مانچسٹر؛ اسپاٹ فکسنگ پر ناصر جمشید کو 17 ماہ قید، عدالت سے گرفتار

مانچسٹر؛ اسپاٹ فکسنگ پر ناصر جمشید کو 17 ماہ قید، عدالت سے گرفتار

مانچسٹر (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث پاکستانی اوپنر ناصر جمشید اور ان کے ساتھیوں یوسف انور اور محمد اعجاز کو سزا سنادی گئی جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے آغاز میں سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ کیس میں […]

.....................................................