ویانا حملے میں مارا گیا دہشت گرد شام گیا تھا، سزا یافتہ تھا

ویانا حملے میں مارا گیا دہشت گرد شام گیا تھا، سزا یافتہ تھا

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹرین دارالحکومت ویانا میں کل رات ایک دہشت گردانہ حملے میں مارا جانے والا حملہ آور دہشت گرد تنظیم داعش میں شمولیت کے لیے شام گیا تھا اور سزا یافتہ بھی تھا۔ اس حملے میں مجموعی طور پر پانچ افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہوئے۔ آسٹریا کے دارالحکومت سے منگل تین […]

.....................................................

داعش کا سربراہ البغدادی حملے میں مارا گیا:روس

داعش کا سربراہ البغدادی حملے میں مارا گیا:روس

راقہ (جیوڈیسک) روس نے اپنے ایک فضائی حملے میں شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ روسی فضائیہ نے 28 مئی کو شام کے شہر راقہ کے جنوبی علاقے میں داعش کے جس اجلاس کو نشانہ […]

.....................................................

اور بخشیش مارا گیا

اور بخشیش مارا گیا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری وہ صبح سویرے گھر سے نکلا ایک چھوٹی موٹی نوکری بھی کرتا تھا اور ایک اخبار کا بیوروچیف بھی تھا۔ظالموں نے تاک کے مارا اور وہ سیدھا زمین پر آ رہا۔اللہ کی قدرت اس کی تصویر دیکھی ایسا لگ رہا تھا کہ شائد وہ نماز مکمل کر رہا تھا۔یہ تھا […]

.....................................................

لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارا جا رہا ہے۔ نصراللہ بلوچ

لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارا جا رہا ہے۔ نصراللہ بلوچ

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں لاپتہ ہونے والے افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے الزام عائد کیا ہے کہ لاپتہ افراد کو مبینہ طور پر جعلی مقابلوں میں مارا جارہا ہے۔ سرکاری ذرائع کی جانب سے اس الزام کو مسترد کیا گیا ہے۔ وائس فار بلوچ مسنگ […]

.....................................................

صومالیہ میں الشباب کا کمانڈر مارا گیا

صومالیہ میں الشباب کا کمانڈر مارا گیا

صومالیہ (جیوڈیسک) صومالیہ میں امریکی فوج کی طرف سے رواں ہفتے کی جانے والی فضائی کارروائیوں میں شدت پسند گروپ الشباب کے ایک سابق کمانڈر سمیت چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ صومالی فوج کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ فضائی کارروائیاں زیریں جبا کے علاقے میں کنجاران کے […]

.....................................................

شام میں ’باغیوں‘ نے روس کا ہیلی کاپٹر مارا گرایا

شام میں ’باغیوں‘ نے روس کا ہیلی کاپٹر مارا گرایا

شام (جیوڈیسک) خبر رساں ادارے رائیٹرز نے روسی وزارت دفاع کے حوالے سے کہا کہ حلب میں امدادی سامان پہنچانے کے بعد واپس آنے والے ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر کو مارا گرایا گیا۔ روس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر شامی باغیوں کے زیر قبضہ علاقے ادلب میں مار گرایا گیا۔ روسی وزارت دفاع کے […]

.....................................................

داعش کا سربراہ ابوبکر بغدادی مارا گیا

داعش کا سربراہ ابوبکر بغدادی مارا گیا

الرقہ (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں امریکی فضائی حملے کے دوران شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کا سربراہ ابوبکر البغدادی ہلاک ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ کی جانب سے یہ اقدام اورلینڈو کے نائٹ کلب میں 50 افراد کی ہلاکت کے بعد سامنے […]

.....................................................

مردان : خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا

مردان : خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا

مردان (جیوڈیسک) مردان پولیس پر حملے کی کوشش ناکام حملہ آور ہدف کونشانہ بنانے سے پہلے ہی مارا گیا۔ سائیکل سوار خودکش حملہ آور ایس ایچ او تھانہ سٹی کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ حملہ آور نے خودکش دھماکے سے پہلے پولیس قافلے پر دستی بم پھینکنے کی کوشش کی تاہم پولیس اہلکاروں کی حاضر […]

.....................................................

کراچی والوں کیلئے آواز بلند کرنیوالوں کو بے دردی سے مارا جا رہا ہے: بلاول

کراچی والوں کیلئے آواز بلند کرنیوالوں کو بے دردی سے مارا جا رہا ہے: بلاول

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے خرم ذکی کے قتل کی مذمت کی ہے اور خرم ذکی کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنیوالے ادارے خرم ذکی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ کراچی کے لوگوں کے […]

.....................................................

کراچی: 2 دن پہلے مقابلے میں مارا جانے والا داعش کا کمانڈر نکلا

کراچی: 2 دن پہلے مقابلے میں مارا جانے والا داعش کا کمانڈر نکلا

کراچی (جیوڈیسک) داعش پاکستان کا آپریشنل کمانڈر کامران گجر پولیس مقابلے میں مارا گیا، ملزم پولیس، رینجرز اہلکاروں اور سیاسی کارکنوں کے قتل سمیت بم حملوں میں بھی ملوث ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ وفاقی ادارے کی اطلاع پرسی آئی اے کراچی اور پولیس نے اتحاد ٹائون […]

.....................................................

انوشکا شرما نے سلمان خان کو تھپڑ دے مارا

انوشکا شرما نے سلمان خان کو تھپڑ دے مارا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے سلمان خان کو زوردار تھپڑ رسید کر دیا ہے۔ یہ تھپڑ ان کی نئی آنے والی فلم ”سلطان “ کی شوٹنگ کا ایک اہم حصہ تھا۔ انوشکا شرما اس فلم میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کے ایک سین کی ڈیمانڈ تھی کہ […]

.....................................................

افغانستان: ڈرون حملے میں داعش کا اہم رہنما حافظ سعید مارا گیا

افغانستان: ڈرون حملے میں داعش کا اہم رہنما حافظ سعید مارا گیا

کابل (جیوڈیسک) افغان حکام کاکہنا ہے کہ ننگرہار میں ڈرون حملے میں داعش کا اہم رہنما حافظ سعید مارا گیا ہے ۔ افغان خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے ک مشرقی صوبے ننگر ہار میں غیر ملکی ڈرون حملے میں داعش کا رہنما حافظ سعید سمیت 11 افرا ہلاک ہوگئے۔ کارروائی ضلع آچن کے علاقے […]

.....................................................

اسپین کے وزیراعظم کو انتخابی مہم کے دوران ایک شخص نے مکا دے مارا

اسپین کے وزیراعظم کو انتخابی مہم کے دوران ایک شخص نے مکا دے مارا

میڈرڈ (جیوڈیسک) ہسپانوی میڈیا کے مطابق پونتی ویدرا شہر میں وزیراعظم راجوئے لوگوں سے بات چیت کر رہے تھے کہ قریب کھڑے ایک شخص نے انکی بائیں گال پر مکا مارا۔ گھونسا لگنے سے انکا چشمہ ٹوٹ گیا اور انہیں انکے گرد موجود لوگوں نے گرنے سے بچایا۔ حملہ آور کو سیکورٹی اہلکاروں نے گرفتار […]

.....................................................

لندن : پولیس آپریشن میں ایک شخص مارا گیا

لندن : پولیس آپریشن میں ایک شخص مارا گیا

لندن (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق یہ چھاپہ وڈ گرین کے علاقے براکنیل کلوز میں انٹیلی جنس معلومات پر مارا گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا تاہم اس آپریشن کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ آپریشن کے وقت علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ مرنے والے شخص کی شناخت […]

.....................................................

افغانستان میں پاکستان کا بڑا دشمن مارا گیا، 15 ساتھی گرفتار۔ نیوز ایجنسیاں

افغانستان میں پاکستان کا بڑا دشمن مارا گیا، 15 ساتھی گرفتار۔ نیوز ایجنسیاں

پشاور (جیوڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان شمالی وزیرستان کا اہم کمانڈر آریانہ ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے 15 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے حکیم […]

.....................................................

پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید مارا گیا، غیر ملکی خبر ایجنسی

پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید مارا گیا، غیر ملکی خبر ایجنسی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید نواحی علاقے سینٹ ڈینس میں 5 گھنٹے تک جاری رہنے والے پولیس آپریشن میں مارا گیا ہے۔ پیرس کے نواحی علاقے سینٹ ڈينس میں آپریشن پانچ گھنٹے جاری رہا،اس دوران 3 دہشتگرد مارے گئے جبکہ […]

.....................................................

پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا، غیر ملکی ایجنسی

پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا، غیر ملکی ایجنسی

پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا، غیر ملکی ایجنسی، پیرس حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری۔

.....................................................

کراچی میں مارا جانے والا القاعدہ کا دہشتگرد خالد شیخ محمد کا بھانجا نکلا

کراچی میں مارا جانے والا القاعدہ کا دہشتگرد خالد شیخ محمد کا بھانجا نکلا

کراچی (جیوڈیسک) گلشن اقبال میں حساس ادارے کے ہاتھوں 18 اگست 2015 کو مقابلے میں ہلاک ہونے والا کالعدم القاعدہ کارکن صالح محمد کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ امریکا پر9/11 کے حملے کے مرکزی کردار خالد شیخ کا بھانجا تھا اور اس کا اصل نام ادریس بلوچ ہے۔ ملزم کا ایک بھائی […]

.....................................................

کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ کا سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر آپریشن میں مارا گیا، سرفراز بگٹی

کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ کا سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر آپریشن میں مارا گیا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ غیر مصدقہ اطلاعات کےمطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کا سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر آپریشن میں مارا گیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے دالبندین میں دہشت […]

.....................................................

لیاری گینگ وار کا سرغنہ نور محمد عرف بابا لاڈلا بلوچستان میں مارا گیا

لیاری گینگ وار کا سرغنہ نور محمد عرف بابا لاڈلا بلوچستان میں مارا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کا سرغنہ نور محمد عرف نوربابا لاڈلا بلوچستان میں فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ لیاری گینگ وار کا سرغنہ نور محمد عرف نوربابا لاڈلا ساتھیوں کے ہمراہ بلوچستان سے ایران فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا تاہم بلوچستان حکومت نے بابا لاڈلا کی ہلاکت کی سرکاری […]

.....................................................

سانحہ صفورا میں 20 مسافروں کو میں نے مارا، طاہر عرف سائیں کا انکشاف

سانحہ صفورا میں 20 مسافروں کو میں نے مارا، طاہر عرف سائیں کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ صفورا کے مرکزی دہشت گرد طاہر عرف سائیں نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے صفورا بس واقعہ میں20 سے زائد افرادکو فائرنگ کے ہلاک کیا جبکہ واردات کے دوران ملزم کے کپڑے خون سے تر ہوگئے تھے جسے اس نے فرار ہونے کے […]

.....................................................

افغان صوبے ننگرہار میں میزائل حملہ، سابق طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد مارا گیا

افغان صوبے ننگرہار میں میزائل حملہ، سابق طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد مارا گیا

افغان صوبے ننگرہار میں میزائل حملہ، سابق طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد مارا گیا، شاہد اللہ شاہد نے تحریک طالبان چھوڑ کر داعش میں شمولیت اختیار کر لی تھی، ننگرہار میں چند روز قبل دو امریکی ڈرون حملوں میں داعش کے 49 ارکان ہلاک ہو چکے ہیں، افغان میڈیا۔

.....................................................

شام میں امریکی اسپیشل فورس کی کاروائی، داعش کا راہنما ابو سیاف مارا گیا

شام میں امریکی اسپیشل فورس کی کاروائی، داعش کا راہنما ابو سیاف مارا گیا

شام میں امریکی اسپیشل فورس کی کاروائی، داعش کا راہنما ابو سیاف مارا گیا، امریکی اسپیشل فورس کی کاروائی میں ابو سیاف کی بیوی گرفتار۔

.....................................................

کراچی، پولیس مقابلے کے دوران درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم مارا گیا

کراچی، پولیس مقابلے کے دوران درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم مارا گیا

کراچی (جیوڈیسک) سرجانی ٹاؤن سیکٹر سیون ڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں ملزم جاوید بروہی مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہ گیر بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کے قبضے سے نائن ایم ایم پستول اور چوری شدہ موٹر […]

.....................................................
Page 1 of 212