بنوں میں فائرنگ سے پولیو ڈیوٹی پر مامور اے ایس آئی شہید

بنوں میں فائرنگ سے پولیو ڈیوٹی پر مامور اے ایس آئی شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بنوں میں پولیو ڈیوٹی پر مامور پی اے ایس آئی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ اے ایس آئی اخیر زمان پولیو ڈیوٹی کے بعد واپس آرہے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوار نقاب پوش افراد نے اے ایس آئی آخیر زمان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ اے ایس […]

.....................................................