ماحولیاتی تحفظ: کیا امریکا پھر بھرپور کردار ادا کے لیے تیار ہے؟

ماحولیاتی تحفظ: کیا امریکا پھر بھرپور کردار ادا کے لیے تیار ہے؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سالانہ ”ارتھ ڈے‘‘ کے موقع پر صدر بائیڈن چالیس ممالک کی سربراہی کانفرنس کی میزبانی کر رہے ہیں۔ اس دو روزہ آن لائن کانفرنس میں امریکا کے روایتی حریفوں کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے ماحولیات پر امریکی حکومت کے سینئیر سفیر اور سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کئی ممالک […]

.....................................................