ارجنٹائن : لڑکی نے جھگڑے کے دوران اپنے بوائے فرینڈ کو موبائل فون مار کر قتل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارجنٹائن میں 22 سالہ لڑکی نے جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ کے سر پر موبائل فون دے مارا۔ خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ موبائل […]
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) سیاحتی شہر ریمینی میں ایک شخص نے چاقو مار کر مبینہ طور پر ایک چھ سالہ لڑکے اور چار خواتین کو زخمی کر دیا۔ حکام کا خیال ہے کہ یہ حملہ آور نشے کی حالت میں تھا۔ اٹلی کی پولیس نے پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند ایک 26 سالہ صومالی […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی سکیورٹی فورسز نے اس ہفتے کے اوائل میں ایک گاؤں پر فائرنگ کرکے کم از کم 25 افراد کو ہلاک کردیا۔ ایک مقامی باشندے کے مطابق فوجیوں نے ‘حرکت کرتی ہوئی دکھائی دینے والی ہر چیز کو گولی ماردی۔‘ میانمار میں رواں سال فروری میں فوجی جنتا نے اقتدار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ آئی ایس پی ار کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں پانچ سو میٹر پاکستانی حدود میں گھس آیا […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی بحالی میں معاون عرب اتحادی فوج نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی سعودی عرب پر ڈرون کے ذریعے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حوثی باغیوں کے 5 ڈرون طیارے مار گرائے۔ عرب اتحادی فوج کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ جنگی بندی کی عالمی اپیلوں کے باوجود وہ آرمینیا کے خلاف جنگ میں آذر بائیجان کے ساتھ ہیں۔ ادھر کل منگل کے روز آرمینیا کی فوج نے متنازع صوبہ ناگورنا کارا باخ میں تُرکی کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی فوج نے بھارت کا ایک مبینہ جاسوسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق رواں برس پاکستان کی طرف سے بھارت کا یہ نواں ڈرون ’کواڈ کاپٹر‘ گرایا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے اتوار کی رات دیر گئے […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل آرمی نے ملک کے مغربی علاقے بنی ولید کےقریب قومی وفاق کی مدد کے لیے بھیجا ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ اتوار کو علی الصباح نیشنل آرمی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایاگیا ہے کہ گذشتہ دارالحکومت طرابلس کے قریب ترکی کی حمایت یافتہ […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے جہاز مار گرانے کے سانحے کو ‘ناقابل معافی غلطی’ قرار دیا اور یقین دلایا ہے کہ ذمہ داران کو ضرور سزا ملے گی۔ اپنے خطاب میں صدر روحانی نے کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ اس معاملے میں “جس کسی سے غلطی ہوئی یا […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حدود میں یوکرین کا تباہ ہونے والا مسافر طیارہ غیردانستہ طور پر نشانہ بنا۔ چند روز قبل ایران کے دارالحکومت تہران کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر یوکرین کا بوئنگ 737 مسافر طیارہ ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہی گرکر تباہ ہوگیا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ ہفتے امریکی بحری جنگی جہاز نے خلیجی خطے میں ایران کے دو ڈرون طیارے مار گرائے۔ جنگی بحری جہاز’یو ایس ایس باکسر’ پرموجودگی کے دوران ‘سی بی ایس’ ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویومیں سینٹرل کمانڈ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے بھارت کے جاسوس ڈرون کو گرا دیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بھارت کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کی اطلاع دی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارتی جاسوس ڈرون کو لائن آف کنٹرول […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے 2 طیارے مارے گرائے جب کہ 2 پائلٹوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ دفتر خارجہ اور ترجمان پاک فوج نے بھارت کو جواب دینے کی تصدیق کر دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایران اور لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے حملوں سے بچ نہیں سکتے۔ ان کے بقول اسرائیل کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل موجود ہیں جنہیں دشمنوں کے لیے کسی بھی وقت اور کسی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے جوانوں نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول ستوال سیکٹر میں گرایا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پاک فوج نے بھارتی جاسوس […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان آرمی نے لائن آف کںٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی جاسوس ڈرون کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول کے چری کوٹ سیکٹر کے قریب موجود تھا۔ جسے پاک فوج نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی […]
امریکہ (جیوڈیسک) شام میں امریکہ کے ایک جنگی طیارے نے شامی فوج کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا ہے جو مبینہ طور پر امریکہ کی حمایت یافتہ شامی باغیوں پر بمباری کر رہا تھا۔ امریکی محکمۂ دفاع ‘پینٹاگون’ کے مطابق شامی فوج کے ایک ‘ایس یو – 22’ ساختہ جنگی طیارے نے اتوار کو طبقہ […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ لیہ سے کالعدم جماعت الاحرار کے 5 دہشت گرد مقابلے کے بعد مار دیئے گئے جبکہ 3 تین دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بارود اور حساس مقامات کے نقشے برآمد کیے گئے۔ دہشت گرد ملتان […]
فضولی (جیوڈیسک) آذربائیجان کی فوج نے آرمینیا کے ایک بلا پائلٹ طیارے کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔ آذربائیجان کی وزارت دفاع سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ کل شام آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر واقع فضولی کے علاقے میں آذری فوجی علاقے پر پرواز کرنے والے آرمینیا کے بلا پائلٹ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں پولیس نے کنٹرول کے دوران ایک گاڑی کے مسروقہ ہونے کے شبے میں اسے رکنے کا اشارہ دیا لیکن ڈرائیور لاپرواہی کیساتھ گاڑی کو بھگا کر لے گیا۔ لاس اینجلس محکمہ پولیس کی اطلاع کیمطابق مسروقہ گاڑی کے اندر دو افراد سوار تھے۔ پولیس نے گاڑی […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے سرکاری ٹی وی ’این ٹی وی‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ’ایف 16‘ طیارے نے انقرہ میں حکومت کا تختہ الٹنے والے گروپ کے زیراستعمال ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اناطولیہ‘ کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں پولیس ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے […]
خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ کے نواحی گاؤں مصری چانڈیو میں پولیس مقابلہ کیا گیا ، پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ اشتہاری ڈاکو بشیر عرف بشو چانڈیو مارہ گیا۔مارے جانے والے ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ بہی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو 10 قتل کے مقدمات سمیت 56مقدمات میں ملوث […]
دمشق (جیوڈیسک) روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں ہیلی کاپٹر گرائے جانے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ داعش نے ایک شامی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا ہے۔ بیان میں مزید کہا ہے کہ پائلٹوں نے فضائی حملے میں اپنا تمام بارود استعمال کر لیا تھا اور وہ واپس جا رہے […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سابق رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ کراچی میں حالیہ لڑائی اور بدامنی کے پیچھے زکوٰۃ ، فطرے، صدقے اور چندے کی لڑائی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کو ہر صورت میں جانا ہو گا، اگر کوئی سوچ رہا ہے کہ کوئی نوازشریف کو بچا لے گا یہ اسکی غلط فہمی […]