ریلوے میں مالی بحران شدید، ملازمین کے اوور ٹائم پر پابندی

ریلوے میں مالی بحران شدید، ملازمین کے اوور ٹائم پر پابندی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے نے شدید مالی بحران کے باعث ریلوے کے تمام دفاترز، ساتوں ڈویژنز، ہیڈ کوارٹر، ورکشاپوں اور ریلوے پولیس میں اوور ٹائم پر فوری پابندی لگا دی ہے یہ پابندی غیر معینہ مدت تک لگائی گئی ہے۔ اس پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن میں […]

.....................................................

ریلوے 2 سال میں شدید مالی بحران کا شکار، 9 ارب روپے کا خسارہ بڑھ گیا

ریلوے 2 سال میں شدید مالی بحران کا شکار، 9 ارب روپے کا خسارہ بڑھ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے 2 سال میں شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا۔ 102 مسافر ٹرینیں تاحال بند ہیں جبکہ مال گاڑیوں کا کاروبار بھی متاثر ہورہا ہے۔ 2018 میں ہدف سے چار ارب زیادہ کمانے والے ریلوے نے 2019 میں 7 ارب روپے کم کمائے، ملازمین اپنے واجبات کے لیے […]

.....................................................

ریفنڈز کا عدم اجرا، ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر مالی بحران کا شکار

ریفنڈز کا عدم اجرا، ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر مالی بحران کا شکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی نئی ٹیکس پالیسیوں، ریفنڈز کے عدم اجرا کے باعث ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا۔ شدید مالی دباؤ اور ورکنگ کیپیٹل کی عدم دستیابی سے برآمدی صنعتوں کی پیداواری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ اہم برآمدی شعبے پرسیلز ٹیکس کے نفاذ اور بعدازاں ریفنڈز […]

.....................................................

لبنان مالی بحران کا شکار اور حزب اللہ کے پاس ڈالروں کے انبار: نیا اسکینڈل سامنے آ گیا

لبنان مالی بحران کا شکار اور حزب اللہ کے پاس ڈالروں کے انبار: نیا اسکینڈل سامنے آ گیا

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ کئی ہفتوں سے لبنان بدترین مالی بحران کے بعد شدید عوامی احتجاج کا سامنا کر رہا ہے اور دوسری طرف ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ ملیشیا کے قبضے میں امریکی کرنسی ڈالروں کےانبار دیکھے گئے ہیں۔ گذشتہ چند گھنٹوں سے لبنان میں سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیو وائرل ہو رہی […]

.....................................................

مالی بحران، فلسطینی صدر کے مشیروں کی فوج برطرف

مالی بحران، فلسطینی صدر کے مشیروں کی فوج برطرف

فلسطین (جیوڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اپنے تمام مشیروں کو ان کے عہدوں سے ہٹاتے ہوئے ان کے ساتھ طے پائے تمام معاہدے ختم کر دیے ہیں اور انہیں مشیر کے عہدوں کی وجہ سے حاصل تمام مراعات بھی واپس لے لی گئی ہیں۔ فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی’وفا’ نے صرف اتنا […]

.....................................................

کراچی: بلدیہ وسطی کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

کراچی: بلدیہ وسطی کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ وسطی کا مالی بحران شدت کر گیا ،سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کے او زیڈ ٹی شیئر ز میں اضافہ نہیں کیا ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے نے مالی سال 2016ء تا 2017ء کے لئے تنخواہوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ کلریکل اسٹاف کے اپ گریڈیشن کا نوٹیفکشن تو جاری […]

.....................................................

سندھ کے بلدیاتی اداروں کا مالی بحران شدید سنگین صورتحال اختیار کر گیا

سندھ کے بلدیاتی اداروں کا مالی بحران شدید سنگین صورتحال اختیار کر گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے بلدیاتی اداروں کا مالی بحران شدید سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔ تنخواہوں میں اضافے کے باوجود سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کے گرانٹ میں کوئی اضافہ نہیں کیا جس کی وجہ سے جہاں تنخواہوں کی ادائیگی میں کے ایم سی اور ڈیم سیز کو مشکلات درپیش ہونگے وہیں صفائی و […]

.....................................................

گومل یونیورسٹی مالی بحران ؛حفاظتی انتظا مات میں مشکلات کا سامنا

گومل یونیورسٹی مالی بحران ؛حفاظتی انتظا مات میں مشکلات کا سامنا

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسما عیل خان کی گومل یونیورسٹی کو مالی بحران کی وجہ سے حفاظتی انتظا مات میں مشکلات کا سامنا ہے، صوبائی حکومت سے مالی امداد کی اپیل کردی گئی۔ صوبہ خبیر پختونخوا کی دوسری بڑی درسگاہ گومل یونیورسٹی مین کیمپس ایک ہزار ایکڑ پر پھلا ہے بدامنی کے خدشات کے […]

.....................................................

یونان مالی بحران پر یورو زون ممالک کے سربراہوں کا ہنگامی اجلاس

یونان مالی بحران پر یورو زون ممالک کے سربراہوں کا ہنگامی اجلاس

یونان (جیوڈیسک) یونان کے مالی بحران پر یورو زون ممالک کے سربراہوں کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں یونانی وزیر اعظم نے مزید قرض حاصل کرنے کیلئے نئی تجاویز پیش کیں۔ ذرائع کے مطابق یونانی وزیر اعظم سیپراس ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جس میں قرضوں کی معافی کا اختیار ہو۔ ماہرین کے مطابق اگر یونان […]

.....................................................

سبی میں بقایاجات کی عدم ادائیگی کے باعث کیسکو بلوچستان مالی بحران کا شکار ہے: احمد حسین

سبی میں بقایاجات کی عدم ادائیگی کے باعث کیسکو بلوچستان مالی بحران کا شکار ہے: احمد حسین

سبی (محمد طاہر عباس) ڈپٹی ڈائریکٹر کیسکو بلوچستان احمد حسین لہڑی نے کہا ہے کہ سبی میں سمیت بلوچستان میں بقایاجات کی عدم ادائیگی کے باعث کیسکو بلوچستان مالی بحران کا شکار ہے بینکوں سے اووڈرافٹ لے کر واپڈا کے ملازمینوں کو تنخواہوں کی ادائیگی ممکن بن سکی ہے سبی میں سرکاری و نجی صارفین […]

.....................................................

مرکزی یورپی بنک کا مالی بحران سے نمٹنے کیلئے 11 سوارب یورو فراہم کرنیکا اعلان

مرکزی یورپی بنک کا مالی بحران سے نمٹنے کیلئے 11 سوارب یورو فراہم کرنیکا اعلان

برلن (جیوڈیسک) یورپ کے مرکزی بینک کا یورو زون کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے 11 سوارب یورو کا سرمایہ فراہم کرنے کا اعلان۔ مرکزی بینک آئندہ سال ستمبر تک یورو زون کے 19 سنگل کرنسی ممالک کے ہر بینک سے ہر ماہ 60 ارب یورو کے بانڈز خریدے گا۔

.....................................................

پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہو گیا، ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں مشکلات

پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہو گیا، ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں مشکلات

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن انتظامیہ نے کراچی کے ملازمین کو بھی دسمبر کی تنخواہوں کے نصف چیک جاری کر دیے جبکہ باقی نصف تنخواہ 18جنوری کو جاری کی جائے گی۔ پی آئی اے کے انتظامی افسرکے مطابق مذکورہ افسر کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ پی آئی اے […]

.....................................................

پی آئی اے میں شدید مالی بحران، خسارہ 3 کھرب روپے ہوگیا

پی آئی اے میں شدید مالی بحران، خسارہ 3 کھرب روپے ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کامالی بحران مزیدشدت اختیار کر گیا، قومی ادارے کا مجموعی خسارہ 300 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ پی آئی اے نے کٹھمنڈو، فرینکفرٹ، ہانگ کانگ، بنکاک، سنگاپور، کولمبو، ایران، شکاگو، ہوسٹن، ترکی، گلاسگو، ایمسٹرڈم سمیت دیگربین الاقوامی روٹس بند کردیے، یہ روٹس گزشتہ کئی سال سے بندہیں لیکن انتظامیہ […]

.....................................................

مالی بحران؛ بلدیاتی اسپتالوں میں مریضوں کو دواؤں اور خوراک کی فراہمی بند

مالی بحران؛ بلدیاتی اسپتالوں میں مریضوں کو دواؤں اور خوراک کی فراہمی بند

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسپتالوں میں مریضوں کوخوراک اور دواؤں کی فراہمی بند کر دی گئی۔ اسپتالوں کی انتظامیہ نے مریضوں کو خوراک کی فراہمی کیلیے خیراتی اداروں سے رابطہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کے زیرانتظام چلنے والے اسپتالوں کو ایک سال سے داؤں اور خوراک کا بجٹ فراہم نہیں […]

.....................................................

مالی بحران کا شکار حکومت سندھ کی شاہ خرچیاں، مقررہ ہدف سے 24 ارب زیادہ خرچ کرڈالے

مالی بحران کا شکار حکومت سندھ کی شاہ خرچیاں، مقررہ ہدف سے 24 ارب زیادہ خرچ کرڈالے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے ایک جانب مالی بحران کا رونا رویا جاتا ہے تو دوسری جانب صوبے کا غیر ترقیاتی بجٹ مختص کی گئی رقم سے 24 ارب روپے تجاوز کرگیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر سیدہ شہلا رضا کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ خزانہ سندھ کی جانب […]

.....................................................

مالی بحران کا شکار حکومت سندھ کی شاہ خرچیاں، مقررہ ہدف سے 24 ارب زیادہ خرچ کر ڈالے

پاکستان ہاکی فیڈریشن شدید مالی بحران کا شکار، 30 کروڑ کی گرانٹ مانگ لی

پاکستان ہاکی فیڈریشن شدید مالی بحران کا شکار، 30 کروڑ کی گرانٹ مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت اور کیمپ لگانے کے لیئے وزیر اعظم پاکستان سے 30 کروڑ روپے کی فوری گرانٹ مانگ لی۔ ہیرو رخصت ہوئے، فینز نے منہ موڑ لیا، ٹیلنٹ دم توڑ گیا، اب پیسوں کے لالے پڑ گئے، یہ ہے […]

.....................................................

بلوچستان یونیورسٹی مالی بحران، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی خیراتی مہم کا آغاز

بلوچستان یونیورسٹی مالی بحران، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی خیراتی مہم کا آغاز

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے حل کیلئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کشکول خیراتی مہم کا آغاز کردیا۔ خیراتی مہم کے سلسلے میں یونیورسٹی کے اساتذہ اور دیگر ملازمین ہاتھوں میں کشکول لے کر یونیورسٹی سے پیدل شہر کے مرکز میں ہاکی چوک پہنچے، جہاں انہوں نے عوام سے خیرات اکٹھا کرنا شروع […]

.....................................................

پنجاب حکومت مالی بحران کا شکار

پنجاب حکومت مالی بحران کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کی دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پنجاب حکومت نے 7 ارب 18 کروڑ روپے کا اوور ڈرافٹ لیا۔ پنجاب کی ضلعی حکومتوں کے کھاتے میں تو 32 ارب نواسی کروڑ روپے موجود ہیں لیکن نان فوڈ کرنٹ اکانٹ میں 40 ارب 8 کروڑ روپے کا […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل ملز کا مالی بحران سنگین تر ہو گیا

پاکستان اسٹیل ملز کا مالی بحران سنگین تر ہو گیا

پاکستان اسٹیل ملز کا مالی بحران سنگین تر ہو گیا۔ اسٹیل ملز میں کوئلے کے ذخائر ختم ہو گے ہیں اور اب اسٹیل ملز میں پرانے رکھے گے کوئلے کے ذخائر کو استعمال لا کر پیداوار کو جاری رکھا جا رہا ہے۔ اسٹیل ملز ذرائع کے مطابق آئندہ دو دن تک اسٹیل مل کو کوئلہ […]

.....................................................

بلوچستان یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار

بلوچستان یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی، بلوچستان یونیورسٹی اِن دنوں شدید مالی بحران کا شکار ہے، تدریسی عملے اوردیگر ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لئے رقم نہیں ہے۔ اس صورتحال میں یونیورسٹی کا تدریسی عملہ احتجاج پر مجبور ہو گیا ہے۔ بلوچستان یونیورسٹی کازیادہ تر مالی انحصار ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی گرانٹ پر […]

.....................................................

اسٹیل ملز کا مالی بحران، چیئرمین پاکستان اسٹیل ملز مستعفی

اسٹیل ملز کا مالی بحران، چیئرمین پاکستان اسٹیل ملز مستعفی

کے ای ایس سی اور پاکستان اسٹیل کے درمیان واجبات کی ادائگی کا تنازع نیا رخ اختیار کرگیا۔ ادارے کو درپیش مالی بحران کے سبب چئیرمین پاکستان اسٹیل میجر جنرل ریٹائرڈ محمد جاوید اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ چیئرمین اسٹیل مل محمد جاوید اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ذرائع […]

.....................................................

سندھ حکومت مالی بحران سے دوچار، تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے بھی رقم نہیں

سندھ حکومت مالی بحران سے دوچار، تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے بھی رقم نہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نئے بجٹ کے فوری بعد سندھ حکومت شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے پاس سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے بھی رقم موجود نہیں۔ بحران پر قابو پانے کیلئے اسٹیٹ بینک سے 14 ارب کا قرضہ مانگ لیا گیا۔ نئے مالی بجٹ کے فورا بعد ہی […]

.....................................................

اسٹیل ملز کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے بیل آوٹ پیکیج منظور

اسٹیل ملز کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے بیل آوٹ پیکیج منظور

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو نے پاکستان اسٹیل ملز کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دے دی، وفاقی حکومت شیڈولڈ بنکوں سے 11ارب روپے قرضے کی گارنٹی فراہم کرے گی۔ اسٹیلز ملز کے مالی بحران سے نمٹنے کے حوالے سے اجلاس نگراں وزیراعظم میرہزار خان […]

.....................................................
Page 1 of 212