اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال 2021-22 کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 32 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں جس میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ(جولائی تا فروری) میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات نے 2021 کی پہلی ششماہی کے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر 2021 تجارتی خسارہ 25 ارب47کروڑ 80 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا۔ رواں مالی سال کے پہلے6 ماہ کے دوران برآمدات 15ارب 10کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہیں، رواں مالی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلی ششماہی میں ملکی برآمدت مقررہ ہدف سے زیادہ رہیں۔ مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ دسمبر 2020 میں کل برآمدات 2 ارب 36 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ہوئی تھیں، رواں مالی سال دسمبر میں برآمدات کا ہدف […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جولائی تا ستمبر کے دوران بھجوائی جانے والی رقوم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ا سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے 8 ارب 4 لاکھ ڈالر پاکستان بھجوائے گئے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں شروع ہوا جس کے بعد اسمبلی اجلاس کی سربراہی اسد قیصر نے سنبھال لی اور قاسم سوری گنتی کے لیے ارکان میں شامل ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان، […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں سندھ کابینہ کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیے جانے کی تصدیق کی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ صوبائی کابینہ نے کم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں میں ورکرز ترسیلات 29 فیصد اضافے سے 24 ارب 24 کروڑ ڈالر رہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق تارکین ہم وطنوں نے مسلسل گیارہویں مرتبہ 2 ارب ڈالر سے زائد ترسیلات پاکستان بھیجی ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں رواں سال پاکستان کی شرح نمو 1.5 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے اور حکومت نے شرح نمو 2.1 فیصدرہنے کی پیش گوئی کی ہے جب کہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6 ارب 51 کروڑ ڈالر قرض لیا۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے رواں مالی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر نے مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ہدف سے 19 ارب روپے زائد ریونیو حاصل کر لیا۔ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران مجموعی طور پر 1688 ارب روپے کی خالص ٹیکس وصولیاں کی ہیں جو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعدادو شمارکے مطابق ملک میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں براہ راست غیرملکی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (آیف بی آر) نے مالی سال 20-2019ء کا اپنا نظر ثانی شدہ ٹیکس ہدف حاصل کرلیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے اپنے ریونیو اہداف حاصل کرلیے ہیں اور رواں مالی سال کے نظرثانی شدہ3907 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں ایف بی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ (جولائی تا مارچ ) کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا مارچ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 2 ارب 82 کروڑ 14 لاکھ ڈالر رہی ،گزشتہ مالی سال کے اسی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 65.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال 2019ء کے دوران پاکستان کے جاری کھاتوں کے خسارہ میں 62 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (پی بی ایس) […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 6 رب ڈالر کا قرض موصول ہوا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 138 فیصد زائد ہے، اس میں سے زیادہ تر رقم ایشیائی ترقیاتی بینک اور چین کی جانب […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری کی مالیت ایک ارب 61 کروڑ 32 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020 میں مجموعی غیرملکی ملکی سرمایہ کاری ایک ارب 61 کروڑ 32 لاکھ ڈالر رہی۔جنوری 2019 میں غیرملکی سرمایہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی 20-2019 کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کو بھی شق وار کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا جب کہ اپوزیشن کی بجٹ میں کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے مالی سال 2019 – 20 میں آئی ایم ایف پروگرام کے تحت 12 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لینے کا ارادہ کر لیا لیکن اس کیلیے پہلے 10.7 ارب ڈالرکے قرضوں کی ادائیگی اور زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنا ہوں گے۔ حکام کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے تخمینہ لگایاہے […]
کراچی (جیوڈیسک) درآمدات میں کمی اور ترسیلات میں اضافے کے سبب جاری کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ جولائی تا مارچ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے سے 4 ارب ڈالر تک کم ہو چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر مالی سال 2019 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی۔ مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال میں معاشی نمو کا ہدف 6.2 فیصد مقرر کیا گیا تھا لیکن یہ 4 سے 4.5 فیصد رہے گی جب کہ بجٹ خسارے کا ہدف 4.9 فیصد رکھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 15 ارب 55 کروڑ ڈالر رہا. اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ملکی درآمدت کا حجم 27 ارب 39کروڑ ڈالر رہا۔ جب کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال 2019 میں حکومت کا 9 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لینے کا امکان ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق حکومت 3 ارب ڈالر کے یورو اور سکوک بانڈز جاری کرسکتی ہے جبکہ کمرشل بینکوں سے 2 ارب ڈالر کا قرض بھی لیا جاسکتا ہے۔ پڑوسی ملک چین سے 84 کروڑ […]
کراچی (جیوڈیسک) مالیاتی خسارہ چار سال کی بلند ترین سطح کو چھو گیا، وزارت خزانہ کے مطابق گذشتہ مالی سال مالیاتی خسارہ 1863 ارب روپے رہا، وزارت خزانہ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 17-2016 میں مالیاتی خسارہ چار سال کی بلند ترین سطح 1863 ارب روپے تک پہنچ گیا جو جی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال میں درآمدات 53 ارب اور برآمدات صرف 20 ارب 44 کروڑ ڈالر رہیں۔ بیرون ملک سے ترسیلات زر اور ڈونرز سے ملنے والی رقوم کے باوجود، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بھی 11 ارب ڈالر کی خطرناک حد کو جا پہنچا۔ ماہرین نے اس صورتحال کو خطرناک قرار دیا ہے۔ ماہرین […]