پورٹوریکو (جیوڈیسک) ماریا شراپووا ٹینس کی پیاس بھجانے پورٹو ریکو پہنچ گئیں۔ روسی سٹار نے اولمپک چیمپئن مونیکا پیوگ سے نمائشی میچ کھیلا۔ دونوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ شائقین نے بھرپور لطف اٹھایا۔ پہلا سیٹ مونیکا نے 3-6 سے اپنے نام کیا۔ دوسرے میں ماریا شراپووا 1-6 سے کامیاب رہیں۔ آخری سیٹ مونیکا نے […]
لندن (جیوڈیسک) روسی ٹینس اسٹار کی اپیل پر کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ ماریہ شراپووا کی پابندی دو سال سے کم کر کے پندرہ ماہ کر دی گئی۔ ماریہ شراپووا چھبیس اپریل دو ہزار سترہ سے دوبارہ کورٹ میں ان ایکشن ہونگی۔ رواں برس آسٹریلین اوپن کے دوران ماریہ شراپووا کا […]
روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا پر ممنوعہ ادویات کا استمعال ثابت خبر ایجنسی، ممنوعہ دوا 10 سالوں سے استمعال کر رہی ہوں ماریہ شراپووا، خبر ایجنسی، ماریہ شراپووا کو 2 سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے خبر ایجنسی۔
پیریس (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرنچ اوپن کی تاریخ کا یہ دوسرا طویل ترین فائنل تھا۔ اس سے قبل 1996ء میں سٹیفی گراف اور آرانسکٹا سانچیز کے مابین کھیلا جانے والا فائنل 3 گھنٹے اور 4 منٹ طویل تھا۔ روس کی ماریہ شراپووا اور رومانیہ کی سیمونا ہالیپ کے مابین یہ […]
میڈرڈ (جیوڈیسک) روس کی ماریہ شراپووا نے سخت مقابلے کے بعد میڈرڈ ماسٹرز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، حریف کے ان فٹ ہوجانے کی وجہ سے اسپین کے رافیال نڈال بھی کامیاب قرار پائے۔ میڈرڈ میں ویمنز ایونٹ کا فائنل کھیلا گیا شراپووا اور رومانیہ کی سیمونا ہالیپ کے درمیان پہلا سیٹ ہالیپ نے […]
سٹین فورڈ (جیوڈیسک) سٹین فورڈ روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا فٹنس مسائل کے باعث کلاسک ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں۔ روسی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو ماریہ شراپوا کولہوں کی انجری کے باعث آئندہ ہفتے شیڈول ڈبلیو ٹی او سٹیفورڈ کلاک ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئی ہیں۔ زرائع کے مطابق شراپوا لندن میں منعقدہ سال […]
ماسکو (جیوڈیسک) تھامس سٹیڈ انٹرنیشنل ٹینس کی ڈیمانڈ کے مطابق میرے ساتھ کام نہیں کر سکتے تھے روسی ٹینس سٹار ماسکو روس کی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں ناقص کارکردگی پر اپنے کوچ کی چھٹی کرا دی۔ تین سال تک شراپووا کی کوچنگ کرنے والے تھامس سوسٹیڈ کا روسی ٹینس سٹار […]
میلبورن(جیوڈیسک)عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ ، ماریہ شراپووا ، وینس ولیمز اور لی نا نے آسٹریلین اوپن میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ میلبورن میں جاری سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم کے پہلے راؤنڈ میں سربین سٹار نوواک جوکووچ نے فرانسیسی حریف ہینری میتھیوکو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ جوکووچ کی فتح کا سکور چھ دو […]
ترکی میں جاری ڈبلیو ٹی اے ٹینس چیمپئن شپ میں ماریہ شراپووا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ راجر فیڈرر نے سوئس انڈور ٹینس کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا نے اپنے آخری گروپ میچ میں سماتھا سٹروسر کو شکست دی۔ایک گھنٹے سے کم وقت جاری رہنے والے […]