امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر بارک اوباما نے نوجوانوں سے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ میں انہیں اپنا غصہ برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے موسمیاتی بحران کے حوالے سے چین اور روس کے رویے پر بھی نکتہ چینی کی۔ ماحولیات سے متعلق اقوام متحدہ کے سربراہی اجلاس کے دوسرے […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن الیکشن سے چند روز قبل تحفظ ماحول کے کارکنان چانسلر امیدواروں سے ملاقات پر زور دے رہے ہیں۔ برلن میں جاری احتجاجی مظاہرے کے دوران ماحولیاتی تحفظ کے کارکنوں نے بھوک ہڑتال میں شدت کی دھمکی دی ہے۔ جرمن حکومت نے کلائمیٹ چینج سے وابستہ گروپ کے لوگوں سے گزارش […]
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے کہا ہے کہ ’غذا اور پانی‘ پرتصادم روکنے کے لیے سخت ماحولیاتی قوانین بنا رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپیئن کمیشن نے 2030 تک کاربن کے اخراج کو 55 فیصد تک کم کرنے کے لیے بہترین منصوبہ تیار کیا ہے۔ یورپی یونین کی اس نئی […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی جنوبی ایشیا کے ممالک اس وقت موسمیاتی تبدیلی کے باعث بارشوں و سیلاب کے بحران سے گذررہے ہیں۔ پاکستان، افغانستان، بھارت، بنگلہ دیش سمیت کئی ممالک میں مون سون کی بارشوں کے باعث سیلاب و انفراسٹرکچر کی تباہی کے علاوہ سیکڑوں قیمتی جانوں کا نقصان کا ہوچکا ہے۔ عالمی […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی کرونا وائرس نے عالمی سطح پر ایک فوبیا کی شکل اختیار کرلی ہے، ساتوں براعظم میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں و خوف کی بنا پر کاروباری زندگی میں جمود آچکا ہے۔ معاشی سرگرمیوں کا تعلق انسانی صحت مند حیات سے ہے، معاشرے میں زندگی رواں دواں رہنے سے […]
تحریر : محمد مظہر رشید چودھری وطن عزیز پاکستان دنیا بھر میں اُن دو ممالک میں شامل ہے جہاں پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ نہیں ہو سکا دو سال پہلے کے اعداد وشمار کو دیکھا جائے تو دنیا میں تین ممالک نائجیریا ، افغانستان ، پاکستان میں پولیو کا وائرس موجود تھالیکن نائجیریا نے پولیو […]
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق بین الحکومتی پینل نے اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں بہت سے پریشان کن انکشافات کیے ہیں۔ ان میں عالمی سمندروں کی سطح میں ایک میٹر تک اضافہ اور بار بار آنے والے سپر طوفان بھی شامل ہیں۔ ’آئندہ ہر سال کئی کئی بار آنے […]
تحریر : سید عارف سعید بخاری ماحولیاتی وفضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے ،تاہم پاکستان،بھارت، سری لنکا ،بنگلہ دیش ودیگر ترقی پذیر ممالک میں اس مسئلے نے ایسی پریشان کن صورتحال پیدا کر دی ہے کہ جس کی بناء پر انسانی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں ۔پاکستان بھر […]
تحریر: سعد الرحمن ملک انسان اور ماحول کا دنیا کی ابتدا سے ہی گہرا تعلق قائم ہے۔جس طرح ماحول انسانی زندگی پر اپنے گہرے اثرات مرتب کرتا ہے اسی طرح انسانی سرگرمیوں نے بھی قدرتی ماحول کو بھی بے حد متاثر کیا ہے۔موجودہ دور میں ماحولیاتی عدم توازن کے باعث ہماری زمین نزع کے عالم […]
شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) سیکرٹری انوائرمنٹ پروٹیکشن اور ڈی سی او شیخوپورہ کی ہدایت کے مطابق محکمہ ماحولیات کا شیخوپورہ میں ماحولیاتی اور فضائی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں، گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ جسکے تحت تحصیل فیروز والہ میں فیٹ میلٹنگ یونٹ ،یوسف فائونڈری اور گجر فائونڈری وغیرہ کو فضا میں […]
ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی) ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان ماحولیاتی آلودگی کے اعتبار سے خطرناک ترین ہسپتال بن چکا ہے۔ محکمہ تحفظ ماحول ڈیرہ غازیخان نے بھی تین سے زائد نوٹس جاری کئے ہیں۔ہسپتال کی مخصوص ویسٹ جس میں میڈیکل اور سرجیکل ویسٹ شامل ہے کو مروجہ اصولوں اور طریقہ کار کے تحت تلف نہیں کیا […]
چین (جیوڈیسک) چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے اعلی ترین قانون ساز ادارے نے پیرس میں ہونے والے عالمی ماحولیاتی معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے اس معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ گذشتہ برس دسمبر میں […]
نیو یارک (جیوڈیسک) پاکستان ، چین اور امریکا سمیت دنیا کے ایک سو ستر ممالک نے ماحولیاتی تبدیلی کے عالمی معاہدے پر دستخط کر دیے ، امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی نواسی عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔ دنیا بھر سے ایک سو ستر ممالک کے رہنما نیو یارک میں اقوام […]
تحریر : رشید احمد نعیم انسان صدیوں سے اس زمین پر زندگی گزار رہا ہے۔ وہ اپنے اردگردکے ماحول سے متاثر ہوتا بھی ہے اور اسے متاثر کرتا بھی ہے زمین کے ساتھ انسان کا رشتہ اسی دوستانہ فضاء کا عکاس ہے ،جوانسانی زندگی کو نت نئے رنگوں میں ڈھالنے اور اس کے حُسن اور […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان).ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے عالمی رہنماوں کی پیرس آمد ۔ امریکی صدر باراک اوبامانے پیرس پہنچتے ہی بٹاکلاں کلب کا دورہ کیا اور یادگار پر پھول رکھے۔ گرین ہاوس گیسوں کا اخراج محدود کرنے،عالمی درجہ حرارت دو سینٹی گریڈ سے نیچے لانے کی […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس میں ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر احتجاج کرنے والے 200 سے زائد مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کر لیا تفصیل کے مطابق۔پیرس میں ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر سیکورٹی سخت ہے ،سڑکوں پر پولیس تعینات ہے۔ لیکن مظاہرین نے اجازت نہ ملنے کے باوجود مظاہرہ کیا اورریلی نکالی۔ پولیس نے […]
پیرس (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تباہ کاریوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ممالک میں شامل ہے، ماحولیاتی خطرات سے نمٹنا ایک عالمی چیلنج ہے اور اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پیرس میں عالمی […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس آج شروع ہو گی ۔پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم نواز شریف کریں گے۔ پیرس پہنچنے پر وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ آلودگی کےمعاملے پر پاکستان سے زیادہ ذمے داری دوسرے ملکوں پرعائد ہوتی ہیں۔پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں آنے دیں گے […]
پیرس (جیوڈیسک) پیرس میں کل سے شروع ہونیوالی کانفرنس میں امریکا، روس اور چین کے صدور اور برطانوی وزیر اعظم سمیت ایک سو سینتالیس ممالک کے سربراہان اور نمائندے شرکت کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف موسمی تغیرات کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے عالمی برادری کو آگاہ کریں گے۔ خاتون […]
پیرس (اے کے راؤ) 30 نومبر سے 11 دسمبر تک پیرس میں جاری رہنے والی اقوامِ متحدہ کی 21 ویں ماحولیاتی کانفرنس “COP_21” میں دنیا کے 190 سے زائد ممالک شرکت کریں گے۔ فرانس کے دارلحکومت پیرس کے شمالی مضافات لابرجے میں ہونے والی “COP_21″ کے انتظامی معملات کو ہتمی شکل دے دی گئی ہے۔ […]
تحریر : شاہد شکیل ماحولیاتی تنظیم برکلے ارتھ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق چین میں فضائی آلودگی کا شکار ہو کر روزانہ چار ہزار سے زائد افراد پھیپھڑوں کے کینسر ،ہارٹ اٹیک ،فالج اور آستھما جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں،مفصل رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہر سال […]
تحریر : شاہد شکیل ارضیاتی ماہرین کے مطالعہ سے موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلی کی وجوہات زیر زمین پلیٹس اور انکی حرکات بتایا جاتا ہے،آج سے تقریباً ڈھائی سو میلین برس قبل زمین کی شکل مختلف تھی چند بڑے براعظم کا وجود تھا پھر یہ براعظم رفتہ رفتہ علیحدہ اور تبدیل ہوتے گئے اور ان کے […]
تحریر: عظمی شاہ آو پیڑ لگائیں آو بچائیں اس دھرتی کو کمہلانے سے برساتوں کو رُک جانے سے ہرے بھرے ہر منظر کو دھویں کے اندر کھو جانے سے اس دھرتی کو خوب سجایئں آئو ہ سب پیڑ لگائیں۔۔ سرسبز و شاداب اور گھنے درخت خوبصورتی کا ایسا روپ ہیں جس کا کوئی نعم البدل […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے قیام کے دوران ماحولیات سے متعلق اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ مری میں چینی سرمایہ کاروں اور ماہرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی۔ اس دوران توانائی کے شعبے […]