شکست خوردہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو’’ٹویٹ‘‘ سے فوری طور پر چلتا کیا!

شکست خوردہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو’’ٹویٹ‘‘ سے فوری طور پر چلتا کیا!

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں منعقدہ حالیہ صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وزیردفاع مارک ایسپر کو ایک ٹویٹ کے ذریعے چلتا کیا ہے۔ انھوں نے سوموار کو ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’ مارک ایسپر کا سیکریٹری دفاع کی حیثیت سے کردار فوری طور پر ختم کردیا گیا […]

.....................................................