قاتلانہ حملہ: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید علاج کے لیے جرمنی میں

قاتلانہ حملہ: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید علاج کے لیے جرمنی میں

مالدیپ (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں ایک ناکام قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو جانے والے مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو علاج کے لیے اب جرمنی پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ بات مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں حکام نے بتائی۔ محمد نشید کی عمر اس وقت 53 برس ہے اور وہ مالدیپ […]

.....................................................

مالدیپ میں سیاسی بحران: فوج نے پارلیمنٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

مالدیپ میں سیاسی بحران: فوج نے پارلیمنٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

مالے (جیوڈیسک) مالدیپ کی حکومت کی جانب سے گرفتار اپوزیشن رہنماؤں کو آزاد کرنے کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے کے بعد سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ صدر عبداللہ یامین کی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پارلیمنٹ کو غیر معینہ مدت تک کے لئے بند کردیا گیا ہے جبکہ فوج نے پارلیمنٹ […]

.....................................................

مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات، نواز شریف مہمانِ خصوصی

مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات، نواز شریف مہمانِ خصوصی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالدیپ کے صدر مقام کے نیشنل فٹبال سٹیڈیم میں مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی رنگا رنگ مرکزی تقریب میں مہمان خصوصی وزیر اعظم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تقریب کے آغاز پر مالدیپ کا قومی ترانہ بجایا گیا۔ اس کے بعد مسلح افواج کے دستوں نے مارچ پاسٹ […]

.....................................................

مالدیپ کے سابق نائب صدر کو دہشت گردی کے الزام میں 10 سال قید

مالدیپ کے سابق نائب صدر کو دہشت گردی کے الزام میں 10 سال قید

کولمبو (جیوڈیسک) مالدیپ کی ایک عدالت نے سابق نائب صدر احمد عدیب کو دہشت گردی کے الزامات میں 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ اپوزیشن نے اس فیصلے کو مسترد کیا ہے۔ 34 سالہ احمد عدیب جن کو صدر عبداللہ یامین کے بعد متوقع صدر بھی گردانا جا رہا تھا کو صدر یامین کی […]

.....................................................

آدم شریف عمروزیر دفاع مالدیپ کی زیر قیادت ایک سرکاری وفد نے پاکستان آرڈننس فیکٹریز کا دورہ

آدم شریف عمروزیر دفاع مالدیپ کی زیر قیادت ایک سرکاری وفد نے پاکستان آرڈننس فیکٹریز کا دورہ

ٹیکسلا ( ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر) آدم شریف عمروزیر دفاع مالدیپ کی زیر قیادت ایک سرکاری وفد نے پاکستان آرڈننس فیکٹریز کا دورہ کیا۔پی او ایف آمد پر لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات، ہلال امتیاز (ملٹری) چیئرمین پی اوایف بورڈ نے وفد کا استقبال کیا اور پی اوایف بورڈ ممبران سے تعرف […]

.....................................................

مالدیپ کے سابق صدر نشید طبی معائنہ پر برطانیہ روانہ

مالدیپ کے سابق صدر نشید طبی معائنہ پر برطانیہ روانہ

مالے (جیوڈیسک) مالدیپ کے سابق صدر اور اپوزیشن رہنما نشید طبی معائنہ کیلئے برطانیہ روانہ ہو گئے۔ انہوں نے کولمبو کیلئے فلائٹ پکڑی یہاں سے لندن جائینگے۔ وہ جیل میں 13 برس کی قید کاٹ رہے تھے یاد رہے ایک ماہ کی چھٹی لیکر گئے۔

.....................................................

آخر یہ زلزلے کیوں آتے ہیں۔

آخر یہ زلزلے کیوں آتے ہیں۔

تحریر: سید بخشی وقار ہاشمی آج کل زلزلے بہت عام ہو چکے ہیں، ہمیشہ ہم دنیا کے کسی نہ کسی علاقے میں زلزلے کی خبریں سنتے رہتے ہیں، آپ کو یاد ہوگا کہ ہیٹی میں 12 جنوری 2010 میں آنے والے زلزلے میں دولاکھ تیس ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے، چلی میں 27 فروری […]

.....................................................

مالدیپ کے نائب صدر احمد ادیب ائیر پورٹ سے گرفتار

مالدیپ کے نائب صدر احمد ادیب ائیر پورٹ سے گرفتار

مالے (جیوڈیسک) مالدیپ کے وزیر داخلہ عمر نصیر کے مطابق نائب صدر کو چین کے دورے سے واپس آنے کے بعد ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ انہیں جزیرہ دونیدو پر جیل میں پہنچا دیا گیا۔ نائب صدر پر ملک سے بغاوت کا الزام ہے۔ گزشتہ ماہ حج سے واپسی پر مالدیپ پہنچنے والے صدر […]

.....................................................

مالدیپ صدر یامین عبدالقیوم کی کشتی کو حادثہ، صدر محفوظ

مالدیپ صدر یامین عبدالقیوم کی کشتی کو حادثہ، صدر محفوظ

مالی (جیوڈیسک) مالدیپ کے صدر یامین عبدالقیوم کشتی میں ہونے والے دھماکے میں بال بال بچ گئے۔ صدر یامین حج کی ادائیگی کے بعد کشتی میں گھر لوٹ رہے تھے کہ دارالحکومت مالی کے قریب انکی سپیڈ بوٹ میں خوفناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں صدر کی اہلیہ سمیت کئی حکام کو معمولی نوعیت […]

.....................................................

وزیراعظم کی ہدایت پر سینیٹر مشاہداللہ کو مالدیپ سے واپس بلا لیا

وزیراعظم کی ہدایت پر سینیٹر مشاہداللہ کو مالدیپ سے واپس بلا لیا

وزیراعظم کی ہدایت پر سینیٹر مشاہداللہ کو مالدیپ سے واپس بلا لیا، مشاہداللہ خان واپس آ کر وزیراعظم کو اپنا استعفی پیش کریں گے، سینیٹر پرویز رشید۔

.....................................................

چین کو اپنی حدود میں فوجی اڈے تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے : مالدیپ

چین کو اپنی حدود میں فوجی اڈے تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے : مالدیپ

نئی دہلی (جیوڈیسک) مالدیپ نے بھارت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ چین کو اپنی حدود میں فوجی اڈے تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ یہ یقین دہانی صدر عبداللہ یامین نے ایک خط کے ذریعے بھارتی حکومت کو کرائی۔

.....................................................

مالدیپ میں فوجی اڈے کی تعمیر کا منصوبہ نہیں : چین

مالدیپ میں فوجی اڈے کی تعمیر کا منصوبہ نہیں : چین

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے کہا ہے مالدیپ میں فوجی اڈہ تعمیر کرنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں ہے۔ یہ بات اس اقدام کے بعد سامنے آئی ہے جس میں غیرملکیوں کو اراضی کی ملکیت دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔

.....................................................

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالدیپ کے صدرعبداللہ یامین عبدالقیوم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نورخان ایئربیس پر مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم کا استقبال وزیراعظم نوازشریف نے کیا جب کہ اس دوران معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، مالدیپ کے صدر وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر پاکستان آئے […]

.....................................................

رنبیر اور کترینہ چھٹیاں گزارنے مالدیپ پہنچ گئے

رنبیر اور کترینہ چھٹیاں گزارنے مالدیپ پہنچ گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور اور ان کی دوست کترینہ کیف چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے کترینہ کیف اپنی زیر تکمیل فلموں ’’ فتور ‘‘ اور ’’ جگا جاسوس ‘‘ جب کہ ان کے دوست رنبیر کپور ’’ بمبئے ویلوٹ ‘‘ اور […]

.....................................................

مالدیپ کے سابق صدرمحمد نشید کو 13سال قید کی سزا

مالدیپ کے سابق صدرمحمد نشید کو 13سال قید کی سزا

ما لے (جیوڈیسک) مالدیپ کی عدالت نے سابق صدر اور قائد حزب اختلاف محمد نشید کو اپنے دور صدارت میں ایک جج کی گرفتاری کے احکامات دینے کے جرم میں 13 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ غیر ملکی ضبر ایجنسی کے مطابق محمد نشید پر الزام تھا کہ انھوں نے جنوری 2012 میں اپنے […]

.....................................................

مالدیپ: سابق صدر محمد نشید کی گرفتاری کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

مالدیپ: سابق صدر محمد نشید کی گرفتاری کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

مالدیپ (جیوڈیسک) مالدیپ میں ہزاروں افراد نے سابق صدر محمد نشید کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے موجودہ صدر عبداللہ یامین کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مالدیپ ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنوں نے شدید نعرے بازی کی۔ سابق صدر محمد نشید کو اعلی عدالت کے جج کو غیر قانونی طور گرفتار کروانے کے الزام میں […]

.....................................................

مالدیپ: حکومت مخالف مظاہرے‘ صدر سے استعفے کا مطالبہ‘ 30 افراد گرفتار

مالدیپ: حکومت مخالف مظاہرے‘ صدر سے استعفے کا مطالبہ‘ 30 افراد گرفتار

مالے (جیوڈیسک) مالدیپ میں حکومت مخالف مظاہرے میں 30 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ مظاہرین صدر یامین عبدالقیوم سے استعفے اور سابق صدر محمد نشید کی رہائی کا مطالبہ کررہے تھے۔

.....................................................

مالدیپ: عدالت میں پیشی کے دوران پولیس کا سابق صدر پر تشدد

مالدیپ: عدالت میں پیشی کے دوران پولیس کا سابق صدر پر تشدد

مالے (جیوڈیسک) سینتالیس سالہ محمد نشید پر دو ہزار بارہ میں اعلی عدالت کے جج کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرانے کا الزام ہے۔ دارالحکومت مالے میں عدالت میں پیشی کے دوران محمد نشید میڈیا سے بات کرنا چاہتے تھے کہ پولیس نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کو انہیں […]

.....................................................

مالدیپ نے ٹیکس نظام بہتر بنانے کیلیے پاکستان سے مدد مانگ لی

مالدیپ نے ٹیکس نظام بہتر بنانے کیلیے پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالدیپ نے ٹیکس ایڈمنسٹریشن اور ٹیکس پالیسی کی تیاری سمیت ٹیکس انفرااسٹرکچر تیار کرنے کے لیے پاکستان سے تکنیکی معاونت مانگ لی ہے۔ مالدیپ کے نائب صدر 25 فروری کو 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں اور ان کے دورے کے موقع پر پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بینکنگ، فنانس، […]

.....................................................

چین نے مزید 10 ٹن پینے کا پانی مالدیپ روانہ کردیا

چین نے مزید 10 ٹن پینے کا پانی مالدیپ روانہ کردیا

مالے (جیوڈیسک) چین نے مزید 10 ٹن پینے کا پانی طیارے کے ذریعے مالدیپ روانہ کردیا ہے۔ چینی حکومت اور سری لنکا میں مقیم چینی تاجر اس سے قبل بھی 85 ٹن صاف پانی مالدیپ بھیج چکے ہیں۔ گزشتہ روز چینی فضائیہ کے دوطیارے 40 ٹن اور اتوار کو چین کے بحری جہاز نے 700 […]

.....................................................

مالدیپ میں پینے کے صاف پانی کے پلانٹ میں آگ لگ گئی

مالدیپ میں پینے کے صاف پانی کے پلانٹ میں آگ لگ گئی

مالے (جیوڈیسک) مالدیپ کے دارالحکومت میں پانی کے پلانٹ میں آگ لگنے کے بعد پورے ملک میں پینے کے پانی کی فراہمی شدید متاثر ہوئی ہے۔ بھارت کی جانب سے مالدیپ کو پینے کا پانی فراہم کیاجارہا ہے۔ مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں پینے کے صاف پانی کے پلانٹ میں آگ لگنے سے شہر میں […]

.....................................................

سیکیورٹی صورتحال مالدیپ کے صدر کا دورۂ پاکستان منسوخ

سیکیورٹی صورتحال مالدیپ کے صدر کا دورۂ پاکستان منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنا دورۂ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔ تاہم وزارتِ خارجہ اور وزارتِ داخلہ کے حکام سے ڈان کو معلوم ہوا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سیکیورٹی کی صورتحال کی وجہ سے یہ دورہ منسوخ کیا […]

.....................................................

مالدیپ، صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عبداللہ یامین نے میدان مار لیا

مالدیپ، صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عبداللہ یامین نے میدان مار لیا

مالے (جیوڈیسک) مالدیپ میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں عبداللہ یامین نے میدان مار لیا ہے، وہ آج مالدیپ کے نئے صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق عبداللہ یامین نے حیران کن طور پر کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے پہلے مرحلے میں کامیاب […]

.....................................................

مالدیپ: سپریم کورٹ نے صداراتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ روک دی

مالدیپ: سپریم کورٹ نے صداراتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ روک دی

مالی (جیوڈیسک) مالدیپ کی سپریم کورٹ نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ہونے والی ووٹنگ پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ ہفتے کو صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے کے اختتام پر سابق صدر محمد نشید کو واضح برتری حاصل ہو گئی تھی تاہم سپریم کورٹ نے آج ہونے والی دوسرے مرحلے کی ووٹنگ پر عملدرآمد […]

.....................................................
Page 1 of 212