تاشقند (جیوڈیسک) ازبکستان کے پہلے صدر اسلام کریموف کی بیٹی گلنارا کریموف کو زہر دے کر قتل کرنے کی افواہیں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ گلنارا کو 5 نومبر کو زہر دے کر مار دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کی جانب سے یہ دعویٰ ازبک نیشنل […]
ناگالینڈ (جیوڈیسک) بھارت کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ کے علاقے دیماپور میں مشتعل افراد نے جمعرات کو سینٹرل جیل پر دھاوا بول کر لڑکی سے زیادتی کے مبینہ مجرم کو حوالات سے نکالا اور اس پر تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ مشتعل افراد کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی فائرنگ سے […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) وزیرآباد میں شوہر کے گھر سے 15 روز تک غائب رہنے والی نو بیاہتا کو میکے والوں نے پھندہ دے کر مار ڈالا۔ نعش پیر مٹھا قبرستان کے قریب سے ملی۔ شادی دو ماہ قبل ہوئی تھی۔ نواحی موضع لویری والا کی 22 سالہ مسماة حاجرہ دختر میاں خان کی شادی دو […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) گھریلو جھگڑے پر خاوند نے مبینہ طور پر 2 بچوں کی ماں کو زہر دے کر مار ڈالا، خاوند گرفتار ۔گکھڑ کے رہائشی محمد عبداللہ کا اپنی بیوی کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا اور مبینہ طور پر اسے اپنی بیوی کے کردار پر بھی شک تھا جس کی وجہ سے اس […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) چٹھہ کالونی میں محکمہ سوئی گیس کی ٹیم نے برف بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مارا۔ کارخانے کے مالکان اور ورکرز نے سوئی گیس کے دو ملازمین کو یرغمال بنالیا اور کئی گھنٹے محبوس کیے رکھا۔ کارخانے کے مالکان اور ورکرز کے تشدد سے میٹر ریڈر جنید جاں بحق ہو گیا جس پر […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ایمن آباد کے علاقے عباس ٹاؤن میں ماں نے اپنے 2 سالہ لخت جگر کو زندہ ریت میں دبا کر قتل کر دیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد کے عباس ٹاؤن میں سکینہ نامی خاتون نے اپنے 2 سالہ بیٹے مدثر کو زندہ ریت میں دبا کر مارڈالا۔ پولیس نے اہل علاقہ کی […]
اترپردیش (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے رانی پور میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ درندوں نے زیادتی کے بعد خاتون کو درخت سے لٹکا کر مار ڈالا۔ اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی پنتالیس سالہ خاتون کا تعلق بھی نچلی ذات سے ہے۔ خاتون کو بہرائچ […]
شجاع آباد (جیوڈیسک) زمیندار نے تنخواہ مانگنے پر ملازم کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا جہاں متاثرہ شخص دم توڑ گیا۔ نواحی علاقہ گردیز پور میں بااثر زمیندار فرحان بھٹہ نے 20 سالہ فرمان کو اپنے پاس […]
سانگھڑ (جیوڈیسک) دیرینہ دشمنی پر تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے تین ملزم گرفتار کر لیے ہیں۔ سانگھڑ کے علاقے جام نواز علی میں نواحی گاں الن ملوکھانی میں تین افراد کو بس سے اتار کر گولیاں مار دی گئیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں حیدر، سراج اور جانی […]