واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے طالبان پر پابندیاں برقرار رکھتے ہوئے نئی پالیسی کے تحت افغانستان کے ساتھ تجارتی اور مالیاتی لین دین کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے جنگ زدہ افغانستان کی مفلوج معیشت کی بحالی کے لیے ایک نئی پالیسی ’’جنرل لائسنس 20‘‘ متعارف کرائی ہے۔ ‘جنرل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کے خلاف سخت مالی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکا کے زیر قیادت افغان طالبان اور کابل حکومت امن مذاکرات کی جانب گامزن ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق اسلام […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سینیر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ ‘داعش’ شام اور عراق میں اپنے مرکزی مالیاتی نظام کو دوسرے علاقوں میں تقسیم کر سکتی ہے۔ امریکی عہدیدار کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گذشتہ ماہ امریکی اسپیشل فورسز نے […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) اسسٹنٹ کمشنر نے گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول کا دورہ کیا تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر حافظ نجیب نے پرپسنل بشیر ربانی کے ہمراہ گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول کا دورہ کیا انہوں نے طلبا کو فراہم کردہ تدریسی سہولیات، درسی ماڈلز اور دیگر امور کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ عملہ کو […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں یورپین یونین کے مالیاتی کمشنر جوناتھن ہل نے استعفیٰ دے دیا ، یورپی کمیشن کے صدر کہتے ہیں برطانیہ یہ نہیں کرسکتا کہ مرضی کی چیزوں میں شامل ہو اور باقی کو چھوڑ دے۔ یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود ہنکر نے کہا ہے کہ اب برطانیہ کے لیے یہ فیصلہ […]
ریاض (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے سبب سعودی عرب کا تجارتی خسارہ 98 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا ہے جسے کم کرنے کے لئے سعودی حکومت مالی سال 2016ء میں حکومتی اخراجات کو 840 ارب ریال تک محدود رکھنے کی خواہش مند ہے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کشکول توڑنے کے دعویداروں نے ریکارڈ قرضوں کے حصول کے ذریعے نہ صرف قوم ہر پاکستانی کو لاکھ روپے سے زائد کا مقروض بناکر قوم کے مستقبل تک کو گروی رکھ دیا ہے بلکہ ٹیکسوں کی بھر مار کے ذریعے عام آدمی کیلئے جینا مشکل اور سانس لینا تک تکلیف دہ بنادیا […]
کراچی (جیوڈیسک) روپے پر ڈالر کے وار جاری ہیں جس کے باعث مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آسکتا ہے ۔ حکومتی اعداد و شمار کہتے ہیں کہ مہنگائی کی شرح کم ترین سطح 2 فیصد سے کم ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین 19 ارب ڈالرسے زائد ہیں ۔ اور تو اور […]
کراچی: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی پاکستانی معیشت کی نمو سے متعلق مثبت رپورٹ کے اجرا، بینکنگ اور سیمنٹ سیکٹر میں خریداری لہر بڑھنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 35400 پوائنٹس سے بھی تجاوز کرگیا، تیزی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 2015-16 پر دستخط کردیے۔ صدر کے دستخط کے بعد مالیاتی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا جو آج یکم جولائی سے نافذالعمل ہوگا۔ مالیاتی بل کی سمری وزیراعظم کی جانب سے صدر کو بھجوائی گئی تھی۔ حکومت نے فنانس بل کے ذریعے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں […]
دبئی(جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہو رہے ہیں۔ اجلاس میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار دبئی پہنچ چکے ہیں۔ مذاکرات میں قرضے کے پروگرام کے تحت رواں مالی سال 15۔2014 کی دوسری سہ ماہی کی اقتصادی صورت حال کا جائزہ لیا جائے […]
کراچی (جیوڈیسک) مالیاتی خسارہ پورا کرنے کے لیے حکومت کا مقامی ذرائع پر انحصار بڑھ گیا ہے۔ جولائی سے نومبر کے دوران مقامی قرضوں میں 469 ارب روپے کا اضافہ ہوا اور مقامی قرضوں کی مجموعی مالیت 11.37 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی انفارمیشن کمپینڈیم کے مطابق جون […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ رواں مالی سال کے اختتام تک منافع بخش ادارہ بنانے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ حکومت کی جانب سے 18 ارب 50 کروڑ روپے کے مالیاتی پیکیج کی بدولت پاکستان اسٹیل کی پیداواریت میں نہ صرف روز افزوں اضافہ ہورہا ہے بلکہ موجودہ مالی سال 2014-15 کی […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی ہے، جس کے بعد شرح سود 9.5 سے کم ہوکر 8.5 فیصد ہو گئی ہے۔ گورنراسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 2015 کی پہلی سہہ ماہی کے دوران […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے گزشتہ روز انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت قومی مالیاتی ایوارڈ کی طرح صوبائی مالیاتی ایوارڈ کا بھی جلد اعلان کرے جسمیں تمام اضلاع کے لیے ترقیاتی […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اُمید ہے کہ چین میں 50 ارب ڈالر سے نئے ایشین بینک کے قیام سے جہاں امریکی عالمی مالیاتی اداروں ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرضوں کے بوجھ تلے دبے ایشیائی ممالک کی جان چھوٹ جائے گی تو وہیں اَب ایشیائی ممالک پر سے امریکی عالمی مالیاتی […]
میاں نواز شریف کے دوسرے دور ِ حکومت میں ”قرض اتارو ملک سنوارو سکیم شروع کی گئی اس کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا جب منتخب وزیر اعظم کی حکومت کا تختہ الٹا گیا یہ سکیم اور اس کیلئے جمع شدہ خطیر رقوم کہاں گئیں کوئی نہیں جانتا یہ بات اب تلک ایک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے ہدایت کی ہے کہ آزاد کشمیر کا آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام دوست بنایا جائے۔ تعلیم اور صحت کے شعبوں پر فوکس کیا جائے اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے پر توجہ دی جائے۔ عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ نہ ڈالا جائے ایسے […]
دنیا میں دوطرح کا بینک سسٹم کاوجود ہے۔ موجودہ دور میں ایک رسمی بینک کا نظام اور دوسرا اسلامی نظام ہے۔ یہ دونوں ممالک کی معیشت کی بہتر ی کیلئے ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں بیکنگ نظام جوکہ روایتی تھا اور موجودہ دور میں یہ ایک مالی بحران کی صورت میں یورپین ممالک […]
تہران (جیوڈیسک) ایران میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی فراڈ کے ارب پتی ملزم کو پھانسی دے دی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے ارب پتی تاجر مہافرید امیر خسروی اور اس کے 3 ساتھیوں پر الزام تھا کہ انہوں نے جعلی دستاویزات کے ذریعے ایران کے ایک بینک سے […]
نیویارک (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے مشرقی یورپ کے بحران زدہ ملک یوکرائن کو 18 بلین ڈالر تک کے قرضے دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس بیل آئوٹ پیشکش کا مقصد یوکرائن کی بدحال معیشت کو سنبھالا دینے میں مدد کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکی دارالحکومت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہوا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے رابطہ کر رہے ہیں۔ پاکستان میں سعودی سفیر ڈاکٹر عبدالعزیر ابراہیم الغدیر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے […]
ایڈنبرگ (جیوڈیسک) ایڈنبرگ یورو زون تاریخ کے طویل ترین اقتصادی بحران سے نکل آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے دفتر شماریات یورو سٹیٹ نے کہا ہے کہ یورو زون تاریخ کے طویل ترین اقتصادی بحران سے نکل آیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ 17 […]
پاکستان (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ارادے کو رواں ماہ کے اختتام پر چھبیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر واپس کریگا۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو قرض کی واپسی جاری ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق اٹھائیس جون کو پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کو اسٹیند بائی ایگریمنٹ کی پندرہویں اور سولہویں قسط کی مد میں […]