ کے ھمراہ کھڑے ہوئے

گجرات : حکیم پیرزادہ جاگیر گل نواز بٹ رندھاوا المعروف باوا سائیں اللہ ہو سرکار ، ماتمی جلوس کے موقع پر تعزیہ کے ھمراہ کھڑے ہیں۔

.....................................................

گجرات : 9 محرم الحرام کا ماتمی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا

گجرات : 9 محرم الحرام کا ماتمی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا

گجرات : 9 محرم الحرام کا ماتمی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزر رہا ہے ، چودھری منظور وڑائچ ، سید الطاف عباس کاظمی ، رانا مشرف علی ناز ، میر جواد جعفری ، ملک جاوید اختر اعوان ، و دیگر ھمراہ ہے، جبکہ پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

.....................................................

شاہ فیصل ٹاؤن میں عشرہ محرم الحرام کے ماتمی جلوس کے روٹس کو نو پارکنگ زون قرار دے دیا گیا

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں عشرہ محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں ایام اعزاء پر برآمد ہونے والے جلوسوں کے روٹس پر صفائی وستھرائی اور روشنی کے انتظامات کی بہتری کی انجام دینے کے ساتھ ساتھ امام بارگاہوں کے اطراف اور جلوسوں کے روٹس کو مکمل نو پارکنگ زون قرار دے کر […]

.....................................................