ملتان: 10 سالہ ملازمہ پر تشدد میں ملوث مالکن اور اس کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج

ملتان: 10 سالہ ملازمہ پر تشدد میں ملوث مالکن اور اس کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ملتان کے علاقے لیاقت پور کی 10 سالہ ملازمہ پر تشدد میں ملوث مالکن اور اس کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد کے مطابق 10سالہ بچی حنا پر تشدد میں ملوث مالک مکان عابد اور اس کی بیوی […]

.....................................................