بینظیر کیس :امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی

بینظیر کیس :امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی، واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے وڈیو لنک کے لیے کمشنر آفس میں انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم گواہ کے بیان پر جرح کیلئے پرویز مشرف کے وکلاء کو نوٹس جاری […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس، مارک سیگل پر جرح کیلئے مشرف کے وکلا کو نوٹس

بے نظیر قتل کیس، مارک سیگل پر جرح کیلئے مشرف کے وکلا کو نوٹس

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر 20 جنوری کو جرح کے لیے ملزم جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج رائے محمد ایوب نے سابق وزیراعظم بے نظیر […]

.....................................................

بینظیر بھٹو قتل کیس کی پھر سے گونج

بینظیر بھٹو قتل کیس کی پھر سے گونج

تحریر: ع۔م۔بدر سرحدی آج ٨ برس بعد پھر سے بینظیر بھٹو قتل سے متعلق اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل نے ویڈیو لنک پر اپنا بیان ریکارڈ کرایا جس سے اِس مردہ کیس میں جان پڑ گئی، اگر یہ اہم گواہ تھا تو زرداری کے عہد میں اقوام متحدہ انکوائری کمیشن کے سامنے پیش نہ […]

.....................................................

امریکی صحافی مارک سیگل صحافت کا میر جعفر ہے ‘ آل پاکستان مسلم لیگ

امریکی صحافی مارک سیگل صحافت کا میر جعفر ہے ‘ آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )صحافت ایک انتہائی معتبر پیشہ ہے ‘صحافی حق و سچ تک رسائی ‘ اس کی ترویج اور اس کی عوام تک منتقلی کا نہ صرف عزم و حوصلہ رکھتا ہے بلکہ اس کیلئے راہ کی کسی مشکل کی پرواہ نہیں کرتا اور سب کچھ قربان کرکے بھی حق و سچ کا […]

.....................................................

پرویز مشرف نے مارک سیگل کے بیان کو مسترد کر دیا

پرویز مشرف نے مارک سیگل کے بیان کو مسترد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بے نظیر بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ نہیں ہوا تھا مارک سیگل کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے۔ بے نظیر کو مجھ سے خطرہ ہوتا تو مجھ سے سیکیورٹی کیوں مانگتیں۔ مخالفین امریکی صحافی […]

.....................................................

سابق صدر نے بینظیر بھٹو کی سیکیورٹی بہتر تعلقات سے مشروط کی: مارک سیگل

سابق صدر نے بینظیر بھٹو کی سیکیورٹی بہتر تعلقات سے مشروط کی: مارک سیگل

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل نے خصوصی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرا دیا۔ عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل کا اعتراض مسترد کر دیا۔ مارک سیگل نے انکشاف کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے […]

.....................................................

مارک سیگل بے نظیر قتل کیس میں بیان ریکارڈ کرانے پاکستانی سفارتخانے پہنچ گئے

مارک سیگل بے نظیر قتل کیس میں بیان ریکارڈ کرانے پاکستانی سفارتخانے پہنچ گئے

امریکی صحافی مارک سیگل بے نظیر قتل کیس میں بیان ریکارڈ کرانے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے پہنچ گئے، مارک سیگل واشنگٹن سے وڈیو لنک کے ذریعے پنڈی کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرائیں گے۔

.....................................................

بینظیر قتل کیس، مارک سیگل آج بیان رکارڈ نہیں کرائینگے

بینظیر قتل کیس، مارک سیگل آج بیان رکارڈ نہیں کرائینگے

راولپنڈی (جیوڈیسک) بے نظیر قتل کیس میں استغاثہ کے گواہ، امریکی صحافی مارک سیگل آج بیان رکارڈ نہیں کرائیں گے، امریکی حکام نے عدالت کو بتایا کہ سیگل کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، ایک ماہ کا وقت دیا جائے۔ راوپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کی سماعت ہو ئی […]

.....................................................

بینظیر قتل : اہم گواہ مارک سیگل سے حکام کا رابطہ ہو گیا

بینظیر قتل : اہم گواہ مارک سیگل سے حکام کا رابطہ ہو گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں عدالتی حکم پر مقدمے کے اہم ترین گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کا وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانے کے لیے وزارت خارجہ اور واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانہ متحرک ہوگیا ہے۔ واشنگٹن میں سفارتخانے کا امریکی مجاز اتھارٹی اور مارک سیگل دونوں سے رابطہ […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں نہ ہونے پر عدالت برہم

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں نہ ہونے پر عدالت برہم

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبرایک کے جج رائے محمد ایوب خان مارتھ نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں اہم ترین گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کے عدالتی حکم کے باوجود وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی تیاریاں مکمل نہ کرنے پر سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے اور […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو قتل کیس؛ امریکی صحافی مارک سیگل نے بیان ریکارڈ کرانے پر رضامندی

بے نظیر بھٹو قتل کیس؛ امریکی صحافی مارک سیگل نے بیان ریکارڈ کرانے پر رضامندی

راولپنڈی (جیوڈیسک) امریکی صحافی مارک سیگل نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ امریکی صحافی مارک سیگل نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں اپنے پراسیکیوٹر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انھیں بتایا کہ وہ اس کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے لئے تیار […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس: امریکی صحافی مارک سیگل بیان ریکارڈ کروانے کیلئے آمادہ

بینظیر قتل کیس: امریکی صحافی مارک سیگل بیان ریکارڈ کروانے کیلئے آمادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل نے پاکستانی حکام سے رابطہ کر کے اپنا بیان ریکارڈ کروانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مارک سیگل نے پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ انھیں بیان ریکارڈ کرانے کے لئے قوائد اور طریقہ کار سے […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا ودیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا ودیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں مرکزی ملزم سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کا وڈیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مارک سیگل سے بھی اس بابت رابطہ مکمل ہوگیا ہے اس وڈیو لنک بیان کے لیے کمشنر راولپنڈی آفس […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس : مارک سیگل کے وڈیو لنک کے خلاف مشرف کی درخواست مسترد

بینظیر قتل کیس : مارک سیگل کے وڈیو لنک کے خلاف مشرف کی درخواست مسترد

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کا وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کے حکم کیخلاف سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست مسترد کر دی اور قرار دیا کہ قانون کے مطابق عدالت کسی بھی گواہ یا ملزم کا ویڈیو لنک کے […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس میں مارک سیگل کا وڈیو لنک پر بیان لینے کے انتظامات مکمل

بینظیر قتل کیس میں مارک سیگل کا وڈیو لنک پر بیان لینے کے انتظامات مکمل

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج رائے ایوب مارتھ نے وزارت داخلہ اور جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ کو بینظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کے خلاف اہم گواہ اور امریکی صحافی مارک سیگل کاوڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کے انتظامات کا حکم دے دیا۔ وزارت داخلہ […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس میں گواہی، مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

بینظیر قتل کیس میں گواہی، مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) خانہ امریکی صحافی مارک سیگل نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں گواہی کےلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے، مارک سیگل نے یہ جواب بینظیر بھٹو قتل کیس میں پراسیکیوٹر ٹیم کی جانب سے رابطے پر دیا۔ امریکی صحافی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس: مارک سیگل کا پاکستان آکر گواہی دینے سے انکار

بے نظیر قتل کیس: مارک سیگل کا پاکستان آکر گواہی دینے سے انکار

بے نظیر قتل کیس: امریکی صحافی مارک سیگل کا پاکستان آکر گواہی دینے سے انکار، سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاکستان نہیں آ سکتا، مارک سیگل۔

.....................................................

بینظیر قتل کیس : ایف آئی اے کا امریکی صحافی مارک سیگل سے رابطہ

بینظیر قتل کیس : ایف آئی اے کا امریکی صحافی مارک سیگل سے رابطہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایف آئی اے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل سے رابطہ کر لیا، مارک سیگل نے پاکستان آکر ٹرائیل کورٹ میں بیان رکارڈ کرانے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے پرویز مشرف […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس : مارک سیگل سرکاری گواہ بن گئے

بینظیر قتل کیس : مارک سیگل سرکاری گواہ بن گئے

امریکی صحافی مارک سیگل بینظیر قتل کیس میں سرکاری گواہ بن گئے۔ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے ممبر نے امریکا جاکر مارک سیگل کا بیان قلمند کر لیا ہے۔  ایف آئی اے پراسیکیوٹرچوہدری اظہر کے مطابق امریکی صحافی کا بیان فوجداری کی دفعہ ایک سواکسٹھ کے تحت قلمبند کیا گیا ۔  بیان میں مارک سیگل نے […]

.....................................................