بھوپال: بھارت میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور کے دن پھر گئے اور وہ راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے ایک معاشی حالات سے پریشان مزدور کو ہیرا مل گیا۔ ہیرے کو نیلامی کے لیے شہر پنا […]
نیویارک: نیا سال نہ صرف ایپل کمپنی بلکہ امریکی اسٹاک ایکسچینج کے لیے بھی تاریخی اہمیت کا حامل رہا کیونکہ چھٹیوں کے بعد پہلے روز ہی ایپل کمپنی کے حصص میں اضافے کےبعد اسے دنیا کی پہلی ٹریلیئن ڈالر کمپنی کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ نیویارک اسٓٹاک ایکسچینج کی گھنٹی بجنے نے بعد ایپل کمپنی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر ناصر مگوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز کی کرپٹو کرنسی موجود ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر مگوں کا کہنا تھاکہ ہماری تحقیق کےمطابق پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 21-2020 کے دوران گردشی قرضوں کی مالیت میں 177 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی سال 21-2020 کے دوران گردشی قرضوں کی مالیت میں 177 ارب روپے کا اضافہ ہوا، جب کہ موجودہ حکومت کے تین سال میں گردشی قرضوں کی مالیت […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باچا خان ائیرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پشاور میں باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ مسافر نجی ایئرلائین کی پروازای کے 637 سے دبئی جارہا تھا، سامان سے 3800 گرام آئیس […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہنگائی کی شرح میں کمی، اقتصادی افق پر مثبت اطلاعات سے گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 43000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور ہوگئی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی جانب سے جولائی تا اکتوبر لارج […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث حصص کی مالیت 45 ارب 61 کروڑ 46 لاکھ 5 ہزار 568 روپے بڑھ گئی۔ مہنگائی کی شرح میں کمی، سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی آمد میں تسلسل سے اضافے اور ملک کے اقتصادی افق پر مثبت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران عالمی اور ملکی پس منظر سے کئی مثبت خبروں کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑے اور حصص کی مجموعی مالیت ایک کھرب11 ارب 54 کروڑ 75 لاکھ 22 ہزار 86 روپے بڑھ گئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابات میں ہار تسلیم کیے جانے، عالمی سطح پر […]
گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالا پولیس نے چور اور ڈاکوؤں سے مختلف وارداتوں میں لوٹا ہوا 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا برآمد شدہ مال ورثاء کے حوالے کر دیا۔ پولیس لائن گوجرنوالا میں منعقد تقریب میں بتایا گیا کہ دو ماہ کے دوران پولیس کے سی آئی اے ونگ نے کامیاب آپریشن کر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1140 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی، دوسری جانب سونا مزید 750 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔ ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1140 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مارکیٹ 37 ہزار […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے کئی شہروں میں سرکاری گوداموں سے منتقلی کے دوران 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی جی نیب سکھر کی جا نب سے سرکاری گودامو ں سے گندم کے غائب ہونے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہو گئی۔ مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 5اپریل کو کاروباری ہفتہ کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 17 ارب 22 کروڑ 83 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زرمبادلہ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان تناو میں ممکنہ کمی کی توقعات اور پاکستان کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کوحوالے کرنے جیسے اقدامات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی کارحجان غالب رہا جس سے انڈیکس کی 39500 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکس […]
نیویارک (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لاگاردے نے کہا ہے کہ کرپشن میکرو معیشت پر اثر انداز ہوتی ہے اور یہ شرح نمو کے لیے مسئلہ نہیں بلکہ یہ اعتماد کے لیے بھی مسئلہ ہے۔ انھوں نے دبئی میں جاری عالمی حکومت کانفرنس میں شرکت کے موقع پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ساڑھے 3 ارب روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط کرلیں۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا انسداد دہشت گردی ونگ اسلام آباد خدمت خلق فاؤنڈیشن کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کررہا ہے جس کی سربراہی اے […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی بچت انعامی سکیم کے تحت 15 ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 اپریل کو منعقد ہو گی۔ قرعہ اندازی میں 15 ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 1 لاکھ […]
لاہور (جیوڈیسک) 2018ء میں پرائز بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2 جنوری کو ہو گی۔ جبکہ دوسری قعرہ اندازی 15 جنوری کو ہو گی۔ پندرہ ہزار روپے مالیت کے بانڈز میں پہلا انعام 3 کروڑ ہو گا جبکہ دوسرا انعام ایک کروڑ اور تیسرا ایک لاکھ 85 ہزار ہوگا جو 1696 خوش نصیبوں میں تقسیم […]
پیرمحل (نامہ نگار) نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی بکریاں چوری کر کے لے گئے تفصیل کے مطابق لوئر کالونی پیرمحل کے رہائشی محمد یعقوب ولد عبدالرحمن گھر کے سامنے باندھی پانچ جانور جن میں تین بکرے دو بکریاں مالیت دو لاکھ روپے نامعلوم چور کیری ڈبہ میں ڈال کر چوری کرکے لے گئے تھانہ […]
گلیانہ (نامہ نگار) علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب۔ ٹھوٹھہ رائے بہادر کے نامور سپوت بریگیڈیئر (ر) وقار اقبال راجہ کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹھوٹھہ رائے بہادر کی بلڈنگ کی تعمیر کے لیے کروڑوں روپے مالیت کی زمین کا عطیہ۔ علاقے بھر میں علم کی روشنی پھیلانے کے لیے بر […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 40 فیصد حصص کی نیلامی سے سٹاک مارکیٹ کی مالیت 22 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ چینی سرمایا کاروں کی جانب سے سٹاک مارکیٹ کے 40 فیصد شیئرز کی 28 روپے فی شیئرز کے حساب سے خریداری کے بعد سٹاک مارکیٹ کی مالیت 8 ارب روپے سے بڑھ کر […]
ناننگ (نمائندہ خصوصی) چین برانڈ قدر جانچ معلوماتی کانفرنس 12 دسمبر کو چائنا برانڈ بلڈنگ پروموشن ایسوسی ایشن، چائنا سینٹرل ٹیلی وژن، چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ اور چائنا اپریزل سوسائٹی کی جانب سے منعقد کی گئی۔ کانفرنس کے مطابق جنوبی چین کے گوانگ سی چوانگ خود مختار علاقے کے شہر ناننگ […]
فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں ڈکیتی کی ایک اور بڑی واردات، ڈاکووں نے دو قطری خواتین کو 53 لاکھ ڈالر مالیت کی قیمیتی اشیا سے محروم کردیا۔ پیرس میں ڈکیتی کی تازہ واردات میں نشانہ بنی قطر کی دو امیر زادیاں۔ دونوں قطری بہنیں لی بورگٹ ایئر پورٹ سے اپنی لگژری بنٹلی کار میں سوار ہوکر […]
ٹوکیو میں 19 کلو گرام خالص سونے سے بنا کرسمس ٹری لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کرسمس کو ابھی ایک ماہ باقی ہے تاہم گولڈن کرسمس ٹری کو دیکھنے کے لیے ٹوکیو کے شاپنگ مال میں لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔ جاپانی جیولری سٹور نے 90 سال مکمل ہونے پر اس […]
پیرمحل (نامہ نگار) قتل کی نیت سے اغوا کرنے کی کوشش کرنے اور زبردستی ہزاروں روپے مالیت کا ہل اٹھاکر لے جانے پر مقدمہ درج تفصیل کے چک نمبر700/42گ ب کے رہائشی امانت علی کا بیٹا اشتیاق احمد رقبہ پر چکر لگانے گیا تومحمد اشرف نے ہمراہ دو کس ساتھیوں کے بیٹے اشتیاق کو اغو […]