واشنگٹن (جیوڈیسک) محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ”ہم دبائو جاری رکھے ہوئے ہیں” کہ پاکستان ”اپنی سرزمین پر کارفرما تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف اقدام کرے”؛ اُن سے ”نمٹے، اور ناجائز قرار دے”۔ مارک ٹونر نے یہ بات جمعے کے روز اخباری بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہی۔ ترجمان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے جوہری ہتھیاروں کی سیکورٹی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ ہے تاہم ان ہتھیاروں کو محفوظ رکھنے کیلئے پاکستان کے پاس ماہرپیشہ وارانہ سیکورٹی فورس موجود ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے پاکستان اور بھارت سمیت جوہری ہتھیار رکھنے والے تمام ممالک […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اور افواج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں مثالی ہیں جب کہ داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا […]
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بتائے شکیل آفریدی پراصل الزامات کیا ہیں، شکیل آفریدی کو سزا دہشتگردی کے خلاف کام کرنے والوں کو خوفزدہ کر دے گی۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ امریکا نے حکومت پاکستان کو اپنے […]
امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پر شدید تحفظات ہیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ شکیل کو مجرم قرار دینا درست نہیں اس کو انصاف دلا کر دم لیں گے۔ مارک ٹونر نے کہا کہ پاکستان سے مل کر القاعدہ کا مقابلہ کررہے ہیں، ڈرون حملے […]
واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ صدر زرداری کے دورہ بھارت میں امریکا کا کوئی کردار نہیں امریکا چاہتاہے کہ پاکستان اور بھارت اپنے تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران مارک ٹونر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ […]
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں ۔ پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین پاکستان جانا چاہتے تھے مگر انہیں اجازت نہیں دی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے افغان رہنماں کے درمیان پاکستان کے مصالحتی کردار کا بھی اعتراف کیا، مارک ٹونر کا کہنا […]
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام کے حامی ہیں اور آئین کا احترام کرتے ہیں۔ سیاسی تنازعات خود پاکستانی عوام کو کرنے ہیں۔ مہمند ایجنسی تحقیقاتی رپورٹ پر اسلام آباد کو اعتماد میں لینے کی کوشش کررہے ہیں۔ امرکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ امریکی حکام پاکستانی وزیر خارجہ […]
شام میں تازہ جھڑپوں کے دوران ستائیس مظاہرین ہلاک ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہناہے کہ دمشق میں خانہ جنگی کی صورتحال ہے۔ جمہوریت پسندوں کا کہناہے کہ حمص، دیرہ اور دیگر شہروں میں مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں ستائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ادھر انسانی حقوق کے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے […]
واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ صدر بشارالاسد کی حکومت عالمی برادری میں مزید تنہا ہوگئی ہے۔ واشنگٹن میں وزارت خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے شام میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف جاری فوج کے کریک ڈان پر عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کے موقف کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے […]
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں چیلنجز درپیش ہیں لیکن ان پر قابو پانے کے لئے مل کر کام کرنا اور طویل مدتی شراکت قائم کرنا دونوں ممالک کے اسٹریٹجک مفاد میں ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکی نمائندہ […]