یمنی فوج کا صعدہ میں حوثی ملیشیا کی کمک پر حملہ، ڈرون مار گرایا

یمنی فوج کا صعدہ میں حوثی ملیشیا کی کمک پر حملہ، ڈرون مار گرایا

صعدہ (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ کل ہفتے کے روز یمن کی آئینی فوج نے صعدہ گورنری کے اطراف میں حوثی ملیشیا کی طرف سے کیا گیا حملہ پسپا کر دیا ہے۔ آئینی فوج نے اس گورنری میں حوثیوں کی کمک پر حملہ کر کے اسے بھاری جانی […]

.....................................................

خمیس مشیط کی سمت بھیجا جانے والا حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا: عرب اتحاد

خمیس مشیط کی سمت بھیجا جانے والا حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا: عرب اتحاد

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کی سمت آنے والے ایک ڈرون طیارے کو فضا میں تباہ کر دیا گیا۔ اتحاد کے بیان کے مطابق سعودی دفاعی نظام نے حوثیوں کی جانب سے بھیجا جانے والا […]

.....................................................

عرب اتحاد نے حوثیوں کا خمیس مشیط کی جانب آنے والا بارود سے لدا ڈرون مار گرایا

عرب اتحاد نے حوثیوں کا خمیس مشیط کی جانب آنے والا بارود سے لدا ڈرون مار گرایا

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد کی فضائی فورسز نے سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر خمیس مشیط کی جانب یمن سے حوثی ملیشیا کا چھوڑا گیا بارود سے لدا ایک اور ڈرون تباہ کردیا ہے۔اس شہر میں سعودی عرب کا شاہ خالد ائیربیس واقع ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عرب اتحاد نے ہفتے […]

.....................................................

عرب اتحادی فوج نے یمن میں حوثیوں کا بمبار ڈرون مار گرایا

عرب اتحادی فوج نے یمن میں حوثیوں کا بمبار ڈرون مار گرایا

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے کام کرنے والی عرب اتحادی فوج نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے اڑایا گیا ایک بمبار ڈرون طیارہ یمن کی فضائی حدود کے اندر مار گرایا۔ عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہا کہ […]

.....................................................

یمنی فوج نے الحدیدہ میں حوثی باغیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا

یمنی فوج نے الحدیدہ میں حوثی باغیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا

الحدیدہ (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی فوج نے حوثی ملیشیا کا ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ جنوبی الحدیدہ میں الدریھمی شہر میں دوران پرواز مار گرایا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یمن کے مغربی ساحلی علاقے میں تعینات جوائنٹ فورسز نے بدھ کے روز ایک بیان میں بتایا کہ فورسز نے مناسب ہتھیاروں کا […]

.....................................................

پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے بھارت کا کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ایل او سی کے ساتھ سنگ سیکٹر میں بھارتی کواڈ کاپٹر نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔ […]

.....................................................

لیبی فوج نے طرابلس میں ترکی کا مسلح ڈرون طیارہ مار گرایا

لیبی فوج نے طرابلس میں ترکی کا مسلح ڈرون طیارہ مار گرایا

طرابلس (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی قومی فوج نے جنوبی طرابلس میں عین زارہ کے مقام پر ترکی کا ایک مسلح ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیبیا کی قومی فوج کی طرف سے منگل کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کا مسلح ڈرون طیارہ لیبی فوج کے […]

.....................................................

شام نے اسرائیل کا ایف سولہ مار گرایا

شام نے اسرائیل کا ایف سولہ مار گرایا

شام (جیوڈیسک) شام نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیلی جنگی جہاز ایف 16 مار گرایا، پائلٹ محفوظ رہے۔ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شام کی اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی، اسرائیل ڈیفنس فورس کے ترجمان جوناتھن کون ریسکس کے مطابق شام نے اینٹی ائیرکرافٹ فائر سے اسرائیلی ایف 16 جنگی […]

.....................................................

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ڈرون مار گرایا

راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق رکھ چکری سیکٹر میں بھارتی ڈرون پاکستانی علاقے میں داخل ہوا تھا جسے آگاہی پوسٹ کے قریب نشانہ بنا کر گرا دیا گیا۔ بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں 60 میٹر اندر گھس آیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا بھارتی ڈرون […]

.....................................................

ترک فضائیہ نے روسی جنگی طیارہ مار گرایا

ترک فضائیہ نے روسی جنگی طیارہ مار گرایا

انقرہ (جیوڈیسک) سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی نے روس کا جنگی طیارہ مار گرایا۔ ترکی نے شامی سرحد کے قریب پرواز کرنے والے روسی جنگی طیارے سکھوئ سو 24 جیٹ کو سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر مار گرایا ہے۔ ترکی کے صدارتی محل سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

ایران نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والا ڈرون طیارہ مار گرایا

ایران نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والا ڈرون طیارہ مار گرایا

تہران (جیوڈیسک) ایران نے عراقی سرحد کے قریب اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی عسکری حکام کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق ملک کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں عراقی سرحد کے قریب ایک غیر ملکی جاسوس ڈرون بلا […]

.....................................................

سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

میرپور (جیوڈیسک) بغل میں چھری منہ میں رام رام، ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آنے کو تیار پاکستان کا روایتی حریف بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود بھمبر میں جاسوسی کے لئے طیارہ بھیج دیا، پاک فوج نے طیارہ مار گرایا۔ لائن […]

.....................................................

پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا، آئی ایس پی آر، ڈرون طیارہ لائن آف کنٹرول کے قریب علاقہ بھمبر میں گرایا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

امریکی ڈرون مار گرایا: شامی فوج کا دعویٰ

امریکی ڈرون مار گرایا: شامی فوج کا دعویٰ

دمشق (جیوڈیسک) شامی فوج نے لطاکیہ میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق فضائی دفاع نے امریکی جاسوس طیارے کو نشانہ بنایا۔

.....................................................

دہشت گردی کے خطرے کے باعث امریکا نے ملائیشین طیارے کو مار گرایا، سابق سربراہ فرانسیسی ایئرلائن

دہشت گردی کے خطرے کے باعث امریکا نے ملائیشین طیارے کو مار گرایا، سابق سربراہ فرانسیسی ایئرلائن

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی ایئرلائن کے سابق سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملائشیا کا طیارہ لاپتہ نہیں بلکہ دہشت گردی کے خطرے کے باعث امریکا نے اسے مار گرایا تھا۔ فرانسیسی ایئرلائن کے سابق سربراہ اور مصنف مارک ڈوگین نے دعویٰ کیا ہے کہ بحر ہند میں تعینات امریکی نیوی کو شبہ تھا کہ ملائشین […]

.....................................................

یوکرین میں باغیوں نے جنگی طیارہ مار گرایا، جھڑپوں میں 10 شہری ہلاک

یوکرین میں باغیوں نے جنگی طیارہ مار گرایا، جھڑپوں میں 10 شہری ہلاک

کیف (جیوڈیسک) مشرقی یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں نے یوکرین کا جنگی طیارہ مار گرایا جب کہ جھڑپوں میں 10 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یوکرین کی فوج کا کہنا ہے کہ مگ 29 طرز کے اس طیارے کو لوہانسک میں مار گرایا گیا جبکہ طیارے کا پائلٹ ایجیکشن سیٹ کے ذریعے […]

.....................................................

باغیوں نے جنگی طیاروں کو مار گرایا

باغیوں نے جنگی طیاروں کو مار گرایا

حکومت مخالف باغیوں نے یوکرین کے 2 جنگی طیاروں کو مار گرایا۔

.....................................................

باغیوں نے شامی فضائیہ کا ایک اور ہیلی کاپٹر مار گرایا

باغیوں نے شامی فضائیہ کا ایک اور ہیلی کاپٹر مار گرایا

شام(جیوڈیسک)میں صدر بشار الاسد کی حکومت کیخلاف جاری باغیوں کی لڑائی میں شدت آتی جا رہی ہے۔ شام اور ایران نے شام میں خانہ جنگی کو ہوا دینے میں برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک کے کردار کی شدید مذمت کی ہے۔ شامی صدر بشار الاسد نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام […]

.....................................................

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر اسرائیل نے ڈرون طیارہ مار گرایا

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر اسرائیل نے ڈرون طیارہ مار گرایا

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بغیر پائیلٹ ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کی صبح بغیر پائیلٹ والے ایک چھوٹے جہاز کو اسرائیلی ائر ڈیفنس کے ریڈار پر دیکھا گیا جو فضائی حدود کی […]

.....................................................