کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ […]
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر نے روسی حملے کے بعد ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق یوکرین کے صدر نے کہا ہےکہ یوکرین کے ملک کے علاقوں میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ یوکرینی صدر کاکہنا تھا کہ روس نے یوکرین کے انفراسٹرکچر اور بارڈرگارڈزپر میزائل حملے کیے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی 4 جولائی 1977ء کی شام کابینہ کا اجلاس تھا وزیراعظم غیر معمولی طور پر سنجیدہ تھے۔ جنرل ضیاء الحق بھی اس اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس ختم ہوا تو ذوالفقار علی بھٹو اپنے کمرے میں چلے گئے جنرل ضیا بھی ان کے ہمراہ تھے وہ تقریباً 10 منٹ تک مسٹر […]
تحریر : الیاس محمد حسین 5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے 1977ء کو عوام کی منتخب پیپلز پارٹی کی حکومت کا ایک فوجی آمرضیاء الحق نے تختہ الٹ کر ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا جس کا خمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے۔ آمرضیاء نے اپنی ان کی تسکین […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے میانمار میں مارشل لا کی مذمت کرتے ہوئے پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو صدر بائیڈن کے جاری کیے گئے بیان میں میانمارمیں آنگ سان سوچی کی منتخب حکومت کے خاتمے اور فوج بغاوت […]
تحریر : الیاس محمد حسین پکے مسلم لیگی اور سچے پاکستانی شخصیات میں خواجہ ناظم الدین کا نام سرفہرست ہے وہ پاکستان کا گراں قدر سرمایہ تھے ان کی حکومت کو بحال کردیا جاتا تو پاکستان میں کبھی مارشل لاء نہ لگتا وہ پہلے وزیر ِ اعظم تھے جن کی حکومت کا تختہ الٹ کر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ ایک ڈکٹیٹر کا خوف ہوتا ہے اور مارشل لاء سے بہتر ہے دوبارہ انگریزوں کو حکومت دے دی جائے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ 1999 میں مارشل لاء کے نفاذ کے بعد شریف خاندان کے کاروبار کا قبضے میں لیا گیا ریکارڈ آج تک ایجنسیوں نے واپس نہیں کیا، لوکل پولیس اسٹیشن میں اس حوالے سے شکایت بھی درج کرائی لیکن کوئی […]
تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور میاں صاحب پانچ سال قبل قوم نے آپ پربھروسہ کیاتھا،میں نے بھی آپکو ووٹ دیا تھا کشکول توڑنے کیلئے،بیرون ملک خاص طورپرسوئیس بینکوں سے قوم کی لوٹی گئی دولت کی واپسی کیلئے،آصف زرداری کولاہورکی سڑکوں پرگھسیٹنے کیلئے،چوروں اورڈاکوئوں کے پیٹ پھاڑ کر ملکی دولت نکالنے کیلئے،چھ ماہ یاایک سال کے […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ترقی آمریتوں اور مارشل لاء ادوار میں زیادہ ہوئی ہو سکتا ہے یہ بات درست بھی ہو مگرہر فوجی ڈکٹیٹر کے دور میں ملک کانقصان بھی بہت زیادہ ہواہم تو ملک کو پٹڑی پر لاتے ہیں مگر سویلین اس کو پٹڑی سے اتاردیتے ہیںایسی باتیں بیرون ملک بیٹھا وہ […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری ١٩٥٥ میں آج ہی کے دن خاکسار اس دنیا میں آیا۔ کل ایک بڑے ہی چاہنے والے نے معذرت کے ساتھ پوچھا کہ انکل جب آپ اس دنیا میں آئے تو کیا ایسی ہی ہنگامہ آرائی تھی؟ سوال بڑا زبردست تھا میں نے تاریخ کے صفحات دیکھے اور میں نے […]
تحریر: شاہ بانو میر لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن اس وقت پاکستان کیلئے وہ معرکہ بن کے دکھایا جا رہا ہے کہ جیسے اس پے ملک کی کامیابی کا دارومدار ہے ‘ دونوں جانب سے بے پناہ طاقت کا مظاہرہ الیکشن کمیشن کی،ہر ہدایت گویا ہوا میں تحلیل کر کے اسکو بتایا جا رہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ووٹ سے تبدیلی نہ آئے تو پھر مارشل لاء یا خوبی انقلاب کا راستہ ہی باقی رہ جاتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 2013 کے انتخابات میں منظم دھاندلی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر درخواست گزار ظفر علی شاہ نے کہا کہ یہ عوامی اہمیت کا حامل کیس ہے۔ عدالت سے ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ تبدیل کروانا چاہتا ہوں۔ جسٹس ثاقب نثار نے […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کررہی ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر گفتگو میں لیاقت جتوئی نے ایوان میں شور شرابے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں میں ایسے لوگ آکر بیٹھ گئے ہیں جنہیں اسمبلی کے آداب تک پتہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں سیاسی دور میں بننے والی فوجی عدالتیں مارشل لاء کی عدالتوں سے یکسر مختلف ہوں گی، فوج کو مارشل لاء کی دعوت دینے سے متعلق الطاف حسین کا بیان نامناسب ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]
تحریر : ایم سرور صدیقی پاکستانی بھی عجیب لوگ ہیں شاید اس لئے عجیب وغریب خواہشیں دلوں میں پروان چڑھتی رہتی ہیں خواہشوں کے بارے میں مرزا غالب کا کہنا ہے ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے پر اپنے کئی سیاستدان ایک عجیب بلکہ غریب خواہش کا اظہار کرتے رہتے ہیں کئی […]
قومی انتخابات میں انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے عمران خان کے تحفظات ا ور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سمیت سابق الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی جانب سے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف کی فتح میں جانبدارانہ کردار کی ادائیگی کے الزامات سے اتفاق کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے آزادی […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کے اندر مارشل لاء کے خاتمے اور جمہوریت کے فروغ کے لئے پیپلزپارٹی کی لازوال قربانیاں ہیں پاکستان کے اندر جمہوریت کو بحال کروانے کے لئے پیپلزپارٹی کے قائدین اور کارکنان نے اپنے خون کے نذرانے پیش کئے ہیں کسی طالع آزما کو پاکستان کے اندر جمہو ریت کو ڈی ریل […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے اسلام آباد میں مارچ کی وجہ سے تشدد پھوٹ پڑا تو مارشل لاء کے امکان سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ گیلانی نے کہا اگر اسلام آباد میں تشدد شروع ہو جاتا ہے تو مارشل […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) حفاظت اور حالات کو ٹھیک کرنے کیلئے درمیانی راستہ تلاش کرنا حکومت اور اپوزیشن کی ذمہ داری ہے۔ ملک اب کسی مارشل لاء کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
آمریت کی گود میں پلنے والوں کیلئے آمرانہ انداز سے دامن چھڑانا بڑا مشکل ہوتا ہے اور آج کل جنرل ضیا الحق کے مارشل لاء کی چھتری کے زیرِ سایہ خار زارِ سیاست میں میں قدم رکھنے والے میاں برادران ایسے ہی آمرانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں جس نے پاکستان کے جمہوری چہرے پر […]
کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااور لیبر ونگ پاکستان کے صدر زبیر خان نے کہا ہے کہ نواز حکومت کی پالیسیاں از خود مارشل لاء کے لئے راستہ ہموار کر رہی ہیں۔ 1999ء کی تاریخ ایک بار پھر اپنے آپ کو دہرانے کے لئے جا رہی ہے۔ اس وقت اگر کارگل کا معرکہ […]
پتہ نہیں مجھے کوئی واہمہ ہے یا میری چھٹی حس ہے جو میری نیندوں کو لے اڑی ہے بے وقت جاگنا اور بے وقت سونا۔ اس سارے معاملے میں ایک ہی دعا ہے کہ اے اللہ میرے ملک کو مارشل لاء سے بچا لے۔یہ میرا ڈر اور خوف کیوں ہے؟ میں لندن میں بیٹھے الطاف […]