تھانہ ٹیکسلا کی کاروائی مارگلہ کی پہاڑیوں کے پاس سے دھماکہ خیز مواد برآمد ملزم فرار

تھانہ ٹیکسلا کی کاروائی مارگلہ کی پہاڑیوں کے پاس سے دھماکہ خیز مواد برآمد ملزم فرار

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) تھانہ ٹیکسلا کی کاروائی مارگلہ کی پہاڑیوں کے پاس سے دھماکہ خیز مواد برآمد ملزم فرار۔ تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر سب اسنپکٹر سبط الحسن کے ہمراہی پولیس ٹیم نے مارگلہ پہاڑیوں کے قریب اچانک چھاپہ مارا جہاں ایک عدد بارودی مواد سے بھرا تھیلا ملا۔ پولیس […]

.....................................................

مارگلہ نیشنل پارک پر چیف جسٹس کا از خود نوٹس

مارگلہ نیشنل پارک پر چیف جسٹس کا از خود نوٹس

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) مارگلہ نیشنل پارک پر چیف جسٹس کا از خود ونوٹس ،چیف کمشنر اچانک مارگلہ نیشنل پارک پہنچ گئے،فیکٹو سیمنٹ فیکٹری کا نیشنل پارک کی حدود میںموجود بارود کے سٹور کے خلاف کاروائی کا حکم، پہاڑیوں کی کٹائی کا جائزہ لیا۔ چیف کمشنر کے دورہ کے موقع پر علاقہ کی […]

.....................................................

مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرش مشینوں کی بندش، آل پاکستان ڈیمپرز ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرش مشینوں کی بندش، آل پاکستان ڈیمپرز ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرش مشینوں کی بندش ،آل پاکستان ڈیمپرز ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا،سپریم کورٹ کا فیصلہ آے تک ہڑتال جاری رہے گی،کرش صنعت کی بندش سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں،ٹرانسپورٹرز حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکس دیتے ہیں الٹا انھی کو […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا فیصلہ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر بلاسٹنگ کی مکمل پابندی

سپریم کورٹ کا فیصلہ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر بلاسٹنگ کی مکمل پابندی

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) سپریم کورٹ کا فیصلہ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر بلاسٹنگ کی مکمل پابندی، مارگلہ کرش پلانٹس مالکان زیر عتاب آگئے ،پولیس کی یکے بعد دیگرے کاروائیاں ، کرش مالکان چھپ چھپ کر کام کرنا شروع ہوگئے،پولیس نے ایک کاورائی کے دوران مارگلہ ہلز کے قریب سے مشین نمبر چار کرش پلانٹ […]

.....................................................

مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرشنگ کا کام بند نہ ہوا تو ایس ایس پی وردی میں نہیں رہیں گے

مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرشنگ کا کام بند نہ ہوا تو ایس ایس پی وردی میں نہیں رہیں گے

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی/ تحصیل رپورٹر) سپریم کورٹ کا سخت فیصلہ آ گیا، مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرشنگ کا کام بند نہ ہوا تو ایس ایس پی وردی میں نہیں رہیں گے، عدالت کا اظہار برہمی پہاڑوں کی حفاظت کی یقین دھانی کرائی جائے۔ اٹارنی جنرل،صوبائی ایڈووکیٹ جرنلز،آئی جی پنجاب،کے پی کے، اسلام آباد،تحفظ […]

.....................................................

چیف جسٹس کا مارگلہ، لورا کی پہاڑیوں پر درختوں کی کٹائی کا از خود نوٹس

چیف جسٹس کا مارگلہ، لورا کی پہاڑیوں پر درختوں کی کٹائی کا از خود نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اسٹون کرشنگ مافیا کی جانب سے مارگلہ اور لورا پہاڑیوں پر درختوں کی کٹائی کے معاملے کا از خود نوٹس لے لیا۔ رجسٹرار سپریم کور ٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس نے معاملے کا از خود نوٹس لے کر اٹارنی جنرل، […]

.....................................................

موسم گرما میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر ممکنہ آتشزدگی کی روک تھام کے لئے ہنگامی اقدامات

موسم گرما میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر ممکنہ آتشزدگی کی روک تھام کے لئے ہنگامی اقدامات

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر) موسم گرما میں مارگلہ کی پہاڑیوں پرممکنہ آتشزدگی کی روک تھام کے لئے ہنگامی اقدامات،تین سو مزید اہلکار تعینات، فائر پکٹس کی تعداد تیس کر دی گئی،ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے مزید فائر فائٹرزپہنچا دیئے گئے،پچا سفائر میں ، فائر سپروائزر و دیگر عملہ چوبیس گھنٹے […]

.....................................................

لاہور تا راولپنڈی چلنے والی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح

لاہور تا راولپنڈی چلنے والی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے روالپنڈی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح کر دیا گیا،اس موقع پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ رواں سال کے آخر تک 55 نئے انجن پاکستان پہنچ جائیں گے۔ افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں سعدرفیق کا کہناتھا کہ مارگلہ ایکسپریس سے ریلوے کو سالانہ 20 […]

.....................................................

اسلام آباد: مارگلہ کے پہاڑوں پر کوہ پیمائی کیلئے جانیوالے پانچ نوجوان لاپتہ

اسلام آباد: مارگلہ کے پہاڑوں پر کوہ پیمائی کیلئے جانیوالے پانچ نوجوان لاپتہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے 5نوجوان مرگلہ کی پہاڑیوں پر ہائیکنگ کے لیے گئے تھے۔ تاہم راستہ بھٹکنے کے باعث لاپتہ ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے لڑکوں سے رابطے میں ہیں۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے جلد نوجوانوں کو ڈھونڈ لیا جائے گا۔

.....................................................

مارگلہ پہاڑ کے ذریعے اسلام آباد پر حملے کا خطرہ

مارگلہ پہاڑ کے ذریعے اسلام آباد پر حملے کا خطرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خطرہ ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا سے آنے والے عسکریت پسند مارگلہ پہاڑ کے دامن میں واقع سنہارے نامی ایک گاؤں میں سرائیت کرسکتے ہیں۔ کیپیٹل پولیس کے ایک اہلکار نے کہ اس گاؤں میں اپنا ٹھکانہ بنانے کے بعد یہ عسکریت پسند […]

.....................................................

اسلام آباد کی خبر 12/4/2014

اسلام آباد (سہیل الیاس) مارگلہ ٹائون ، چک شہزاد، بنی گالہ میں دو گھنٹے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ، مارٹر گولے ، کریکر کا استعمال ، پولیس جگہ کے تعین کی تلاش کر رہی ہے۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز ٹنل تعمیر پر ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز ٹنل تعمیر پر ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو مارگلہ ہلز ٹنل پر تعمیرات سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس نے حکم دیا ہے کہ قومی اثاثوں کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے۔ مارگلہ ٹنل از خود نوٹس کیس میں عدالت نے مقدمہ نمٹاتے ہوئے حکم دیا کہ مارگلہ ہلز پر فی الحال کوئی بھی […]

.....................................................

زلزلے میں گرنے والے مارگلہ ٹاور کا آرکیٹیکٹ یونان سے گرفتار

زلزلے میں گرنے والے مارگلہ ٹاور کا آرکیٹیکٹ یونان سے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) دو ہزار پانچ میں آئے زلزلیمیں گرنے والی عمارت کے آرکیٹیکٹ کو یونانی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو یونان کے مغربی جزیرے زیکن تھوس سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے اس کا نام نہیں بتایا۔ […]

.....................................................

اسلام آباد سیکیورٹی ہائی الرٹ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر کمانڈوز تعینات

اسلام آباد سیکیورٹی ہائی الرٹ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر کمانڈوز تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پولیس، نیوی اور ایئرفورس کمانڈوز پر مشتمل تیس ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ اور مارگلہ کی پہاڑیوں پر کمانڈوز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی کے […]

.....................................................

قومی ادارہ صحافت کا مارگلہ ٹاون کے( یوتھ) کے اعزاز میں افطار ڈنر

اسلام آباد : سینئر صحافی سہیل الیاس نے مارگلہ ٹاون کے نوجوانوں کے اعزاز میں ایک پر وقار افطار ڈنر دیا۔ جس کا مقصد یوتھ کو یک جاہ کر کے وطن عزیز کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ اس تقریب میں نوجوانوں کے علاوہ مارگلہ ٹاون کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب […]

.....................................................