مانسہرہ میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر پر اوباش نوجوانوں کا حملہ

مانسہرہ میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر پر اوباش نوجوانوں کا حملہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مانسہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر اوباش نوجوانوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر پر تین اوباش نوجوانوں نے حملہ کردیا۔ اوباش نوجوانوں نے ماروی ملک شیر کی گاڑی کو سامنے گاڑی کھڑی کر کے روکا اور […]

.....................................................