لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے 3 سال بعد خاموشی توڑنے اور تہلکہ خیز انکشافات کا عندیہ دے دیا۔ ماروی میمن کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ عزت سے سچ بتا کر معافی مانگنے میں مسئلہ ہے تو پھر بے عزتی ہی آپ کا مقدر ہے، اب تین سال […]
مہمند ایجنسی (شکیل مومند) مہمند ایجنسی میں مسلم لیگ (ن) کے صدر زرخان صافی کی ہدایت پر بی آئی ایس پی کی چئیرپرسن اور وزیر مملکت ماروی میمن نے مہمندایجنسی کا دورہ کیا، رمضان المبارک کے بعد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ازسرنو سروے کیاجائے گا۔ اس بار سروے میں امیر وغریب تما م […]
کراچی (جیوڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیر پرسن ماروی میمن کا کہنا ہے کہ مصطفی کمال کی واپسی کے بارے میں ایم کیو ایم کے کارکنان سے پوچھا جائے ہماری حکومت کسی کو بدنام نہیں کرتی۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیرپرسن ماروی میمن نے جناح یونیوسٹی برائے خواتین کا دورہ کیا۔ […]
بدین (عمران عباس) ملک ترقی کی راہ پر گامزد ہے اور میں بھی یہی چاہتی ہوں کہ میرے لوگ ترقی کریں، تھر میں اموات ہورہی ہیں اور ورلڈ بینک کی ہونے والی میٹنگ میں سب سے بڑااشو خواراک کی کمی کا تھا، میرے تھر جانے کا مقصد بھی یہی تھا کہ وہاں جاکر صورتحال کا […]
بدین (عمران عباس) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کا دورائے بدین، ہینڈز قرض رہنمائی سینٹر میں مستحقین خواتین سے ملاقات، وزیر اعظم بلا سود قرض اسکیم میں چھ ہزار مستحقین کو بلا سود قرضہ دیا جائے گا، ماروی میمن۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ایم این اے اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے پینٹنگ میں نام کمانے کے بعد گالف کے کھیل میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماروی میمن نے گالف کھیلنے کی ٹریننگ کیلیے کوچ کی خدمات حاصل کرلی ہیں اور وہ راولپنڈی اسلام آباد کے گالف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنماء رکن قومی اسمبلی ماروی میمن کو کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ ماروی میمن کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ ماروی میمن اس وقت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی چیئرپرسن بھی ہیں۔ ماضی میں وہ پاکستان […]
تحریر: سید انور محمود سابق جنرل پرویز مشرف نے 1999ء میں نواز شریف کو ہٹا کر اقتدار پر قبضہ کیا تو اُنکو اپنی حمایت کرنے والے بہت سارئے اقتدار کے پجاری مل گے۔ سب سے پہلے اُنکے اقتدار کے پجاریوں میں چودھری شجات اور چودھری پرویزالہئ شامل ہوئے۔ پرویز مشرف کے اقتدار کے پجاریوں میں […]
بنوں (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے بنوں جیل کے سامنے دھرنا دے دیا ہے. انہوں نے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز مہمان ہیں ان سے ایسا سلوک برداشت نہیں کیا جائے گا۔ متاثرین کا قصور ہے کہ وہ خیمے اور راشن مانگ رہے تھے۔ متاثرین کی رہائی تک بنوں جیل […]
خیبرپختون خوا حکومت اپنے بجٹ کا پانچواں حصہ غیر ملکی امداد سے پورا کرتی ہے، صوبائی ترقیاتی بجٹ 81 ارب کا تھا، پرویز خٹک حکومت صرف 25 ارب خرچ کر سکی، خیبرپختون خوا حکومت 39.7 ارب روپے کا غیر ملکی قرضہ لے کر کشکول توڑنے کی بات کرتی ہے، ماروی میمن۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی چیئر پرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ ملک اس وقت دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا اسلئے سیاسی معاملات کو مشاورت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا اس وقت احتجاج کے بجائے عمران […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں کم عمری میں شادی کی روک تھام کیلئے ان کی جانب سے پیش کیا گیا ترمیمی بل 2014ء کا اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس حوالے سے علما کا تعاون حاصل […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وفا قی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جا ئے گی کہ ماروی میمن کی سربراہی میں کچھ قوم پرستوں کو اکٹھا کر کے کراچی کے حالات خراب کرنے کی کوشش کیو ں کی گئی۔ رحمان ملک نے کراچی میں 11 افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیتے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنماء ماروی میمن اغواء کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی ثمرین سومرو سے اظہار ہمدردی کیلئے ماتلی پہنچ گئیں اور مکمل قانونی مدد فراہم کرنے کی یقین دھانی کرائی۔ ماروی میمن نے ثمرین سومرو کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین […]
کراچی : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والی سابقہ ایم این اے ماروی میمن کا کراچی پہنچنے پرمسلم لیگی کارکنوں نے بھرپور استقبال کیا۔ ماروی میمن کی آمد کے موقع پر کئی لیگی کارکنوں نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے،ہاتھا پائی کی گئی،ماروی میمن اور صحافیوں کو بھی دھکے […]
لاہور : (جیو ڈیسک)ماروی میمن نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ان کا کہنا تھا کہ استعفے کے بعد میرے پاس کئی آپشنز تھے مسلم لیگ ن نے بڑے خلوص سے دعوت دی جسے قبول کیا۔ لاہور رائے ونڈ میں مسلم لیگ نواز کے رہنما نواز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے […]
حیدر آباد : سابق رکن قومی اسمبلی ماروی میمن نے کہا ہے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا، پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتیں مفاہمت کے نام پر مفادات کی سیاست کر رہی ہیں۔حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ماروی میمن نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل کے حل میں […]