اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن نے بھی رابطوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے، ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود سے ملاقات کرکے پنجاب میں تعاون مانگ لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس اور پرویزم شرف کی بیماری۔ خصوصی عدالت میں پیشی سے چودہ ہفتے چھٹی کی درخواست دیدی۔ سابق صدر کی بیرون ملک روانگی پر ان کے ضامن کی بھی جواب دہی۔ پرویز مشرف کے وکلا کی جانب سے خصوصی عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نگران کوچ ویوین رچرڈز نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کے 80 ہزار ڈالرز مانگ کر پی سی بی کو حیران کر دیا، سر ویوین رچرڈز سے بطور مینٹور قومی ٹیم کے لیے خدمات کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق […]
کراچی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کو دبئی سے پاکستان لانے والی تفتیشی ٹیم کل واپس وطن پہنچ جائے گی۔ دبئی حکام نے عزیر بلوچ کی حوالگی کے حوالے سے جمع کرائے جانے والی دستاویزات کو درست قرار دیتے ہوئے انٹرپول پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی کے بارے میں اپریل کے پہلے […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف نے مارکیٹ کمیٹی فتح پور کے ایڈمنسٹریٹر کیلئے ڈی سی او لیہ سے نام مانگ لیا۔ ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے چوہدری شاہد عزیز گجر ، رانا محمد سرور ، چوہدری غلام رسول جٹ اور چوہدری جاوید اسلم کے نام ان کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے تحریک انصاف، عوامی تحریک اور دیگر جماعتوں کے جلسوں میں منگوائی گئی کرسیوں، ٹینٹ اور دیگرسامان فراہم کرنے والی کیٹرنگ کمپنیوں سے سیلز ٹیکس مانگ لیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے لاہور، میانوالی، ملتان اور فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسرز کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا جس میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ممکنہ معاہدے کی تجاویز پر تحریک انصاف کو جواب سے آگاہ کر دیا۔ پی ٹی آئی نے اپنے موقف کے لئے ایک دن کی مہلت مانگ لی۔ عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے کارکن شاہراہ دستو سے ڈی چوک منتقل ہو گئے۔ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو ان کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے ملک کے مختلف شہروں میں آرٹیکل دو سو پینتالیس کے نفاذ کا ریکارڈ مانگ لیا، خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت جو کہہ رہی ہے ثابت بھی کرے۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں حکومت جو مرضی کر لے چودہ اگست کو لانگ مارچ ضرور ہوگا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) بورڈ نے یہ قدم سلیم ملک کی جانب سے تاحیات پابندی ہٹائے جانے کی استدعا کے ردعمل میں اٹھایا ہے۔ سلیم ملک پر میچ فکسنگ کے الزام میں 2000 میں زندگی بھر کے لیے پابندی لگا دی گئی تھی۔ اس نے رواں برس اپریل میں پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے قانونی تقاضے پورے کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے چار ماہ کا وقت مانگ لیا ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مصطفیٰ رمدے کہتے ہیں عدالت حکم دے اس کے مطابق چلیں گے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے مظفر گڑھ میں طالبہ کی خودسوزی پر پنجاب حکومت سے جواب مانگ لیا۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا صوبائی حکومت اسی طرح عوام کو انصاف فراہم کر رہی ہے۔؟ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاق نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرری کے لیے سپریم کورٹ سے دو ہفتوں کا وقت مانگ لیا۔ جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں مزید وقت نہیں دیا جا سکتا۔ انیس مارچ تک چیف الیکشن کمشنر کو تعینات نہ کیا گیا تو عدالت مناسب حکم سنائے گی۔ مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پنجاب کے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق چاہتے ہیں۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ انگوٹھوں کی تصدیق کے ساتھ ساتھ وہ کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر […]
کراچی/کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 65 لاکھ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے گئے۔ بیلٹ پیپرز کی چھپائی فوج کی نگرانی کے بغیر کی گئی۔ اسلام آباد اور کراچی سے سی ون تھرٹی کے ذریعے بیلٹ پیپرز کی ترسیل ہو رہی ہے۔ ادھر سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا […]