تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ماحولیات سربراہی کانفرنس کوپ 26 میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم اپنی قبریں خود کھود رہے ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں ناکامی دنیا کی آبادی کو تباہ کر دے گی۔انھوں نے کہا پیرس کلائمٹ ایگریمنٹ کے […]
تحریر : روہیل اکبر ایک چھوٹی سی خبر ہے کہ ورلڈ بینک نے پنجاب گرین ڈویلپمنٹ پروگرام 2 سال تک شروع نہ ہونے پر ایک لاکھ 90 ہزار ڈالر (3کروڑ روپے سے زائد) جرمانہ کر دیا لیکن حکومتی اقدامات پر جرمانہ واپس لے لیااس خبر کا پس منظر یہ ہے کہ پنجاب میں فضائی آلودگی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی میزبانی میں اس بار ماحولیات کا عالمی دن دبیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہرسال 5 جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس سال عالمی یوم ماحولیات کا تھیم’’ قدرت ماحول کی بحالی‘‘ہے۔ پاکستان ان چند ممالک میں شامل […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) ماحولیاتی تحفظ کے لیے سرگرم تنظیموں نے صدر میکروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے تدارک کے لیے مزید اقدامات کریں۔ فرانس کے مختلف شہروں میں اتوار کو دسیوں ہزاروں مظاہرین نے سڑکوں پر مارچ کیا اور صدر ایمانوئل میکروں سے عالمی حدت سے نمٹنے سے […]
اقوام متحدہ : ماحولیات میں تبدیلی پیدا کرنے والے دھوئیں کا اخراج بدستور جاری ہے اور اس میں اضافہ بھی ہو رہا ہے۔ زمین کا حیاتیاتی تنوع مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ یہ ماحول کے لیے شدید نامناسب اور نقصان دہ انسانی رویہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش کا کہنا ہے کہ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عالمی یوم ماحولیات پر شوٹنگ بال کھلاڑیوں نے سرسبز پاکستان مہم کا آغاز کردیا ،واحد اسپورٹس کے زیر اہتمام یوم ماحولیات پر منعقدہ تقریب میں سابق قومی شوٹنگ بال کھلاڑی استاد قمرالسلام پیارے بھائی نے اسپورٹس شخصیات اور کھلاڑیوں کے ہمراہ واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کورٹ کورنگی پر پودا لگا کر سرسبز […]
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا بحران ميں عقیدہ بہت سے انسانوں اور تحفظ ماحولیات میں مدد دیتا ہے۔ یہ کہنا ہے اقوام متحدہ کے ماحوليات کے پروگرام کی ڈائریکٹر انگر اینڈرسن اور اين جی او ‘مذاہب براۓ امن’ کی سکریٹری جنرل اعزا کرم کا۔ عقیدہ اربوں انسانوں کو روحانی اور عملی مدد فراہم کرتا ہے، […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے ان مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے 1974ء سے ہر سال 5 جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔قدرتی ماحول سے مراد زمین پر یا زمین کے ایک حصے پر موجود وہ تمام جاندار اور بے جان اشیاء جو قدرتی […]
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال اوزون کیا ہے ؟ اوزون کیا کام کرتا ہے ؟ اوزون کا تحفظ کتنا ضروری ہے ؟ زمین کی سطح سے تقریباً 19 کلو میٹر اوپر اور 48 کلو میٹر کی بلندی تک اوزون کی تہہ ہے۔ جونقصان دہ بنفشی شعاعوںکو زمین تک پہنچنے سے روکتا ہے۔ اگر یہ […]
تحریر:اختر سردار چودھری ،کسووال ماحولیاتی آلودگی کی کئی ایک اقسام ہیں ۔ مثلاً زمینی آلودگی’ آبی آلودگی’ ہوائی آلودگی ،شعاعی آلودگی اور شور کی آلودگی وغیرہ۔ آلودگی خواہ کسی بھی قسم کی ہو اس سے انسانی صحت اور قدرتی ماحول بہت بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ مثال کے طور پر شور کی آلودگی’ طبیعتوں […]
تحریر : عارف محمود کسانہ نسل انسانی کو اپنی بقا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ماحولیاتی آلودگی سے ہے جس کا سبب بھی خود حضرت انسان ہی ہے جس نے اس کرہ ارض کے حسن اوقدرتی ر توازن کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیاں، درجہ حرارت میں اضافہ، سیلاب، خشک سالی، طوفان،سمندری […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس میں اقوام متحدہ کے تعاون سے ماحولیات موسمی تبدیلیوں سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں امریکی صدر بارک اوباما روسی صدر پوٹن سمیت 138 ممالک کے سربراہوں کو مدعو کیا گیا ہے جس میں وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف بھی شامل ہیںاس طرح وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 30 نومبرتا […]
تحریر : خان فہد خان ہر سال 5 جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔یو این او نے 1972 میں یہ دن منانے کا اعلان کیا تھا۔ جب سے یہ دن 05 جون کو عالمی سطح پرمنایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد تمام دنیا میں ماحول کے متعلق شعور پیدا کرنا،اس میں ہونے […]
تحریر : اختر سردارچودھری ماحولیاتی آلودگی کی کئی ایک اقسام ہیں ۔ مثلاً زمینی آلودگی’ آبی آلودگی’ ہوائی آلودگی ،شعاعی آلودگی اور شور کی آلودگی وغیرہ۔ آلودگی خواہ کسی بھی قسم کی ہو اس سے انسانی صحت اور قدرتی ماحول بہت بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ مثال کے طور پر شور کی آلودگی’ طبیعتوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے صوبائی دارالحکومت کو آلودگی سے پاک کرنے اور آلودگی پھیلانے میں ملوث فیکٹریوں کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت، محکمہ ماحولیات اور لاہور چیمبر آف کامرس سے جواب طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے […]
تحریر:ایم اے تبسم قتل حسین اصل میں مرگ یذید ہے۔ اسلام زندہ ہوتا ہے ،ہرکربلا کے بعد نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور آپ کے اہل بیت کی شہادت کا دن ہر سال ہجری تقویم کے اول ماہ کی دسویں تاریخ کو آتا ہے تو اس تاریخ ساز واقعہ کی یاد […]
جکارتہ (جیوڈیسک) امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق یہ زلزلہ 122 کلومیٹر جنوب مشرقی قصبے موڈایاگ میں سمندر میں آیا جس کی گہرائی 20 کلومیٹر زیر زمین تھی تاہم انڈونیشیاء کے حکام نے سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی ہے۔ انڈونیشیاء کے ادارے ارضیاتی، ماحولیات اور جغرافیائی کے زلزلہ اور سونامی چیفس مکمت ریادی نے کہا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا بچوں کو ماحولیات سے متعلق آگاہی دینگی۔ ذرائع کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا صاف ستھرا ایشیاء اور چیتوں کی زندگی محفوظ کرنے کے حوالے سے آگاہی مہم ’’لیو می الون ‘‘ کا حصہ بن گئی ہیں۔ جس کے زیر اہتمام کیمپ لگائے جائیں گے جن کا […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میںآ ج ماحولیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے ،جس کا مقصد عوام میں ماحول کی بہتری اور آلودگی کے خاتمہ سے متعلق شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے۔ 5 جون کو اقوام متحدہ زیر اہتمام 1974 سے ہر سال یہ دن ماحولیاتی مسائل پر قابو پانے کے عزم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات منایا جا رہا ہے جس کا مقصد خوراک کے ضیاع کے خلاف عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ تیز رفتار ترقی کے باوجود دنیا میں آج بھی کروڑوں لوگ بھوکے سونے پر مجبور ہیں۔ حسرت بھری نظروں سے کھانے کو دیکھتا بلال چھوٹے […]
کولمبیا (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کے شہر میڈلین میں نئے سال کی تیاری مکمل، شہر میں ایک کروڑ اسی لاکھ بلب لائٹ شو کے لئے نصب کر دیئے گئے۔ میڈلین شہر میں نئے سال کا استقبال زبردست روشنیوں کے میلے سے ہوتا ہے جسے دیکھنے کے لئے ہزاروں سیاح آتے ہیں۔ شہر کے […]
گجرات: عالمی یوم ماحولیات 5جون 2012، UOGگجرات میں عالمی یوم ماحولیات کے دن پر سیمینار ہوا جس کو محکمہ ماحولیات نے آرگنائزڈ کیاتھا ، اور سیمینار UOGکے انوئرامنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے کیا گیا تھا ، UOGکی سربراہی ڈاکٹر فہیم احمد ہیڈانوئرامنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کی ، اور ضلعی آفیسر ماحولیات مقصودربانی بٹ ، مدثر اقبال […]
اڑیسہ : (جیو ڈیسک) بھارت میں ماحولیات کے نگراں ادارے گرین ٹرائبیونل نے جنوبی کوریائی کمپنی پاسکو کو اڑیسہ میں چون ہزاررکروڑ روپے کی لاگت سے سٹیل مل لگانے کی اجازت معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملک میں یہ غیر ملکی سرمایہ کاری سے لگایا جانے والا یہ سب سے بڑا پراجیکٹ ہے لیکن […]