سانحہ مری: جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

سانحہ مری: جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

مری (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ مری میں جاں بحق افراد کی مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 8 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری جانب عثمان بزدار نے مری کے […]

.....................................................

طالبان مالی امداد کے لیے علاقائی طاقتوں کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب

طالبان مالی امداد کے لیے علاقائی طاقتوں کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان کو اقتصادی بحران اور انسانی تباہی سے بچانے کے لیے اقوام متحدہ سے ایک ڈونر کانفرنس منعقد کرنے کی اپیل کی۔ طالبان حکمراں ماسکو میں دس علاقائی طاقتوں کی طرف سے اس اپیل کی تائید حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ ماسکو میں بدھ کے روز روس کی میزبانی […]

.....................................................

امریکہ کا فلسطین میں سفارتخانہ بحال کرنے اور مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان

امریکہ کا فلسطین میں سفارتخانہ بحال کرنے اور مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے ساتھ اپنے روابط بہتر بنانے کے لیے یروشلم میں نہ صرف اپنے فلسطینی سفارت خانے کو دوبارہ بحال کرے گا بلکہ غزہ شہر کی تعمیر کے لیے مالی امداد بھی فراہم کرے گا۔ فلسطینی صدر محمود عباس سے […]

.....................................................

ڈسکہ الیکشن میں جاں بحق پی ٹی آئی کارکن کے ورثا کیلیے مالی امداد کا اعلان

ڈسکہ الیکشن میں جاں بحق پی ٹی آئی کارکن کے ورثا کیلیے مالی امداد کا اعلان

ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے این اے 75 ڈسکہ میں دوران پولنگ جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کے ورثا کے لیے 10 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز، فواد چوہدری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے این اے 75 ڈسکہ میں دوران پولنگ قتل […]

.....................................................

کورونا: کمزور ملکوں کو مالی امداد میں اضافہ، جرمن پارلیمان میں زیرغور

کورونا: کمزور ملکوں کو مالی امداد میں اضافہ، جرمن پارلیمان میں زیرغور

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے تباہ حال معیشت کو بحال کرنے کے لیے کوشاں غریب ملکوں کو مزید مالی امداد فراہم کرے گا۔ جرمنی پہلے ہی اگلے دو برسوں تک ہر سال تین بلین یورو دینے کا اعلان کرچکا ہے۔ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کی وجہ سے […]

.....................................................

امریکہ نے فلسطینیوں کو مالی امداد روک دی

امریکہ نے فلسطینیوں کو مالی امداد روک دی

واشنگٹں (جیوڈیسک) امریکی بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے زیر قبضہ دریائے اُردن کے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی سمیت اردن میں مقیم فلسطینی شہریوں کو ہر طرح کی امداد کو روک دیا گیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے حکام نے مذکورہ فیصلے کے حوالے سے اناطولیہ ایجنسی کو […]

.....................................................

امریکہ سے مالی امداد نہیں، اعتماد اور قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں: آرمی چیف

امریکہ سے مالی امداد نہیں، اعتماد اور قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو ٹوک اعلان کیا کہ کسی کو خوش کرنے کیلئے نہیں، قومی مفاد میں کام کریں گے، امریکہ سے کوئی امداد نہیں […]

.....................................................

قطر دہشت گردوں کی مالی امداد کو فی الفور بند کر دے، ڈونلڈ ٹرمپ

قطر دہشت گردوں کی مالی امداد کو فی الفور بند کر دے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کی جانب سے “دہشت گردی کی انتہائی بلند سطح پر ” پشت پناہی کیے جانے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس چیز کو قلیل مدت کے اندر ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ ٹرمپ نے رومانین صدر کلاس کے ہمراہ وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرس میں […]

.....................................................

محمود عباس فلسطینی قیدیوں کے کنبوں کی مالی امداد بند کریں: بنیامین نیتان یاہو

محمود عباس فلسطینی قیدیوں کے کنبوں کی مالی امداد بند کریں: بنیامین نیتان یاہو

اسرائیل (جیوڈیسک) وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے اسرائیل کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے ہلاک کئے گئے فلسطینیوں کے کنبوں کی مالی امداد کو بند کرنے کی اپیل کی ہے۔ نیتان یاہو نے اپنے ہفتہ وار کابینہ اجلاس سے قبل جاری کردہ […]

.....................................................

سنگاپور: بنگلہ دیش کے چار شہریوں کو داعش کی مالی امداد کے جرم میں قید کی سزا

سنگاپور: بنگلہ دیش کے چار شہریوں کو داعش کی مالی امداد کے جرم میں قید کی سزا

سنگاپور (جیو ڈیسک) سنگاپور کی ایک عدالت نے بنگلہ دیش کے چار شہریوں کو داعش کی مالی امداد کے جرم میں قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ چاروں افراد بنگلہ دیش میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے میں ملوث تھے۔ جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ایک شخص کو پانچ سال اور تین کو […]

.....................................................

سلامتی کونسل میں داعش کی مالی امداد بند کرنے کی قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں داعش کی مالی امداد بند کرنے کی قرارداد منظور

نیو یارک (جیوڈیسک) قرارداد پر رائے شماری میں پندرہ رکن ممالک کے وزرائے خزانہ نے حصہ لیا۔ سلامتی کونسل کی ستر سالہ تاریخ میں پہلا اجلاس تھا جس میں رکن ممالک کے وزرائے خزانہ نے حصہ لیا۔ اس قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی ہی ایک پرانی قرارداد پر مبنی ہے جو انیس سو ننانوے […]

.....................................................

ضلع میانوالی کے سیلاب متاثرین امداد سے محروم

ضلع میانوالی کے سیلاب متاثرین امداد سے محروم

تحریر: رانا محمد اصغر ماضی کی کی طرح سال 2015 میں بھی سیلابی پانی نے پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیتے ہوئے ہر طرف تباہی ہی تباہی کے مناظر نقش کیے اور ساتھ ہی موسلادھار بارشوں نے سونے پہ سہاگہ کا کام کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ کیا پورے ملک کی […]

.....................................................

دہشتگردوں کی مالی امداد کرنے والے 20 کھاتوں کا سراغ

دہشتگردوں کی مالی امداد کرنے والے 20 کھاتوں کا سراغ

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی نےدہشتگردوں کوفنڈنگ کرنےوالے بیس کھاتوں کا سراغ لگالیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کو ساڑھے تین سو مشتبہ اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کردی گئیں ہیں۔ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے قومی اداروں کی سرتوڑ کوششیں کر رہی ہیں، دہشتگردوں کی مالی امداد کرنے والے کھاتوں کا سراغ۔ مل گیا ہے۔ ڈائریکٹرجنرل ایف […]

.....................................................

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی اسحاق ڈار سے ملاقات، مالی امداد پر تبادلہ خیال

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی اسحاق ڈار سے ملاقات، مالی امداد پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ہے جس میں وزیر خزانہ کی جانب سے کولیشن سپورٹ فنڈ اور کیری لوگر بل کے تحت بقایا جات کا معاملہ اٹھایا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس […]

.....................................................

صحافیوں کے ورثاء کو مالی امداد کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ان کے بچوں کیلئے فری تعلیم مہیا کرینگے

صحافیوں کے ورثاء کو مالی امداد کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ان کے بچوں کیلئے فری تعلیم مہیا کرینگے

گوجرانوالہ : کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ حافظ آباد کے دو صحافیوں کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کیلئے پولیس افسران کو خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ صحافیوں کے ورثاء کو مالی امداد کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ان کے بچوں کیلئے فری تعلیم مہیا کرینگے۔ ان خیالات […]

.....................................................

خادمِ اعلیٰ پھر ماں کہلائیں گے

خادمِ اعلیٰ پھر ماں کہلائیں گے

تحریر: محمد امجد خان میاں شہباز شریف کی زیرِ قیادت سیلاب متاثرین کو مالی امداد کی دوسری قسط کی فوری فراہمی کے حوالے سے گزشتہ روز لاہور میں جو اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا اس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ مالی امداد کی دوسری قسط متاثرین کے گھروں اور فصلوں […]

.....................................................

شنگھائی تعاون تنظیم بنک کی مبصر ملکوں کو منصوبوں کیلئے مالی امداد کی پیشکش

شنگھائی تعاون تنظیم بنک کی مبصر ملکوں کو منصوبوں کیلئے مالی امداد کی پیشکش

ماسکو (جیوڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ترقیاتی بنک نے پاکستان، بھارت، افغانستان سمیت تمام مبصر ملکوں کو منصوبوں کیلئے مالی امدادکی پیشکش کر دی۔ ایس سی او کے سیکرٹری جنرل دمتری مزنتوف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس سی او ڈویلپمنٹ بنک رکن ملکوں اور تنظیم کے تمام مبصر ملکوں میں […]

.....................................................

آپریشن متاثرین کی فوری مالی امداد کی جائے لوڈشیڈنگ سے نجات دلائینگے: شہباز شریف

آپریشن متاثرین کی فوری مالی امداد کی جائے لوڈشیڈنگ سے نجات دلائینگے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے افراد کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، شمالی وزیرستان کے بے گھر ہونے والے خاندان ہمارے بہن بھائی ہیں، قوم کی خاطر گھر بار چھوڑنے والوں کی مدد ہم سب کی مشترکہ […]

.....................................................

عمران خان کے نام پر مالی امداد جمع کرنے والا شخص گرفتار

عمران خان کے نام پر مالی امداد جمع کرنے والا شخص گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کے نام سے پشاور کے علاقے سفید ڈھیری میں گھر گھر مالی امداد کے جعلی فارم فروخت کرنے والے کو رکن صوبائی اسمبلی فضل الہی نے موقع پر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ڈی سی پشاور نے فارم وصول ہونے والی رقم قبضہ میں لیکر تہکال پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او […]

.....................................................

غریب ممالک کو ریکارڈ مالی امداد فراہم کی : ورلڈ بینک

غریب ممالک کو ریکارڈ مالی امداد فراہم کی : ورلڈ بینک

واشنگٹن (جیوڈیسک) ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک برس کے دوران دنیا کے غریب ترین ممالک کو مالی امداد کے طور پر ریکارڈ رقوم فراہم کی گئیں۔ جون میں ختم ہونے والے سال کے دوران انتہائی غریب ملکوں کو 16 ارب 30 کروڑ ڈالر فراہم کئے گئے۔ نصف رقوم افریقی اور ایک چوتھائی […]

.....................................................

ناروے پاکستان کو تعلیم کیلیے مالی امداد دے گا

ناروے پاکستان کو تعلیم کیلیے مالی امداد دے گا

پاکستان اور ناروے کے مابین بنیادی تعلیم میں بہتری کے لیے 75 ملین کرونز امداد کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ سپیکر ترقی اقتصادی امور ڈویژن اور پاکستان میں تعینات ناروے کے سفیر سلی لینڈز ورک نے معاہدے پر دستخط کئے۔ جاری بیان کے مطابق ناروے کی مالی معاونت سے بنیادی تعلیم بہتری پروگرام […]

.....................................................