محمد بن سلمان کا ماحولیاتی منصوبوں سے متعلق 700 ارب ریال کے پیکج کا اعلان

محمد بن سلمان کا ماحولیاتی منصوبوں سے متعلق 700 ارب ریال کے پیکج کا اعلان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزيز نے ریاض میں ‘سبز سعودی عرب’ منصوبے کے سلسلے میں پہلے سالانہ فورم کا افتتاح کر دیا۔ وہ سبز سعودی عرب سپریم کمیشن کے سربراہ بھی ہیں۔ آج ہفتے کے روز اپنے افتتاحی خطاب میں ولی عہد نے مذکورہ منصوبے کے […]

.....................................................