روسی شہر کازان کے اسکول میں فائرنگ، گیارہ افراد مارے گئے

روسی شہر کازان کے اسکول میں فائرنگ، گیارہ افراد مارے گئے

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی دارالحکومت سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق یہ ہلاکت خیز واقعہ آج منگل کی صبح روسی جمہوریہ تاتارستان کے دارالحکومت کازان میں پیش آیا، جو ماسکو سے تقریباﹰ 700 کلو میٹر مشرق کی طرف واقع ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے نوووستی نے ایمرجنسی سروسز کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے

شمالی وزیرستان میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے

شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان سرحد سے متصل پاکستانی قبائلی علاقے شمالی وزیرستان ہوئی ایک تازہ جھڑپ کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔ ایسے خدشات ہیں کہ جنگجوؤں کے اس سابقہ مضبوط ٹھکانے میں جنگجو ایک مرتبہ پھر طاقت جمع کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے پاکستانی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، 4 جوان شہید، چار دہشت گرد مارے گئے

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، 4 جوان شہید، چار دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں پاک فوج کے چار جوان شہید اور چار دہشت گرد مارے گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرانشاہ کے بویا علاقے سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں وژدہ سر […]

.....................................................

بلوچ علیحدگی پسندوں کا حملہ، پانچ سکیورٹی اہلکار مارے گئے

بلوچ علیحدگی پسندوں کا حملہ، پانچ سکیورٹی اہلکار مارے گئے

تربت (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں بلوچ عسکریت پسندوں نے شورش زدہ صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں نیم فوجی دستے کے ایک کیمپ پر گھات لگا کر حملہ کیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں کم از کم پانچ اہلکار مارے گئے جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے۔ نیم فوجی دستے کے کیمپ پر حملے […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب، 8 بھارتی فوجی مارے گئے

کنٹرول لائن پر جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب، 8 بھارتی فوجی مارے گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 8 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی میں دشمن کی تین چوکیاں تباہ جبکہ بھارتی مورچے چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ دوسری جانب بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے غلطی سے سرحد پار کرنے […]

.....................................................

صومالیہ: ریستوران پر حملے میں سات افراد مارے گئے

صومالیہ: ریستوران پر حملے میں سات افراد مارے گئے

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ دارالحکومت موغادیشو میں ایک ریستوران پر ہوئے مسلح افراد کے حملے میں کم از کم سات افراد مارے گئے۔ موغا دیشو پولیس کے سربراہ کرنل بشار نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے جمعہ کی صبح کو ریستوران میں موجود مسلح افراد کو […]

.....................................................

مالی: حکومتی حامی ملیشیا سے جھڑپ 8 عسکریت پسند مارے گئے

مالی: حکومتی حامی ملیشیا سے جھڑپ 8 عسکریت پسند مارے گئے

بماکو (جیوڈیسک) مالی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 8 عسکریت پسند مارے گئے، ان جھڑپوں کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ بتایا جاتا ہے حکومت کے حامی ملیشیا سے مڈبھیڑ ہوئی ہے۔

.....................................................

یمن میں امریکی فضائی حملوں کے دوران القاعدہ کے 15 دہشت گرد مارے گئے : پینٹا گون

یمن میں امریکی فضائی حملوں کے دوران القاعدہ کے 15 دہشت گرد مارے گئے : پینٹا گون

واشنگٹن (جیوڈیسک) یمن میں امریکی فضائی حملوں کے دوران القاعدہ کے 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پینٹا گون کے مطابق گزشتہ ماہ 4 دہشت مارے گئے جبکہ فروری اور مارچ کے مہینوں میں کئے گئے حملوں میں القاعدہ کے 11 دہشت گرد نشانہ بن گئے۔

.....................................................

مالی میں القاعدہ کا حملہ‘ یو این مشن میں شامل چینی فوجی‘ 3 شہری مارے گئے

مالی میں القاعدہ کا حملہ‘ یو این مشن میں شامل چینی فوجی‘ 3 شہری مارے گئے

ڈاکار (جیوڈیسک) افریقی ملک مالی کے شمالی علاقے میں القاعدہ کے جنگجوؤں نے حملہ کرکے اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل چینی فوجی اور 3 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ امریکی مانیٹرنگ گروپ کی سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے یہ حملہ ایسے وقت ہوا جس مشن کے تحت فرائض سرانجام دینے […]

.....................................................

آذربائیجان : نگورنو کارا باخ میں جھڑپیں، متعدد افراد مارے گئے

آذربائیجان : نگورنو کارا باخ میں جھڑپیں، متعدد افراد مارے گئے

آذربائیجان (جیوڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کارا باخ میں ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔ آرمینیا کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں اس کےاٹھارہ فوجی ہلاک ہوئے ہیں جب کہ آذربائیجان نے اپنے بارہ فوجیوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لڑائی میں […]

.....................................................

بھارت : ہولی کی تقریبات میں لڑائی جھگڑے‘ حادثات، 39 افراد مارے گئے

بھارت : ہولی کی تقریبات میں لڑائی جھگڑے‘ حادثات، 39 افراد مارے گئے

لکھنؤ/ نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ہولی کی تقریبات کے دوران لڑائی جھگڑوں اور ٹریفک حادثات کے نتیجہ میں 39 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہولی کی تقریبات کے دوران لکھنؤشہر میں ٹریفک حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوئے۔ بلند شہر میں ٹریفک حادثات کے باعث 9 افراد […]

.....................................................

کراچی :قائد آباد میں پولیس مقابلہ، القاعدہ برصغیر کے دو دہشتگرد مارے گئے

کراچی :قائد آباد میں پولیس مقابلہ، القاعدہ برصغیر کے دو دہشتگرد مارے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قائد آباد میں سی ٹی ڈی پولیس سے مقابلے میں القاعدہ برصغیر کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔ کورنگی میں پولیس مقابلے کے دوران ملزم زخمی حالت میں گرفتار ، لیاقت آباد سے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کے علاقے قائد آباد میں حساس ادارے […]

.....................................................

لیبیا میں جھڑپ 30 شدت پسند اور 9 فوجی مارے گئے

لیبیا میں جھڑپ 30 شدت پسند اور 9 فوجی مارے گئے

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں فوج سے جھڑپ کے دوران 30 شدت پسند ہلاک جبکہ 9 فوجی بھی مارے گئے۔ شدت پسندوں نے5تیل کے کنوئوں کو بھی آگ لگا دی۔ علاقے میں کشیدگی برقرار رہے، فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا یہ داعش کے شدت پسند تھے یا کسی اور گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔

.....................................................

افغانستان: سرکاری فورسز کے سرچ آپریشن میں 5 افغان طالبان مارے گئے

افغانستان: سرکاری فورسز کے سرچ آپریشن میں 5 افغان طالبان مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سرکاری فورسز اوراتحادیوں کے سرچ آپریشن میں 5 افغان طالبان جنگجو مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری فورسز اور اتحادیوں کو اطلاع ملی تھی کہ افغان طالبان کارروائی کیلئے جمع ہو رہے ہیں جس پر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔

.....................................................

کراچی : موتی محل میں پولیس مقابلہ، تین ڈاکو مارے گئے

کراچی : موتی محل میں پولیس مقابلہ، تین ڈاکو مارے گئے

کراچی (جیوڈیسک) گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے، عائشہ منزل کے قریب چور نادرا کے دفتر سے کیمرہ اور تیار شناختی کارڈ سمیت قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی کے مطابق گلشن اقبال موتی محل کے قریب مسلح ملزمان شہریوں سے لوٹ […]

.....................................................

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ڈرون حملہ، 30 شدت پسند مارے گئے

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ڈرون حملہ، 30 شدت پسند مارے گئے

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ڈرون حملہ، 30 شدت پسند مارے گئے، ننگرہار میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن بھی جاری ہے، افغان میڈیا۔

.....................................................

نائیجیریا کی مارکیٹ میں ذہنی معذور خاتون کا خودکش حملہ، 14 افراد مارے گئے

نائیجیریا کی مارکیٹ میں ذہنی معذور خاتون کا خودکش حملہ، 14 افراد مارے گئے

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیرا میں پرہجوم مارکیٹ میں ذہنی معذور خاتون کے خود کش دھماکے میں 14 افراد مارے گئے۔ دھماکہ دماتورو قصبے میں ہوا ۔کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

.....................................................

عراق: امریکی ڈرون حملے میں 2 ایرانی فوجی مارے گئے

عراق: امریکی ڈرون حملے میں 2 ایرانی فوجی مارے گئے

تہران (جیوڈیسک) ایران کی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے شہر تکریت میں امریکی ڈرون کے میزائل حملہ میں 2 ایرانی انقلابی فوجی علی یزدانی اور ہادی مارے گئے۔

.....................................................

سیکورٹی فورسز کی زمینی کارروائی، 15 دہشتگرد مارے گئے

سیکورٹی فورسز کی زمینی کارروائی، 15 دہشتگرد مارے گئے

وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی زمینی کارروائی، 15 دہشتگرد مارے گئے، مارے گئے 10 دہشتگردوں کی لاشیں اور ان کا اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

افغانستان: گھر پر راکٹ گرنے سے پانچ افراد مارے گئے

افغانستان: گھر پر راکٹ گرنے سے پانچ افراد مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) افغان صوبے خوست میں ایک گھر پر راکٹ گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ Babrak Tana کے علاقے میں واقع گھر پر ایک درجن کے قریب راکٹ گرائے گئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

.....................................................

میاں چنوں: پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو مارے گئے

میاں چنوں: پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو مارے گئے

میاں چنوں (جیوڈیسک) سٹی پولیس نے میاں چنوں شہر کے باہر ناکہ لگا کر واردات میں مصروف ڈاکوؤں کو گھیرنے کی کوشش کی تو ڈاکو پندرہ ایل نہر عبور کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس نے تعاقب کیا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی کارروائی میں تین ڈاکو بخشی بھٹی، نصرت اور منصب […]

.....................................................

2014-15 میں اب تک 199 دہشت گرد مارے گئے، آئی جی سندھ

2014-15 میں اب تک 199 دہشت گرد مارے گئے، آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا کہ ہے کہ سال 2014 اور 2015 میں اب تک کالعدم تنظیموں کے 199دہشت گرد پولیس مقابلوں میں ہلاک ہوئے جبکہ 74 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز نیشنل مینجمنٹ کالج اسلام آباد کے 102 […]

.....................................................

لیبیا : داعش کا آئل فیلڈ پر حملہ 8 سکیورٹی گارڈز مارے گئے

لیبیا : داعش کا آئل فیلڈ پر حملہ 8 سکیورٹی گارڈز مارے گئے

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کی الغنی آئل فیلڈ پر داعش کے حملے میں 8 سکیورٹی گارڈز ہلاک ہو گئے۔ قومی آئل فیلڈ سے حملے کے بعد دھویں کے بادل اٹھتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے۔ دوسری طرف داعش نے باہی اور مبروک آئل فیلڈ پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

.....................................................

چاغی: جھڑپ میں پندرہ دہشت گرد مارے گئے، ایک اہلکار شہید

چاغی: جھڑپ میں پندرہ دہشت گرد مارے گئے، ایک اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے چاغی کے علاقے بیسمیا میں سرچ آپریشن کیا ایک مکان سے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی گئی جس سے ایف سی کا اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم کے تین کمانڈرز سمیت پندرہ دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ دہشت گردوں کے […]

.....................................................
Page 1 of 212